محترم ڈاکٹر مظفر احمد شہید

جماعت احمدیہ امریکہ کے صد سالہ خلافت سووینئر میں مکرم مرزامحمد افضل صاحب مبلغ سلسلہ کے قلم سے ایک مختصر نوٹ شامل اشاعت ہے جس میں آپ محترم ڈاکٹر مظفر احمد شہید کی شہادت کے واقعہ کو بیان کرتے ہیں۔ یہ محض کل ہی کی بات محسوس ہوتی ہے جب میں ڈاکٹر مظفر احمد صاحب…

خاک سے تیری اٹھائے گا خدا تیرے حلیف – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍جولائی 2006ء میں مکرم عبدالمنان ناہید صاحب کی حضرت صاحبزادہ عبداللطیف صاحب شہیدؓ سے متعلق ایک نظم ’’روح آزادی‘‘ شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خاک سے تیری اٹھائے گا خدا تیرے حلیف تیرے خوں کے قطرہ قطرہ سے نئے عبداللطیف آج تک ہے فصلِ گل تیری…

مکرم میجر ڈاکٹر محمود احمد شہید

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍اگست 2006ء میں محترم میجر ڈاکٹر محمود احمد صاحب شہید کے بارہ میں مکرم ڈاکٹر منور احمد صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے۔ مکرم میجر ڈاکٹر محمود احمد صاحب مئی 1916ء میں محترم قاضی محمد شریف صاحب (ایگزیکٹو انجینئر محکمہ انہار) کے ہاں پیدا ہوئے۔ حضرت ڈاکٹر کرم الٰہی صاحبؓ آپ کے…

محترم ڈاکٹر مجیب الرحمٰن پاشا صاحب شہید

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍جولائی 2006ء میں محترم ڈاکٹر مجیب الرحمٰن پاشا صاحب سے متعلق مکرم محمد طارق محمود صاحب مربی سلسلہ کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ محترم ڈاکٹر پاشا صاحب کو 7؍مئی 2006ء کی شام آپ کے کلینک کے سامنے گولی مار کر شہید کردیا گیا تھا۔ اپنی شہادت کے روز محترم پاشا صاحب…

حضرت داؤد جان شہید اور ان کا خاندان

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ جون 2006ء میں مکرم دا ؤد جان صاحب شہید کابل کے حالات واقعات اور ان کے اہل خانہ پر مصائب کا بیان اُن کے بیٹے محترم ابراہیم جان صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ اس بارہ میں ایک مختصر مضمون قبل ازیں ہفت روزہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 5؍جون 1998ء کے اسی کالم…

محترم محمد منیر خان شامی شہید

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍جنوری 2006ء میں مکرم پروفیسر محمد شریف خانصاحب کے قلم سے اُن کے بھائی محترم محمد منیر خان شامی شہید کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ ہمارے والد ڈاکٹر حبیب اللہ خان صاحب ابوحنیفی مرحوم کا تعلق ایک کٹر حنفی خاندان سے تھا۔ آپ نے احمدیت…

مکرم میاں جمال احمد صاحب

ماہنامہ ’’انصاراللہ ‘‘ ربوہ کا جون 2005ء کا شمارہ ’’وصیت نمبر‘‘ کے طور پر شائع ہوا ہے۔ اس شمارہ میں مکرم شیخ طارق محمود صاحب پانی پتی اور مکرم شیخ ناصر احمد صاحب کے قلم سے لاہور کے نوجوان مکرم میاں جمال احمد صاحب ابن مکرم مستری نذر محمد صاحب آف حلقہ بھاٹی گیٹ لاہور…

آج رخصت ہورہے تھے شان سے میرے حبیب – نظم

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ اپریل 2005ء تخت ہزارہ میں احمدیت کی خاطر شہادت قبول کرنے والوں کے نام مکرمہ فریدہ کوثر صاحبہ کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: آج رخصت ہورہے تھے شان سے میرے حبیب جان دے کر ہوگئے تھے اپنے مولا کے قریب یہ خاک آلودہ جبینوں پر تھے دھارے خون کے خون کے…

قاضی فیملی امرتسر

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍مئی 2005ء میں محترم مولانا دوست محمد صاحب شاہد کے قلم سے امرتسر کی قاضی فیملی کی دینی خدمات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ قاضی فیملی امرتسر کے سربراہ حضرت قاضی ڈاکٹر کرم الٰہی صاحبؓ ایک عارف باللہ اور ہمدرد خلائق بزرگ تھے جنہیں 1898ء میں حضرت مسیح موعودؑ کی بیعت کی…

