امام مہدیؑ کی صحبت سے تراشے ہوئے چند ہیرے
(ڈاکٹر مبارز احمد ربانی) حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے صحابہؓ حضرت مسیح موعودؑ کے حالات زندگی کو قلمبند کرنے کی طرف توجہ دلاتے ہوئے ایک موقع پر احبابِ جماعت سے فرمایا : جس جس کو کوئی روایت پتہ لگے اس کو چاہیے کہ لکھ کر اخباروں میں چھپوائے، کتابوں میں چھپوائے۔…