تبصرہ کتب: ڈاکٹر عبدالسلام کی متاثرکُن زندگی
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، روزنامہ الفضل انٹرنیشنل 4؍اگست 2025ء) 1982ء سے اب تک ڈاکٹر سلام کی عالیشان زندگی پر چار قابل ذکر سوانح عمریاں شائع ہوچکی ہیں یعنی ڈاکٹر عبدالغنی، جگجیت سنگھ، گورڈن فریزر اور مجاہد کامران۔ یہ سب انگریزی میں ہیں۔ ڈاکٹر مجاہد کامران قبل ازیں ڈاکٹر سلام کی زندگی پر متعدد مبسوط و محققانہ…