عمرخیام کی فارسی رباعیات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ 16؍جنوری 1999ء میں مکرم یعقوب امجد صاحب کے قلم سے عمرخیام کی فارسی رباعیات کے بارہ میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ عمرخیام کا مقام مختلف علوم کے اعتبار سے نہایت بلند ہے لیکن فارسی ادب میں انہیں ایک رباعی گو کی حیثیت سے شہرت حاصل ہوئی۔ یورپ کی متعدد علمی زبانوں میں…

اداریہ: حقیقی خوشی کا حصول …

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین مارچ و اپریل 2024ء) خداتعالیٰ نے انسانی جبلّت میں جو قویٰ یعنی نشوونما کے مختلف ذرائع پوشیدہ رکھے ہیں اُن کا مقصد یہی ہے کہ ہر شخص اپنی خداداد صلاحیتوں سے استفادہ کرتے ہوئے اپنی جسمانی، ذہنی، اخلاقی اور روحانی استعدادوں کو حتی المقدور ترقی دے کر نہ صرف اپنی دنیاوی زندگی…

یک پیری و صد عیب … انصار کی صحت

(مطبوعہ انصارالدین یوکے جنوری و فروری 2022ء) عمر کے بڑھنے کے ساتھ ساتھ عموماً انسان کی دماغی صلاحیتوں میں اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے اور اللہ تعالیٰ دماغ کو جلا بخشتا چلا جاتا ہے۔ مگر پھر وہ وقت بھی آتا ہے جب دوسرے اعضاء کی طرح دماغ بھی کمزور ہونا شروع ہوجاتا ہے اور بعض…

محترم پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کا ایک تاریخی انٹرویو

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 16؍ ستمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍نومبر 2013ء میں محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے ایک انٹرویو کا اردو ترجمہ شائع ہوا ہے جو مکرم شیخ مامون احمدصاحب نے جماعت احمد یہ نائیجیریا کے ہفت روزہThe Truthکے لیے 1979ء کے جلسہ سالانہ ربوہ کے موقع پر انگلش زبان میں لیا…

اداریہ: پرہیزگار انسان بن جاؤ تا تمہاری عمریں زیادہ ہوں اور تم خدا سے برکت پاؤ (نمبر1)

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین یوکے جولائی اگست 2022ء) ممکن ہے کہ آپ یا آپ کے کوئی دوست کسی ایسی عادت میں مبتلا ہوں جسے ترک کرنے کی خواہش کے باوجود اسے چھوڑنے کے تصوّر سے ہی انہیں خوف آتا ہو۔ ایسی ہی ایک چیز تمباکونوشی ہے۔ ہمارا مشاہدہ ہے کہ کسی دینی اجتماع کے موقع پر…

ڈپریشن

ڈپریشن (مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 10جون 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ6؍ستمبر2013ء میں مکرم یاسر حیات صاحب کے قلم سے ڈپریشن کی علامات، وجوہات اور علاج سے متعلق ایک مختصر مضمون شامل اشاعت ہے۔ ڈپریشن ایک کیفیت کا نام ہے جو عموماً ناامیدی اور پریشانیوں کے تسلسل سے جنم لیتی ہے۔ جب کوئی شخص حقیقی اور…

نیند موجبِ تسکین ہے

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 21جنوری 2022ء) قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ہم نے نیند کو تمہارے لیے موجبِ تسکین بنایا ہے۔ روزنامہ ’’الفضل’’ ربوہ 24؍مئی 2013ء میں نیند کے حوالے سے ایک بہت مفید معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ نیند کے بارے میں ایک نظریہ ہے کہ دماغ کی طرف خون…

نیا سال مبارک – نئے سال کو خوش آمدید کہنے کا منفرد انداز

اداریہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ لندن – نومبر و دسمبر 2020ء مثبت زاویۂ نگاہ اور احساسِ شکرگزاری علم نفسیات (سائیکالوجی) کی کلاس میں استاد نے میز پر پڑی ہوئی بوتل سے شیشے کے ایک گلاس میں پانی انڈیلا اور نصف گلاس بھر کر اُسے میز پر رکھ دیا۔ پھر اُس نے طلبہ سے مخاطب ہوکر گلاس کی…

وقت کی قدر کا طریق

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ جولائی 2011ء میں وقت کی قدر پہچاننے کے بارے میں سیّدنا حضرت مصلح موعودؓ کا ایک خوبصورت اقتباس شامل اشاعت ہے۔ حضورؓ فرماتے ہیں کہ چند دن اپنے روزمرّہ کے کام کی ڈائری لکھیں۔ دن کو تین حصّوں میں تقسیم کرلیں اور ہر حصے کے ختم ہونے پر پانچ دس منٹ تک…

