20ویں صدی کا عظیم ترین کینیڈین ایتھلیٹ
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 17؍اپریل 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ12؍دسمبر 2014ء میں مکرم محمد سلطان ظفر صاحب کے قلم سےعظیم ایتھلیٹ ٹیرنس سٹینلے فاکس (Terrance Stanley Fox) المعروف ٹیری فاکس کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون شائع ہوا ہے۔ ٹیری فاکس 28؍جولائی 1958ءکو کینیڈا کے شہر Winnipeg میں پیدا ہوئے۔ وہ سکول میں لمبی…