زندگی بھر کی اذیّت سے کڑا تھا وہ دن – نظم
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا نومبر 2010ء میں مکرم ڈاکٹر فضل الرحمن بشیر صاحب کی ’’شہدائے لاہور‘‘ کے حوالہ سے ایک نظم شائع ہوئی ہے اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: زندگی بھر کی اذیّت سے کڑا تھا وہ دن جب مری روح کا ہر زخم چھلک اُٹھا تھا دُکھ تو پہلے بھی بہت جھیلے…
