حضرت مرزا عظیم بیگ صاحبؓ اور حضرت مرزا یوسف بیگ صاحبؓ
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، روزنامہ الفضل انٹرنیشنل 23؍جون 2025ء) 313؍اصحاب میں شامل دو خوش نصیب بھائیوں کا تذکرہ روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 13؍فروری2014ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت مرزا عظیم بیگ صاحب آف سامانہ (پٹیالہ) ولد مکرم مرزا رستم بیگ صاحب کے خاندان کے بعض افراد نے 23؍مارچ1889ء کو یعنی…