ایک چاکر درِ خلافت کا – نظم
مکرم لطف الرحمن شاکر صاحب (واقفِ زندگی ) کے سانحہ ارتحال پر کہی جانے والی مکرم عطاء المجیب راشد صاحب کی ایک نظم روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14جون 2011ء میں شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: ایک چاکر درِ خلافت کا پیکرِ شکر اک غلام گیا خدمتِ خلق تھا شعار اس کا…
