روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍اکتوبر 2007ء میں شامل اشاعت مکرم چودھری شبیر احمد صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ یہ نظم سیالکوٹ میں 1904ء میں حضرت مسیح موعودؑ کے ورود کے حوالہ سے کہی گئی ہے: کتنی تُو خوش نصیب ہے اے ارضِ سیالکوٹ تجھ کو مسیح وقت نے اپنا کہا وطن اس […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍نومبر 2007ء میں شامل اشاعت مکرم ملک منیر احمد ریحان صابر صاحب کی ایک غزل سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تیرے بِن اب تو کچھ بھی نہیں شہر میں کہہ رہے ہیں یہ سارے مکیں شہر میں کتنے طائر چمن زار کے خوش لحن ہو گئے ہیں جو گوشہ نشیں شہر میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍نومبر 2007ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: وہ حسن رنگِ سخن لاجواب ہے اُس کا نگاہ لطف و کرم بے حساب ہے اُس کا وہ بولتا ہے تو خوشبو سی پھیل جاتی ہے ہر ایک لفظ معطر گلاب ہے اُس کا ہیں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍ستمبر 2007ء میں شامل اشاعت مکرم خواجہ عبدالمومن صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خدائے پاک رحماں کا یہ ہم پہ کتنا احساں ہے عطا کی ہم کو وہ تعلیم جس کا نام قرآں ہے اگر آتا نہ یہ قرآں بھٹک جاتے سبھی انساں ہمارے واسطے لا ریب، یہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍جولائی 2007ء میں مکرم محمد مقصود احمد منیب صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب پیش ہے: ضبط ِ احوال سوچتے ہوں گے اب تو بس خواب سلسلے ہوں گے مالکانِ جہانِ سرداری برسرِ دار سج گئے ہوں گے چاند جب تھال میں سجا ہوگا سر ندامت سے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍اگست 2007ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: فکر کو جمال دیں حسن بے مثال دیں مختصر سی زیست کو نقش لازوال دیں دل شکستہ روح کو عزمِ پُرجلال دیں نفرتوں کے آئینے شہر سے نکال دیں
جامعہ احمدیہ جونیئر سیکشن کے خلافت سووینئر 2008ء میں شامل اشاعت مکرم راجہ منیر احمد خان صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: ابن مریم ، مہدیٔ موعود ، احمدؐ کے غلام غلبۂ دین کام تیرا اے زمانے کے امام مردِ فارس تجھ کو پایا دل سے نکلا مرحبا تیرے آنے سے ہے رحمت […]
جامعہ احمدیہ جونیئر سیکشن کے خلافت سووینئر 2008ء میں شامل اشاعت محترم مبشر احمد راجیکی صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: خلافت سرمستی ہے خلافت رازِ قدرت ہے خلافت روحِ مذہب ہے خلافت جانِ ملّت ہے خلافت اہل ایمان کے لئے بارانِ رحمت ہے خلافت نوعِ انساں کے لئے سامانِ وحدت ہے خلافت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍اگست 2007ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالمنان ناہید صاحب کی ایک طویل نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہم محبت کو متاعِ دل و جاں کہتے ہیں لوگ کیوں جذبۂ آشفتہ سراں کہتے ہیں عشق ہے آگ تو یہ آگ سلگتی ہے کہاں ہاں کبھی دل سے بھی اٹھتا ہے دھواں کہتے […]
جامعہ احمدیہ ربوہ (جونیئر سیکشن) کے خلافت احمدیہ صد سالہ سووینئر میں محترم چودھری محمد علی صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جو آپ نے خلافتِ خامسہ کے انتخاب کے بعد کہی تھی۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: جس حسن کی تم کو جستجو ہے وہ حسن ازل سے باوضو ہے […]
ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ جنوری 2007ء میں شامل اشاعت محترم چودھری محمد علی صاحب کی ایک غزل میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: دل دیا ہے تو اب اتنا کر دے اس کو کچھ اَور کشادہ کر دے فرطِ حیرت سے کہیں آئینہ تیری صورت کو نہ سجدہ کر دے مجھ کو ڈر ہے کہ یہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍اگست 2007ء میں جلسہ سالانہ کے حوالہ سے شامل اشاعت مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: مہماں مسیح کے ہیں خدا کے حبیب ہیں مہمان میزبان سبھی خوش نصیب ہیں اِک عالمِ سرور میں کٹتے ہیں رات دن دنیا سے دُور ہٹ کے خدا کے قریب […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍اگست 2007ء میں شامل اشاعت اے آر بدر کی ایک غزل سے انتخاب پیش ہے: اس طرح شورِ قیامت تو بپا کوئی نہ ہو اُس کی جانب سے اگر آیا ہؤا کوئی نہ ہو ہو رہا ہے تُو گناہ میں اس قدر بے باک کیوں کیسے ممکن ہے کہ تجھ کو دیکھتا […]
جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ جولائی،اگست 2007ء میں شائع ہونے والی محترم چودھری شبیر احمد صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: بے کیف گلستاں میں بادِ بہار ہے خاموش عندلیب ہے گل بے قرار ہے اے باغبان سارا چمن دلفگار ہے اَب آ بھی جائیے کہ ہمیں انتظار ہے ربوہ کے […]
جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ جون 2007ء میں شائع ہونے والی مکرم مبارک احمد عابدؔ صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: پیاسوں کو جو پانی سے ہے سانسوں کو ہوا سے ہم ہیں کہ ہمیں ربط ہے اس شمع وفا سے بچھتے ہی چلے جاتے ہیں دل راہوں میں اس کی […]
جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ جون 2007ء میں شائع ہونے والی مکرم محمد ظفراللہ خان صاحب کی ایک طویل نعت سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: برتر از وہم و گماں ہے عاشقوں کا کاروبار لاکھ ہوں دنیا میں کام ان کو مگر دل محو یار آلہ تقدیر ربّانی ہیں اس عالم میں وہ نور […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍جون 2007ء میں ’’خوش بخت جاںنثار‘‘ کے عنوان سے حضرت صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب کے وصال پر کہی گئی مکرم عطاء المجیب راشد صاحب کی نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: باغِ احمد کا گل عِذار گیا قوم کا ایک شہسوار گیا بن گیا قادیان […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍جولائی 2007ء میں حضرت صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب کی یاد میں مکرم چودھری شبیر احمد صاحب کا کلام شائع ہوا ہے۔ اس میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: سر زمینِ مہدیٔ دوراں میں اک مردِ خدا کیسے موسم میں ہمیں داغِ جدائی دے گیا مصلح موعود کا لختِ جگر نور نظر چھوڑ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ15جنوری 2008ء میں مکرم مبشر احمد محمود صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ الوداع اے سالِ رفتہ الوداع دورِ زبوں تو نے بخشے رنج کتنے کس طرح کس سے کہوں روز و شب جور و جفا اور درد و غم صبح و مسا خود رہے […]
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا کے صدسالہ جشن خلافت نمبر (مئی و جون 2008ء) میں شامل اشاعت مکرم ڈاکٹر مہدی علی چودھری صاحب کے کلام سے انتخاب پیش ہے: خورشید جو بجھا تو طلوع قمر ہوا روشن خدا کے نُور سے پھر ہر نگر ہوا تکمیلِ فرض کرکے چلا خُلد کو جو ایک تو دوسرا ستارا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 31؍اکتوبر 2007ء میں شامل اشاعت مکرم راجہ نذیر احمد ظفر صاحب کی ایک طویل خوبصورت نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خدا کی ہے یہی سنّت ازل سے تا ابد جاری گنہ کا گرم جب بھی دہر میں بازار ہوتا ہے جہاں میں بھیج دیتا ہے وہ تب کوئی بشر ایسا حقیقت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍جولائی 2007ء میں شائع ہونے والی مکرم طارق محمود سدھو صاحب کی غزل سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: درد پیہم کی اسیری سے نکلنا چاہے زیست اب کوئے مسرت سے گزرنا چاہے اس کے ہونے سے ہے گلشن میں وفا کا موسم اس کی خوشبو ہے کہ ہر سمت بکھرنا چاہے عشق […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍جولائی 2007ء میں مکرم محمودالحسن صاحب کے قلم سے ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: بہ فیض عشق ملی عمرِ لازوال مجھے مٹا سکیں گے نہ اب روز و ماہ و سال مجھے میں جانتا ہوں رگِ جاں سے بھی قریب ہے تو نہیں ہے تجھ […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ جون 2007ء میں محترم چودھری محمد علی مضطر صاحب کا کلام شائع ہوا ہے۔ اس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: وہ یہیں آس پاس ہے اب بھی اس سے ملنے کی آس ہے اب بھی آنسوؤں کی زباں سمجھتا ہے وہ ستارہ شناس ہے اب بھی عقل کو اب بھی ہے گلہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍ جولائی 2007ء میں شامل اشاعت مکرم حافظ عطاء کریم شاد صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: مرے سر پہ چھاؤں ہے نور کی ، مرا سائباں ہی عجیب ہے مری روح کی بھی اماں وہی ، مرے قلب کا بھی نقیب ہے وہ سرور بھی مری دید کا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6جولائی 2007ء میں شائع ہونے والی مکرم اعظم نوید صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ذیل میں پیش ہے: فیض سے اپنے با ہُنر کردے اب مرے لفظ میں اثر کر دے چشم گریاں ہے اس کی فُرقت میں ہجر کا وقت مختصر کردے ظلمتوں سے نکالنے والے شبِ دیجور کی سحر […]