زندگی مورد الزام ہوئی جاتی ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍اکتوبر 2005ء میں شامل اشاعت مکرمہ ڈاکٹر فہمیدہ منیر صاحبہ کی ایک نظم بعنوان ’’سانحہ مونگ سے متأثر ہوکر‘‘ میں سے انتخاب پیش ہے: زندگی مورد الزام ہوئی جاتی ہے اُف کہ دنیا تری بدنام ہوئی جاتی ہے وصل کا جام چھلک جانے کو ہے ہوش نہیں جان جاں جان ترے نام…

محترمہ شوکت رحیم صاحبہ شہید

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ نومبر 2003ء میں مکرمہ لبنیٰ سعید صاحبہ اپنی والدہ محترمہ شوکت رحیم صاحبہ کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتی ہیں کہ آپ کی ساری زندگی انتھک محنت اور غموں کا مقابلہ کرتے ہوئے گزری۔ بہت چھوٹی عمر میں والدہ کا انتقال ہوگیا۔ حضرت اماں جانؓ اور حضرت چھوٹی آپا کے زیرسایہ تربیت پائی۔…

مکرم شاہ عالم صاحب شہید

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍جنوری 2004ء میں مکرم شاہ عالم صاحب شہید بنگلہ دیش کا ذکر خیرکرتے ہوئے مکرم محمد امداد الرحمن صدیقی صاحب مربی سلسلہ تحریر کرتے ہیں کہ آپ 4؍اگست 1989ء کو بیعت کرکے جماعت احمدیہ میں شامل ہوئے۔ اس کی تقریب اس طرح پیدا ہوئی کہ جب آپ کے گاؤں راگھوناتھپور باغ کے…

محترم میاں اقبال احمد صاحب ایڈووکیٹ راجن پور

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍اکتوبر 2003ء میں مکرمہ مبشرۃالرحمن صاحبہ اپنے چچا محترم میاں اقبال احمد صاحب ایڈووکیٹ راجن پور کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتی ہیں کہ آپ 1942ء میں مکرم میاں عنایت محمد صاحب کے ہاں ضلع بہاولنگر کے چک نمبر 9 بخشن خان میں پیدا ہوئے۔ تعلیم الاسلام کالج ربوہ سے B.A. کرکے…

محترم میاں اقبال احمد صاحب ایڈووکیٹ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍اکتوبر 2003ء میں مکرمہ امۃالقدوس صاحبہ اپنے مضمون میں محترم میاں اقبال احمد صاحب ایڈووکیٹ امیر ضلع راجن پور کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتی ہیں کہ میرا آپ سے کوئی رشتہ نہ تھا لیکن آپ میرے والد کی طرح تھے۔ میرے والد تھرپارکر میں ہوتے اور بہت دیر بعد گھر آنا…

خدمت دیں عین مطمح نظر – نظم

مکرم میاں اقبال احمد صاحب شہید آف راجن پور کو روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍مارچ 2003ء میں مکرم عبدالسلام اسلام صاحب نے یوں خراج تحسین پیش کیا ہے: خدمت دیں عین مطمح نظر خدمت مخلوق تیری آرزو تھی رضائے حق سدا پیش نظر مقصد ہستی کی تجھ کو جستجو تیرا مٹنا ہے ابھرنے کے لئے موت…

مکرم عبدالوحید صاحب شہید فیصل آباد

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جنوری 2003ء میں مکرم عبدالوحید صاحب کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے جنہیں 14؍نومبر 2002ء کو فیصل آباد کے ایک بازار میں دن دیہاڑے شہید کردیا گیا۔ آپ 12؍دسمبر 1971ء کو مکرم عبدالستار صاحب کے ہاں ایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔ 1989ء میں فیصل آباد بورڈ سے میٹرک پاس کیا اور 1991ء…

میری زندگی کے نشیب و فراز- (میاں اقبال احمد۔ شہید راجن پور)

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍اکتوبر 2002ء میں محترم میاں اقبال احمد صاحب ایڈووکیٹ (امیر ضلع راجن پور) نے ایک مضمون میں اپنی ذات پر ہونے والے اللہ تعالیٰ کے بے شمار افضال اور قبول احمدیت کے حوالہ سے بعض یادوں کو بیان کیا ہے۔ یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ اس مضمون کی اشاعت کے…

مسجد بیت الرحمٰن کھلنا (بنگلہ دیش) کے شہداء کا ذکر خیر

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11 اور 12؍اکتوبر 2002ء میں مکرم محمد امداد الرحمٰن صدیقی صاحب مبلغ سلسلہ نے بنگلہ دیش کے شہر کھلنا کی احمدیہ مسجد بیت الرحمٰن میں ہونے والے اُس بم دھماکہ کا ذکر کیا گیا ہے جس کے نتیجہ میں سات احمدی مخلصین نے شہادت کا جام پیا اور متعدد شدید زخمی ہوئے۔…