عظیم یونانی فلاسفر افلاطون (Plato)

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 11 اکتوبر 2019ء) ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ مارچ 2011ء میں دنیا کے عظیم فلاسفر اور مفکّر افلاطون کے بارے میں ایک مختصر معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ افلاطون کی پیدائش 429 تا 423 قبل مسیح کے دوران یونان کے شہر ایتھنز (Athens) میں ہوئی۔ اس کے والد Ariston کا تعلق ایتھنز کے بادشاہ…

دماغی صحت بڑھانے کے طریقے – جدید تحقیق کی روشنی میں

دماغی صحت بڑھانے کے طریقے – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ‌سلطان محمود ٭ طبی ماہرین نے اپنی ایک رپورٹ میں اس نظریے کو ردّ کیا ہے کہ ذہانت دماغ کے ایک مخصوص حصے میں واقع ہوتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ عقل و دانش دماغ کے کسی ایک حصے میں واقع نہیں ہوتی…

ذہنی دباؤ میں کمی کے طریقے – جدید تحقیق کی روشنی میں

ذہنی دباؤ میں کمی کے طریقے – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) ذہنی دباؤ آج کی زندگی کا جزولاینفک ہے- دراصل غصہ اور اداسی کی کیفیت بھی ذہنی دباؤ کے نتیجہ میں ہی پیدا ہوتی ہے- اسی سے اعصابی مسائل بھی جنم لیتے ہیں جو دل اور دماغ کو شدید متاثر کرسکتے…

چند نفسیاتی مسائل اور ان کی حقیقت – جدید تحقیق کی روشنی میں

چند نفسیاتی مسائل اور ان کی حقیقت – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) ٭ طبی ماہرین نے اپنی ایک رپورٹ میں زیادہ کھانے کی بیماری کے علاج کے لئے جسمانی کی بجائے ذہنی طریقۂ علاج زیادہ مؤثر قرار دیا ہے کیونکہ ماہرین کے مطابق زیادہ کھانے کا مرض جسمانی نہیں بلکہ ذہنی…

بچوں سے متعلق عجائبات – جدید تحقیق کی روشنی میں

بچوں سے متعلق عجائبات – جدید تحقیق کی روشنی میں (ناصر محمود پاشا) ٭ ایک تحقیق کے بعد ماہرین نفسیات نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ بچوں پر حد سے زیادہ پابندیاں عائد کرنا اُنہیں ’’غبی ‘‘ بنا سکتا ہے۔ اور جو والدین اپنے بچوں پر پابندیاں کم لگاتے ہیں وہ بچے ذہنی اور…

جین (Gene) کے کرشمات

جین کے کرشمات – جدید تحقیق کی روشنی میں (اطہر ملک) ٭ انسانی جین ایک عرصے سے طبی ماہرین کی توجہ کا مرکز ہے اور جینیٹک انجینئرنگ غالباً وہ شعبہ ہے جس میں اس وقت سب سے زیادہ تحقیقی کام ہورہا ہے۔ اسی حوالے سے ایک رپورٹ میں امریکی طبی ماہرین نے ایک نیا جین…

انسانی رویوں کا عکس – جدید تحقیق کی روشنی میں

انسانی رویوں کا عکس – جدید تحقیق کی روشنی میں (محمود احمد ملک) انسانی رویوں کا ذکر نفسیات کی کتابوں میں بڑی تفصیل سے ملتا ہے- کیونکہ ان رویوں کے پس منظر میں بہت سے عوامل کارفرما ہوتے ہیں- کسی کے مخصوص رویے کو سمجھنے کے لئے اگر تھوڑا سا غور کرلیا جائے تو زیادہ…

چینی یا میٹھے کے زیادہ استعمال سے نقصانات – جدید تحقیق کی روشنی میں

چینی یا میٹھے کے زیادہ استعمال سے نقصانات – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) ٭ جدید طبی تحقیق کے مطابق میٹھے کا زیادہ استعمال جسم میں ہائپر ہائی ڈروسز یعنی پسینے کی زیادتی کا باعث بنتا ہے جس سے تشویش، ذہنی دباؤ، ڈپریشن، تنہائی اور غیرمعیاری زندگی کا باعث بن سکتا ہے۔…

