ہیرا ’’کوہ نُور‘‘

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 21؍اکتوبر 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 7؍ستمبر2013ء میں دنیا کے سب سے بڑے اور قیمتی ہیرے کوہ نور کے حوالے سے منفرد معلومات شامل اشاعت ہیں۔ کوہ نُور ہیرا بیجاپور (گولکنڈہ۔ دکن) میں واقع کوئلے کی ایک کان سے اندازاً 1273ء میں نکالا گیا تھا۔ تب اس کا وزن پاؤ بھر کے…

ٹورانٹو (کینیڈا)

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 14؍اکتوبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍دسمبر 2014ء میں کینیڈا کے صوبے ٹورانٹو کے صدرمقام ٹورانٹو کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون (مرسلہ:مکرم امان اللہ امجد صاحب) شامل اشاعت ہے۔ ٹورانٹو کا شہر امریکاکو کینیڈا سے جدا کرنے والی جھیل انٹاریو کے کنارے پر واقع ہے۔نیاگرا آبشار سے ٹورانٹو کا…

لینن گراڈ (سینٹ پیٹرز برگ)روس

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 30؍ ستمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍ستمبر2013ء میں روس کے ایک اہم تاریخی شہر لینن گراڈ کے بارے میں ایک مختصر مضمون شائع ہوا ہے۔ 1689ء میں پیٹراعظم جب روس کا حکمران بنا تو اُس نے روس کو جدید ممالک کی صف میں کھڑا کرنے کے لیے ایک بہت…

کوسٹاریکا (Costa Rica) اور مونٹی نیگرو (Montenegro)

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 26؍ اگست 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍ستمبر2013ء میں مکرم عطاءالنور صاحب کے قلم سے دو ایسے ممالک کا مختصر تعارف شامل اشاعت ہے جن میں گزشتہ سال،یعنی 2012-13ء کے دوران، اسلام احمدیت کا پودا لگا ہے۔ اگرچہ حضرت مصلح موعودؓ نے اپنی کتاب ’’احمدیت‘‘ میں کوسٹاریکا میں جماعت احمدیہ…

تعارف کتاب: ’’عالمی بحران اور امن کی راہ‘‘

(مطبوعہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ لندن 26؍ جولائی تا 08؍ اگست 2022ء(سالانہ نمبر)) تصنیف: سیّدنا حضرت امیرالمومنین خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز سیّدنا حضرت امیرالمومنین خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے عالمی امن و سلامتی کے حوالے سے ارشاد فرمودہ منتخب خطابات اور عالمی راہنماؤں کے نام تحریر کردہ چند مکتوبات کو کتابی…

فاتح سندھ محمد بن قاسمؒ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 8 جولائی 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 7؍ستمبر2013ء میں تاریخ کے ایک فاتح جرنیل محمد بن قاسم کی مختصر سوانح مکرم عطاءالنور صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محمد بن قاسمؒ کی پیدائش طائف میں 695ء میں ہوئی۔ بچپن طائف میں گزرا اور پھر بصرہ میں تربیت حاصل کی۔ ان کے…

کریملن (ماسکو) The Moscow Kremlin

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 8 جولائی 2022ء) قرون وسطیٰ میں اکثر روسی شہروں میں اُن کی اپنی اپنی ایک کریملن ہوتی تھی لیکن ماسکو کی کریملن (The Moscow Kremlin) کو جو شہرت حاصل ہوئی وہ کسی اَور شہر کی کریملن کو حاصل نہ ہوسکی۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍اگست 2013ء میں کریملن ماسکو کا…

انبیائے کرام کی سرزمین۔ فلسطین

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24جون 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍جولائی 2013ء میں انبیائے کرام کی سرزمین ’’فلسطین‘‘ کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ فلسطین بحیرہ روم کے انتہائی مشرقی حصے کے آخر میں واقع ہے۔ اس کے اطراف میں لبنان، اردن اور صحرائے سینا واقع ہیں۔ فلسطین کا کُل رقبہ…

چین کے ساتھ اسلام کے ابتدائی روابط

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 17جون 2022ء) چین کے ساتھ اسلام کے ابتدائی روابط روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 7؍ستمبر2013ء میں مکرم ڈاکٹر حافظ محمد اسحٰق صاحب کے ایک انگریزی مقالے کا اردو ترجمہ شامل اشاعت ہے جس میں چین کے ساتھ اسلام کے ابتدائی روابط سے متعلق تحقیق پیش کی گئی ہے۔ یہ مقالہ ’’ریویو آف ریلیجنز‘‘…

