حضرت چھوٹی آپا کی قبولیت دعا
ماہنامہ مصباح ربوہ کی خصوصی اشاعت بیاد حضرت سیدہ چھوٹی آپا میں مکرمہ رضیہ درد صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ مجھے قریباً چالیس سال تک مختلف حیثیتوں سے آپ کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا۔ آپ نے میری کمزوریوں کی اس طرح پردہ پوشی فرمائی کہ کسی کو کانوں کان خبر نہ ہوئی اور…
