سلام اُس پر کہ جو جامِ وصالِ یار لایا تھا – نظم
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍مارچ 2015ء میں مکرم عبدالسلام صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’روحانی مریضوں کا طبیب‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: سلام اُس پر کہ جو جامِ وصالِ یار لایا تھا سلام اُس پر کہ جس نے مُردہ رُوحوں کو جِلایا تھا جسے اللہ نے عشقِ محمدؐ کی…