حضرت حزقیلؑ کا قرآن و بائبل میں ذکر … حضرت مصلح موعودؓ کا منفرد علم قرآن

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 6 مئی 2022ء) حضرت حزقیل علیہ السلام بنی اسرائیل کی طرف بھیجے گئے چار سو کے قریب انبیاء میں سے ایک جلیل القدر بزرگ نبی تھے۔ آپؑ کو قرآن کریم نے ’’ذوالکفل‘‘ کے نام سے بھی یاد کیا ہے۔ مثلاً فرمایا: …… اور ذوالکفل … ان میں ہر ایک…

ٹیلی گرام کے آخری ایّام

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 6 مئی 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 31؍اگست 2013ء میں محترمہ زاہدہ حنا صاحبہ کا ایک دلچسپ کالم اخبار ’’ایکسپریس‘‘ کی ایک اشاعت سے منقول ہے۔ ٹیلی گرام (المعروف تار) کی ایجاد امریکہ کے سیموئیل مورس نے 1837ء میں کی۔ 11؍جولائی 1838ء کو ایک پیغام تار کے ذریعے دو میل کے فاصلے…

نگرپارکر اور تھرپارکر

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 11مارچ 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍جولائی 2013ء میں مکرم احمد ریاض ڈوگر صاحب جہلمی کے قلم سے تھرپارکر اور نگرپارکر کا مختصر تعارف شائع ہوا ہے۔ تھر ایک صحرائی علاقہ ہے جہاں پر تاحد نگاہ ریت کے ٹیلے نظر آتے ہیں۔ لیکن یہ علاقہ زیرزمین معدنیات (کوئلہ، فاسفورس، گرینائٹ،…

جاپانیوں کے اہم مذہبی فلسفے

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 19نومبر 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍مارچ 2013ء میں مکرم نجیب اللہ ایاز صاحب کے قلم سے جاپان کے اہم مذہبی فلسفوں کا تعارف پیش کیا گیا ہے۔ جاپان کے مذہبی فلسفوں میں سرفہرست شنٹوازم اور بدھ ازم ہیں۔ جاپانیوں کی روایات میں ان فلسفوں کا عمل دخل آج بھی…

سنوکر

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 19نومبر 2021ء) سنوکر کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون ماہنامہ ’’خالد‘‘ ستمبر 2012ء میں مکرم ابرار احمد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ سنوکر سبز رنگ کے میز پر کھیلا جاتا ہے جس کی لمبائی بارہ فٹ اور چوڑائی چھ فٹ ہوتی ہے۔ اس کے اطراف میں ہر…

براعظم آسٹریلیا کے قدیم مذاہب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 5نومبر 2021ء) براعظم آسٹریلیا کے قدیم مذاہب براعظم آسٹریلیا 76لاکھ 17 ہزار 930مربع کلومیٹر رقبے پر پھیلا ہوا دنیا کا چھٹا بڑا ملک ہے۔ انسائیکلوپیڈیاکے مطابق تقریباً اڑتالیس ہزار سال قبل تک آبادی کا سراغ یہاں ملتا ہے۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27 اور 28؍مارچ 2013ء کے شماروں میں شائع…

پیسا مینار اٹلی (Tower of Pisa)

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 18؍ تا 24جون 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍جنوری 2013ء میں اٹلی میں واقع پیسا مینار کے بارے میں مضمون شائع ہواہے۔ پیسا کا صحیح تلفظ اطالوی زبان میں ’’پیزا‘‘ ہے۔ یہ وسطی اٹلی کا شہر ہے جو دریائے آرنو پر بحیرہ ٹرینین کے قریب واقع ہے۔ گیلیلیو بھی اسی…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 12؍دسمبر 2008ء

اللہ تعالیٰ کے فضل سے ایم ٹی اے کی جو نعمت اللہ تعالیٰ نے ہمیں عطا فرمائی ہے اس نے جماعتوں میں وحدت اور خلافت سے ایک تعلق کوٹ کوٹ کر بھر دیاہے۔ ان سب کی نظر میں خلافت کے لئے وفا ہے۔ کیرالہ کی لجنہ بھارت کی صف اوّل کی لجنات کی تنظیم میں…

