محترمہ منیرہ کمال یوسف صاحبہ
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍نومبر 2010ء میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں مکرمہ نبیلہ رفیق فوزی صاحبہ نے محترمہ منیرہ کمال یوسف صاحبہ اہلیہ محترم کمال یوسف صاحب مبلغ سلسلہ ناروے کی سیرت کے نمایاں پہلوؤں پر تفصیل سے روشنی ڈالی ہے۔ محترمہ منیرہ کمال یوسف صاحبہ انتہائی ملنسار ، مہمان نواز ، خوش اخلاق،…