ذہنی دباؤ کی وجوہات اور اس کے نقصانات – جدید تحقیق کی روشنی میں

ذہنی دباؤ کی وجوہات اور اس کے نقصانات – جدید تحقیق کی روشنی میں (محمود احمد ملک) ٭ لندن میں کی جانے والی ایک طبی تحقیق کے مطابق لمبے عرصے تک پریشانیوں اور ذہنی دباؤ کا عمل کسی بھی فرد کو عارضۂ قلب میں مبتلا کرسکتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ عارضۂ قلب صرف…

قوت مدافعت کو بڑھائیں – جدید تحقیق کی روشنی میں

قوت مدافعت کو بڑھائیں – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) ٭ امریکہ میں کی جانے والی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کم عمری میں حد سے زیادہ صفائی خصوصاً جراثیم کُش مواد کا کثرت سے استعمال بچوں میں دل کے امراض کے خطرات میں اضافہ کردیتا ہے کیونکہ اِس سے…

چند متفرق اور مفید مشورے – جدید تحقیق کی روشنی میں

چند متفرق اور مفید مشورے – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) ٭ بھوک لگانے کے لئے امریکہ میں کئے جانے والے ایک جائزے میں 10ہزار میں سے 7 ہزار افراد کا کہنا تھا کہ ان کی بھوک دن بدن کم ہورہی ہے۔ تجزیہ کرنے پر ماہرین کو معلوم ہوا کہ ان میں…

پانی کے فوائد اور مفروضوں کا بیان – جدید تحقیق کی روشنی میں

پانی کے فوائد اور مفروضوں کا بیان – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) ٭ ایک تحقیق کے مطابق زیادہ پانی پینے سے ذہنی یکسوئی اور جسمانی کارکردگی میں اضافہ ہوتا ہے جبکہ کم پانی پینے والے لوگ سستی اور اکتاہٹ کا شکار رہتے ہیں۔ آسٹریلیا کے طبی ماہرین کی رپورٹ میں اِس…

دماغی بیماری الزائمر – جدید تحقیق کی روشنی میں

دماغی بیماری الزائمر – جدید تحقیق کی روشنی میں (شیخ فضل عمر) ٭ امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن کے جریدے میں شائع کی جانے والی رپورٹ ہے کہ اِس وقت دنیابھر میں الزائمر کی بیماری میں ساڑھے تین سو افراد میں ایک شخص مبتلا ہے لیکن مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کی وجہ سے اندازہ ہے…

انسانی صحت کے بارے چند دلچسپ سروے – جدید تحقیق کی روشنی میں

انسانی صحت کے بارے چند دلچسپ سروے – جدید تحقیق کی روشنی میں (عبادہ عبداللطیف) ٭ کچھ عرصہ پہلے انسانی صحت کی انشورنس کرنے والے ایک ادارے لیگل اینڈ جنرل کی طرف سے ایک سروے میں پانچ ہزار سے زائد افراد سے پوچھا گیا کہ کونسی چیز اُن کی صحت کو سب سے زیادہ متأثر…

بچے کی تعلیمی کارکردگی – جدید تحقیق کی روشنی میں

بچے کی تعلیمی کارکردگی – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) ایک نئی تحقیق اور سروے کے مطابق امتحانات اور بالخصوص پرچہ دینے کے لئے کمرۂ امتحان میں جانے سے پہلے پانی کا ایک گلاس پی لینے سے طلبہ کی کارکردگی کو نمایاں بہتر بنایا جاسکتا ہے۔ اس تحقیق کے دوران کئے جانے…

مختلف ماؤں کا بچے پالنا – جدید تحقیق کی روشنی میں

مختلف ماؤں کا بچے پالنا – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بڑی عمر کی مائیں زیادہ بہتر طریقے سے بچے پالتی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ نوجوان ماؤں کی نسبت بڑی عمر کی مائیں زیادہ بہتر طریقے سے بچوں کی پرورش کرسکتی ہیں ۔…

اداسی کے فوائد اور علاج – جدید تحقیق کی روشنی میں

اداسی کے فوائد اور علاج – جدید تحقیق کی روشنی میں (ناصر محمود پاشا) بعض چیزیں آپ کے اختیار میں ہوتی ہیں جنہیں حاصل کرلینا آسان ہوتا ہے- لیکن کبھی آپ کوششوں میں کامیاب نہیں ہوپاتے اور حالات سے سمجھوتہ بھی نہیں کرپاتے- نیز بعض اوقات آپ اپنے جذبات پر قابو نہیں رکھ پاتے اور…