لڑکیوں کو حق وراثت سے محرومی کیوں؟

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ جون 2006ء میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں قرآن و حدیث کے حوالہ سے قانون وراثت کی اہمیت پر روشنی ڈالی گئی ہے اور مثالیں دے کر واضح کیا گیا ہے کہ احمدیت میں اللہ تعالیٰ کے فضل سے اس معاشرتی برائی کے خلاف باقاعدہ جہاد کیا گیا ہے۔ چنانچہ مضمون نگار…

عدل فاروقیؓ کی جلوہ نمائیاں

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ مئی 2006ء میں حضرت عمر فاروقؓ کے عدل سے متعلق ایک مضمون مکرم عبدالقدیر قمر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ عدلِ فاروقی ہمیشہ بے لاگ رہا اس میں دوست دشمن کی کچھ تمیز نہ تھی۔ اسی عدل نے غیرمسلموں کی نظر میں مسلم حکومت کومحبوب بنا دیا تھا اور مسلمان…

سنگاپور میں قیام کی یادیں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ 15 جون 2006ء میں ہومیوڈاکٹر محترم سلطان احمد صاحب مجاہد کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں آپ نے سنگاپور میں اپنے قیام کی 61سال پرانی یادیں بیان کی ہیں۔ 1945ء میں خاکسار برطانیہ کی فوج میں بحیثیت سپاہی فٹر موٹر مکینک سنگاپور میں تعینات تھا جبکہ میری عمر قریباً انیس سال تھی۔…

محترم شیخ محمد حسن صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍مئی 2006ء میں محترم شیخ محمد حسن صاحب کے بارہ میں ایک مضمون مکرمہ صفیہ بشیر سامی صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم شیخ محمد حسن صاحب 1909ء میں لدھیانہ میں محترم نور محمد صاحب کے ہاں پیدا ہوئے جو بہت خداترس تھے اور غریب یتیم کی پرورش اور امداد…

حضرت مصلح موعودؓ کی شخصیت

جماعت احمدیہ بیلجئم کے ماہنامہ ’’السلام‘‘ جنوری و فروری 2006ء میں حضرت مصلح موعودؓ کی شخصیت سے متعلق مکرم میاں اعجاز احمد صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ محترمہ سراج بی بی صاحبہ انچارج دفتر لجنہ نے بیان کیا کہ ایک دفعہ حضور جب شملہ تشریف فرما تھے تو جمعہ کا دن…

حضرت مصلح موعودؓ سے وابستہ چند یادیں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍مارچ2006ء میں مکرم ملک صلاح الدین صاحب (مؤلف اصحاب احمد) کے قلم سے حضرت مصلح موعودؓ سے وابستہ چند یادیں بیان کی گئی ہیں۔ ٭ حضرت مصلح موعودؓ کی قبولیت دعا کا اندازہ اُن فتنوں اور اشتعال انگیز حالات سے کیا جاسکتا ہے جو اللہ تعالیٰ کے فضل سے اچانک اپنا رُخ…

تعارف کتاب : حضرت خلیفۃالمسیح الثانی رضی اللہ عنہ کے قضائی فیصلے و ارشادات

(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 24؍مئی 2019ء اور 27؍مئی 2019ء ۔ خلافت نمبر) تعارف کتاب حضرت خلیفۃالمسیح الثانی رضی اللہ عنہ کے قضائی فیصلے و ارشادات نام کتاب: ’’حضرت خلیفۃالمسیح الثانی رضی اللہ عنہ کے قضائی فیصلے و ارشادات‘‘ ناشر: دارالقضاء سلسلہ عالیہ احمدیہ ربوہ سن و مقام اشاعت: 2019ء۔ UK ضخامت : 592صفحات مبصر:فرخ سلطان محمود…

محترم حاجی عبدالغنی صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍جولائی 2006ء میں مکرم ریاض احمد ملک صاحب کے قلم سے محترم حاجی عبدالغنی صاحب آف دوالمیال ضلع چکوال کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم حاجی صاحب مسکین طبیعت کے مالک، خدمت دین اور خدمت خلق کے لئے ہر وقت تیار رہنے والے تھے۔ تہجد گزار، ہمہ تن ذکرالٰہی میں مشغول…

ملک مشتاق احمد صاحب سگُّو

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍اپریل 06 20ء میں مکرم حفیظ احمد خالد صاحب اور 28؍جون 2006ء کے شمارہ میں مکرم حکیم محمد افضل فاروقی صاحب کے قلم سے محترم ملک مشتاق احمد صاحب سگّو کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ محترم سگّو صاحب1945ء میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد ملک اللہ ڈیوایا صاحب سگّو اپنے علاقہ…