محترم میاں اقبال احمد صاحب شہید

محترم میاں اقبال احمد صاحب شہید سابق امیر ضلع راجن پور کی خودنوشت سوانح 13؍جون 2003ء کے الفضل انٹرنیشنل کے اسی کالم “الفضل ڈائجسٹ” میں پیش کی جاچکی ہے۔ محترم میاں اقبال احمد صاحب شہید کے والدین شیعہ تھے اور والد تو خود بھی اعلیٰ پائے کے ذاکر تھے۔ محترم میاں اقبال احمد صاحب ربوہ…

حضرت مولوی عبدالرحمن صاحبؓ

حضرت مولوی عبدالرحمن صاحبؓ کو سلسلہ احمدیہ کا پہلے شہیدہونے کا فخر حاصل ہے۔ آپؓ حضرت صاحبزادہ عبداللطیف صاحب کے شاگرد اور ہم وطن تھے۔ 20؍جون 1901ء میں آپؓ کو امیر عبدالرحمن والیٔ کابل کے حکم پر گلا گھونٹ کر شہید کردیا گیا اور آپؓ کی شہادت کی خبر نومبر 1901ء میں حضرت مولوی عبدالستار…

محترم مولانا عبدالرحیم صاحب شہید

محترم مولانا عبدالرحیم صاحب نواحمدی (فاضل دیوبند) کو 15؍اپریل 2000ء کو لدھیانہ میں واقع جامع مسجد فیلڈ گنج میں مخالفین نے نہایت سفاکی سے مار مار کر شہید کردیا۔ آپ چھوٹا کدمہ ضلع گنج بہار کے رہنے والے تھے اورعبدالبصیر صاحب کے بیٹے تھے۔ آپ نے 1980ء میں الہ آباد بورڈ سے عربی ادب میں…

محترم مظفر احمد شرما شہید

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26؍جولائی 2000ء میں مکرم خالد محمود شرما صاحب اپنے بڑے بھائی مکرم مظفر احمد شرما شہید شکارپور کا ذکرخیر کرتے ہوئے اپنے تفصیلی مضمون میں رقمطراز ہیں کہ 12؍دسمبر 1997ء کی رات جب محترم مظفر شہید اپنی بھابی (مکرم مبارک احمد صاحب شرما شہید کی بیوی) اور اُن کے بچوں کو اسٹیشن…

وضو کیا تھا تہجد سے قبل جو تم نے ۔ گھٹیالیاں کے جاں نثاروں سے

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍دسمبر 2000ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالکریم قدسی صاحب کی ایک طویل نظم ’’گھٹیالیاں کے جاں نثاروں سے‘‘ میں سے تین بند ہدیہ قارئین ہیں: وضو کیا تھا تہجد سے قبل جو تم نے نثار ہونے سے پہلے جو کپڑے پہنے تھے لباس ہوگا کسی کی نظر میں وہ لیکن مری نظر…

محترم بابو عبدالغفار صاحب کانپوری

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍اکتوبر 2000ء میں محترم بابو عبدالغفار صاحب کانپوری شہید حیدرآباد کا تفصیلی ذکر خیر مکرم سلیم شاہجہانپوری صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم بابو صاحب کے والد کے نانا اپنے پانچ بھائیوں اور دو بہنوں کے ساتھ کابل سے ترک سکونت کرکے ہندوستان تشریف لائے اور کانپور (یوپی) میں مستقل…

تخت ہزارہ کے پانچ روشن ستارے

ربوہ سے ساٹھ کلومیٹر دور ضلع سرگودھا میں تخت ہزارہ واقع ہے جو پنجاب کی لوک داستانوں میں رانجھے کا گاؤں شمار ہوتا ہے۔ کُل آبادی قریباً چار ہزار ہے اور یہاں احمدیوں کے قریباً ساٹھ گھر ہیں۔ ایک فراخ احمدیہ مسجد ان احمدیوں کی روحانی تربیت کا مرکز ہے۔ کچھ سال پہلے ملاّ اطہر…

پل رہی ہے موت کی آغوش میں تازہ حیات

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ جنوری 2001ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالسلام اسلام صاحب نے اپنی نظم میں تخت ہزارہ کے جاں نثاروں کو یوں سلام پیش کیا ہے: پل رہی ہے موت کی آغوش میں تازہ حیات ان فداکاروں کے کارِ دلنشیں کو دیکھنا یہ وہ رانجھے ہیں نہیں ہے ہیر کی جن کو طلب دیکھنا ان…