الفضل سے وابستہ خوبصورت یادیں
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل یکم دسمبر2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر 2013ء میں مکرم نذیر احمدسانول صاحب معلّم سلسلہ رقمطراز ہیں کہ ہمارے والد محترم حافظ صوفی محمد یار صاحب احمدی ہونے سے پہلے حافظ قرآن،عالم دین اور پیر تھے۔ چوپڑ ہٹہ تحصیل کبیروالا ضلع خانیوال میں ’’روحانی ہسپتال دارالذکر‘‘ کے نام…
