ہر ایک آفت سے حفاظت کا آسان نسخہ … اسم اعظم

اداریہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ یوکے– مارچ و اپریل 2020ء: آج کی دنیا میں امن و امان کے مخدوش حالات، معاشی بے چینی و بدحالی، بڑھتے ہوئے معاشرتی مسائل و مصائب، خوفناک وبائی امراض اور پیچیدہ نفسیاتی و جسمانی تکالیف سے ہم سب آگاہ ہیں۔ اور یہ بھی جانتے ہیں کہ اگر خدا تعالیٰ کا خاص فضل …مزید پڑھیں

اداریہ: مالی فراخی کے چند مجرّب نسخے

اداریہ مالی فراخی کے چند مجرّب نسخے (مطبوعہ رسالہ’’انصارالدین‘‘ نومبر-دسمبر2019ء) گزشتہ شمارہ کے اداریہ میں قرض سے نجات کے چند مجرّب طریقے پیش کیے گئے تھے جو تصویر کا ایک رُخ تھا۔ اسی تصویر کا دوسرا رُخ یہ ہے کہ قرض سے نجات کے بعد مالی فراخی کیونکر حاصل ہوسکتی ہے۔ دراصل ہر مخلص احمدی …مزید پڑھیں

حضرت قاضی آل محمد صاحبؓ

روزنامہ الفضل ربوہ 30 مارچ 2012ء میں (313 اصحابِ احمد میں شامل) حضرت قاضی آل محمد صاحبؓ آف امروہہ کے بارہ میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت قاضی آل محمد صاحبؓ امروہہ کے رؤساء میں سے ایک بارسوخ ممبر تھے۔ بہت سعید فطرت اور صاحبِ رؤیا و کشوف …مزید پڑھیں

حضرت میاں احمد دین صاحب زرگرؓ

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا اپریل 2012ء میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں مکرم نصیرالدین احمد صاحب اپنے دادا حضرت میاں احمد دین صاحب زرگرؓ کا ذکرخیر کرتے ہیں۔ حضرت میاں احمددین زرگر صاحبؓ پنڈی چیری ضلع شیخوپورہ کے رہنے والے تھے۔ آپؓ کے والد میاں محمد عارف زرگر صاحب اور حضرت سید روشن علی …مزید پڑھیں

نماز کے بعد کی دعائیں اور تسبیحات

قرآن کریم میں آتا ہے: اور اللہ کو بکثرت یاد کرو تاکہ تم کامیاب ہوجاؤ۔ (سورۃالجمعہ:11) ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ نومبر 2011ء میں مکرم صوبیدار محمدرفیق صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں نماز کے بعد کی جانے والی دعاؤں اور تسبیحات کی فضیلت بیان کی گئی ہے۔ نمازوں کے بعد ذکر اور تسبیح کرنے …مزید پڑھیں

خدا کی تابعداری

مجلس انصاراللہ ناروے کے رسالہ ’’انصاراللہ‘‘ برائے 2011ء میں ’انتخاب‘ کے زیرعنوان جو تحریریں شامل اشاعت ہیں ، اُن میں سے ایک ہدیۂ قارئین ہیں : جناب خواجہ حسن نظامی دہلوی کا بیان ہے کہ ایک زمانہ میں چار بزرگ ہندوستان میں بہت مشہور تھے۔ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب گنج مراد آباد میں ، …مزید پڑھیں

اداریہ: قرض سے نجات کا طریق

(مطبوعہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ یوکے – ستمبر و اکتوبر 2019ء) بڑھتی ہوئی سائنسی ترقی کے ساتھ ساتھ دنیابھر میں بڑھتے ہوئے مالی بحران نے نہ صرف ہر سطح پر ایک بے چینی کو جنم دیا ہے اور ترقی یافتہ ممالک اور مضبوط معاشی حالت کی حامل اقوام کو بھی ہلاکر رکھ دیا ہے۔ بلکہ اس کا …مزید پڑھیں

حضرت منشی عبدالرحمن صاحبؓ اور اُن کی نسل پر حضرت مسیح موعودؑ اور خلفاء کی شفقتیں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23 ستمبر 2010ء میں مکرم ضیاء الدین حمید صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں حضرت منشی عبدالرحمن صاحب ؓ کپورتھلوی اور آپ کی نسل پر حضرت مسیح موعودؑ اور خلفاء احمدیت کی شفقتوں کا ذکر کیا گیا ہے۔ حضرت منشی عبدالرحمن صاحبؓ آف کپورتھلہ کا تعلق سراوہ …مزید پڑھیں

مالی فراخی کے دس مجرب نسخے

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍جولائی 2009ء میں مکرم ایچ ایم احمد صاحب کا مضمون (مرسلہ نظارت صنعت و تجارت) شامل اشاعت ہے جس میں مالی فراخی کے چند مجرّب نسخے بیان کئے گئے ہیں۔ آپ لکھتے ہیں کہ ہر دعا اور وظیفہ کے ساتھ عمل اور ظاہری اسباب میں سعی ضروری ہے ورنہ کوئی دعا اور …مزید پڑھیں

حضرت ڈاکٹر عمرالدین صاحبؓ افریقی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍اکتوبر 2008ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے ایک مضمون حضرت ڈاکٹر عمرالدین صاحب ؓ افریقی آف گولیکی گجرات کے بارہ میں شامل اشاعت ہے۔ آپ بسلسلہ ملازمت افریقہ میں متعین تھے جہاں آپ کو احمدیت کا پیغام پہنچا اور احمدیوں کے اخلاق و کردار کو دیکھ کر آپ …مزید پڑھیں