محترم پروفیسر میاں عطاء الرحمٰن صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍اپریل 2006ء میں مکرم لطف الرحمٰن محمود صاحب اپنے والد محترم پروفیسر میاں عطاء الرحمٰن صاحب کا ذکرخیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ بھیرہ میں یکم اپریل 1905ء کو حضرت میاں کرم الدین صاحبؓ کے ہاں پیدا ہوئے۔ آپ کی پیدائش سے قبل اگرچہ آپ کے والد محترم حضرت مسیح موعودؑ…

حضرت مولوی شیرعلی صاحبؓ کا بلند اخلاق

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ فروری 2006ء میں حضرت مولوی شیر علی صاحبؓ کے بلند اخلاق کے حوالہ سے مکرم ڈاکٹر عبدالرحمٰن کامٹوی صاحب کا بیان کردہ یہ واقعہ کتاب ’’نجم الہدیٰ‘‘ سے منقول ہے۔ وہ بیان کرتے ہیں کہ جب میری عمر تیرہ چودہ سال تھی اور مَیں اُس وقت مذہباً ہندو قوم سے تعلق رکھتا…

مکرم ماسٹر بشیر احمد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍مارچ 2006ء میں محترم ماسٹر بشیر احمد صاحب آف چارکوٹ (راجوری) کا ذکر خیر کرتے ہوئے مکرم میر غلام احمد نسیم صاحب رقمطراز ہیں کہ جب کشمیر میں جموں کے راجہ نے علاقہ کو کشمیریوں سمیت اپنی جاگیر سمجھ رکھا تھا اور ہر قسم کے انسانی حقوق غصب کررکھے تھے، ایسے میں…

صحابہ رسولؐ کی راست گفتاری اور امانت و دیانت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 31 ؍اکتوبر 2005ء میں مکرم رحمت اللہ شاکر صاحب کا مضمون شامل اشاعت ہے جس میں آنحضورﷺ کے صحابہؓ کی راست گفتاری اور امانت و دیانت کے چنیدہ واقعات بیان کئے گئے ہیں۔ صحابہ کرامؓ راستی اور صدق بیانی کے پیکر اور جیتی جاگتی تصویریں تھیں۔ دنیا کا بڑے سے بڑانقصان اور…

مکرم میاں جمال احمد صاحب

ماہنامہ ’’انصاراللہ ‘‘ ربوہ کا جون 2005ء کا شمارہ ’’وصیت نمبر‘‘ کے طور پر شائع ہوا ہے۔ اس شمارہ میں مکرم شیخ طارق محمود صاحب پانی پتی اور مکرم شیخ ناصر احمد صاحب کے قلم سے لاہور کے نوجوان مکرم میاں جمال احمد صاحب ابن مکرم مستری نذر محمد صاحب آف حلقہ بھاٹی گیٹ لاہور…

حضرت سید میر محمد اسحاق صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14 نومبر 2005ء میں مکرم صوفی محمد اسحاق صاحب کے قلم سے حضرت سید میر محمد اسحق صاحبؓ کی چند یادیں شامل اشاعت ہیں۔ حضرت سید میر محمد اسحق صاحبؓ دہلی کے ایک مشہور خاندان سادات کے زیرک و دانا اعلیٰ درجہ کے مدبر و منتظم اور عالم باعمل چشم و چراغ…

حضرت چودھری اللہ داد خان صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13 ؍اکتوبر 2005ء میں حضرت چودھری اللہ داد خان صاحبؓ کے بارہ میں ایک تفصیلی مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت چودھری اللہ داد خان صاحبؓ ضلع شاہ پور (نزد بھیرہ) کے باشندے تھے۔ آپ تقریباً 1873ء میں پیدا ہوئے۔ تعلیم حاصل کرنے کے بعد شاہ پور چھاؤنی میں دفتر رجسٹرار میں کلرک…

محترم مولانا محمد احمد جلیل صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29اکتوبر 2005ء میں مکرم پروفیسر حمید احمد صاحب کے قلم سے جماعت کے ایک بزرگ، مفتی سلسلہ اور جید عالم دین محترم مولانا محمد احمد جلیل صاحب کا ذکر خیر شائع ہوا ہے جو مضمون نگار کے سسر بھی تھے۔ محترم مولانا صاحب 27؍اپریل 2005ء کو تقریباً 94سال کی عمر میں برمنگھم…