مذاہب عالم میں بیوہ کی شادی کے متعلق تعلیمات

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 7؍مئی 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍فروری2013ء میں مکرم ڈاکٹر مرزا سلطان احمد صاحب کے قلم سے شائع ہونے والے ایک تفصیلی مضمون میں مذاہب عالم میں بیوہ کی شادی کے متعلق بیان کردہ تعلیمات کو پیش کرتے ہوئے یہ ثابت کیا گیا ہے کہ صرف اسلام کی تعلیمات ہی…

کیوبا (Cuba)

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 9؍اپریل 2021ء) ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ دسمبر 2012ء میں مکرم سلطان احمد نصیر صاحب کے قلم سے بحیرہ کریبین میں واقع چند جزائر پر مشتمل ایک ملک کیوبا کے بارے میں مختصر معلوماتی مضمون شامل ہے۔ جسے 1492ء میں کرسٹوفر کولمبس نے دریافت کیا اور بعدازاں اس کی وجہ سے…

سمر قند کا سفر نامہ اور امام بخاریؒ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 26؍فروری 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍جنوری 2013ء میں جناب جاوید چودھری کے قلم سے دلچسپ معلومات پر مشتمل سمرقند کا سفرنامہ (مطبوعہ اخبار ’’ایکسپریس‘‘) منقول ہے۔ کالم نگار رقمطراز ہیں کہ ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت، معیشت اور عزت کے لیے سمرقند…

سیارہ نیپچون (Neptune)

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 22؍جنوری 2021ء) نظام شمسی کا آٹھواں سیارہ نیپچون ہے جو یورینس سے مشابہت کی وجہ سے اس کا جڑواں بھی کہلاتا ہے۔ اگرچہ یہ نظام شمسی کا سب سے بڑا دیوقامت گیسی سیارہ ہے لیکن بہت زیادہ دُور ہونے کی وجہ سے رات کے وقت آسمان پر بمشکل دکھائی…

ذکرِ نصیبین

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 15؍جنوری 2021ء) مجلس انصاراللہ برطانیہ کے رسالہ ’’انصارالدین‘‘ لندن جولائی اگست 2013ء میں مکرم طارق حیات صاحب کے قلم سے تاریخی شہر نصیبینؔ کا تعارف پیش کیا گیا ہے۔ نصیبین کو قدیم نقشوں میں Nisibis اور آجکل Nusaybinکے ہجوں سے دکھایا جاتا ہے۔ ترکی کا یہ شہر شام کے…

قرآن کریم میں مذکور ’’اصحاب‘‘

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 2 اکتوبر 2020ء) قرآن کریم میں بیس سے زائد مختلف گروہوں (اصحاب) کا ذکر ہے جو تعریف و تحسین، تلقینِ عمل یا درسِ عبرت کے لیے محفوظ کیا گیا ہے۔ ماہنامہ ’’النور‘‘امریکہ نومبر دسمبر 2012ء میں اس حوالے سے مکرم لطف الرحمٰن محمود صاحب کا ایک تحقیقی مضمون شامل اشاعت…

سَبْعَۃ مُعَلَّقَات

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 25 ستمبر 2020ء) سَبْعَۃ مُعَلَّقَات ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اگست 2012ء میں مکرم عطاء الرحیم صاحب کے قلم سے ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے جس میں سَبْعَۃ مُعَلَّقَات کا تاریخی پس منظر بیان کیا گیا ہے۔ عربی زبان کے وہ منظوم شاہکار جو سَبْعَۃ مُعَلَّقَات کہلاتے ہیں اپنی فنّی خوبیوں،…

آئس ہاکی (Ice Hockey)

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 21 اگست 2020ء) ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ دسمبر 2011ء میں کینیڈا کے قومی کھیل ’آئس ہاکی‘ کے بارے میں مکرم شاہد احمد شیراز صاحب کا ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ آئس ہاکی کا کھیل ایسے تمام ممالک میں کھیلا جاتا ہے جہاں برف باری زیادہ ہوتی ہے۔ اس کا آغاز…

قیام پاکستان اور جماعت احمدیہ

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 14 اگست 2020ء) ماہنامہ’’خالد‘‘ربوہ اگست 2012ء میں مکرم طاہر نقاش صاحب کے قلم سے ایک تاریخی مضمون شامل اشاعت ہے جس میں قیامِ پاکستان کے دوران جماعت احمدیہ کے کردار پر مختلف اخبارات و مطبوعات سے روشنی ڈالی گئی ہے۔ ٭… 1933ء میں قائداعظم محمد علی جناحؒ جب کانگریس میں…