محترم چوہدری عبدالرحمان صاحب اور محترمہ برکت بی بی صاحبہ
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17 جون 2010ء میں مکرم ندیم احمد مجاہد صاحب نے ایک مضمون میں اپنے دادا محترم چوہدری عبدالرحمان صاحب اور دادی محترمہ برکت بی بی صاحبہ کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم چوہدری عبدالرحمان صاحب میٹرک پاس تھے ۔ کپورتھلہ میں پیدا ہوئے اور وہیں پلے بڑھے۔ آپ اپنے ایک احمدی کلاس فیلو…