اصحاب احمدؑ کا صبر و استقامت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 31 ؍اکتوبر 2005ء میں شامل اشاعت مکرم عطاء الوحید باجوہ صاحب نے اپنے مضمون میں حضرت مسیح موعودؑ کے بعض اصحابؓ کے صبرواستقامت کا حال قلمبند کیا ہے جن میں سے حضرت سیٹھ شیخ حسن صاحبؓ کا ذکرخیر ہدیۂ قارئین ہے: خواجہ محمد اسمٰعیل صاحب درویش کا بیان ہے کہ سیٹھ شیخ…

ابتلاؤں کا فلسفہ اور قرب الٰہی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7 ؍نومبر 2005ء میں شائع شدہ مکرم عبدالسمیع خان صاحب کے مضمون میں آنحضرتﷺ کے ارشادات کی روشنی میں ابتلاؤں کے فلسفہ اور قرب الٰہی کے لئے ان کی ضرورت و اہمیت بیان کی گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں فرماتا ہے کہ کیا تم گمان کرتے ہو کہ تم جنت…

حضرت مولانا عبد المالک خان صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29 و 30جون 2005ء اور 2؍جولائی 2005ء میں حضرت مولانا عبدالمالک خان صاحب مرحوم کی خودنوشت سوانح حیات شائع ہوئی ہے جو آپ نے مئی 1968ء میں قلمبند فرمائی تھی۔ آپ بیان فرماتے ہیں کہ میرے والد حضرت مولانا ذوالفقار علی خان صاحب گوہرؓ 1900ء میں احمدی ہوئے۔ پہلے سرکاری محکمہ آبکاری…

حضرت مولوی شیر محمد صاحب آف ہجن

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اپریل 2005ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت مولوی شیر محمد صاحبؓ آف ہجن کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت حکیم شیر محمد صاحب آف ہجن ضلع سرگودھا ’’رانجھا‘‘ قوم سے تعلق رکھتے تھے جو قریش خاندان کی ایک شاخ ہے۔ والد کا نام محترم مولوی غلام…

حضرت عمر ؓ کی زندگی کے نادر واقعات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10جون 2005ء میں مکرم حافظ عبد الحئی صاحب بھٹی کے قلم سے سیدنا حضرت عمرؓ بن الخطاب کی زندگی سے بعض نادرواقعات ہدیۂ قارئین کئے گئے ہیں۔ عاجزی کا پیکر: حضرت امّ سلمہؓ بیان کرتی ہیں کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا: ’’میرے کچھ صحابہ ہیں جنہیں مرنے کے بعد میں نہ دیکھوں…

مکرم میجر عبداللطیف صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍جولائی2005ء میں مکرم جنرل (ر) ناصر احمد صاحب نے محترم میجر عبداللطیف صاحب نائب امیر جماعت احمدیہ لاہور کا ذکر خیر کیا ہے۔ آپ رقمطراز ہیں کہ مرحوم اپنی 90سالہ زندگی کے آخری لمحات تک اپنے فرائض اداکرتے رہے۔ سب سے پہلے دفتر آتے اور سب سے آخر پر دفتر چھوڑتے۔ اپنے…

آئن سٹائن کی کہانی

ماہنامہ ’’خالد‘‘ جون 2005ء میں مکرمہ ریحانہ صدیقہ بھٹی صاحبہ کے قلم سے عظیم سائنس دان آئن سٹائن کی کہانی شائع ہوئی ہے۔ البرٹ آئن سٹائن 14؍مارچ 1879ء کو جرمنی کے صوبہ Wuttembug کے شہر Ulm میں پیدا ہوا۔ چند ہفتوں بعد اس کا خاندان میونخ منتقل ہوگیا۔ اس کے والد بجلی کے آلات کا…

مکرم سید سہیل احمد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍دسمبر 2004ء میں مکرمہ نصرت احمدنوشی صاحبہ کا اپنے والد محترم سید سہیل احمد صاحب کی یادوں کے حوالہ سے تحریر کردہ ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ مکرم سید سہیل احمد صاحب 15 دسمبر 1931ء کورانچی صوبہ بہار، انڈیا میں پیدا ہوئے تھے۔ آپ کے والد سید محی الدین احمد نامور وکیلوں…

محترمہ بیگم مجیدہ شاہ نواز صاحبہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍دسمبر 2004ء میں مکرم چوہدری محمد خالد صاحب کے قلم سے محترمہ بیگم مجیدہ شاہنواز صاحبہ کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ آپ 1912ء میں ریاست مالیرکوٹلہ میں پیدا ہوئیں جہاں آپ کے والد حضرت نواب محمدالدین صاحب ایک سرکاری عہدہ پر متعین تھے۔ میٹرک کرنے کے بعد آپ کے شوق کو…