مکرم ڈاکٹر عبدالکریم خالد صاحب درویش قادیان

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍مارچ 2011ء میں مکرم عبدالباسط بٹ صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں انہوں نے محترم شیخ نصیرالدین احمد صاحب کا وہ خط شامل کیا ہے جو انہوں نے مضمون نگار کے والد محترم ڈاکٹر عبدالکریم خالد صاحب درویشِ قادیان کی وفات پر حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی خدمت میں ارسال…

حضرت محمد طفیل بٹالوی صاحب ؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍اگست2011ء میں حضرت مسیح موعودؑ کے صحابی حضرت محمد طفیل بٹالوی صاحبؓ کا مختصر سوانحی خاکہ شائع ہوا ہے۔ حضرت محمد طفیل بٹالوی صاحبؓ1883ء میں پیدا ہوئے۔ حضرت ماسٹر عبدالرحیم صاحب نیّرؓ سے آپ کے دیرینہ تعلقات تھے اور اُنہی کی تحریک سے احمدیت قبول کرنے کی توفیق پائی۔ جس زمانہ میں…

صوبیدار (ر) راجہ محمد مرزا خان صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21 اور 22 دسمبر 2011ء میں مکرم راجہ منیر احمد خان صاحب (پرنسپل جامعہ احمدیہ جونیئرسیکشن ربوہ) کے قلم سے اُن کے والد محترم صوبیدار راجہ محمد مرزا خان صاحب کے حالاتِ زندگی تفصیل سے شامل اشاعت ہیں ۔ محترم صوبیدار راجہ محمد مرزا خان صاحب 1922ء میں ادووال (ضلع جہلم) میں…

خدمت خلق کے موضوع پر روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کا سالانہ نمبر 2011ء

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کا سالانہ نمبر 2011ء خدمت خلق کے حوالہ سے خاص نمبر کے طور پر شائع کیا گیا ہے۔ 120 صفحات پر مشتمل یہ خصوصی اشاعت بنیادی طور پر تین حصوں میں منقسم ہے۔ پہلے میں اسلامی تعلیمات کی روشنی میں قرآن و حدیث کے ارشادات نیز حضرت مسیح موعودؑ اور خلفائے کرام…

مجلس انصاراللہ کے تحت خدماتِ خلق

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے ’’خدمت خلق‘‘ کے حوالہ سے شائع ہونے والے سالانہ نمبر 2011ء میں مکرم محمدرئیس طاہر صاحب کے قلم سے مجلس انصاراللہ کے تحت سرانجام دیئے جانے والے خدمت خلق کے چند شاندار کارناموں کا ذکر کیا گیا ہے۔ اس مضمون میں اعدادوشمار کے حوالہ سے مختلف طبّی خدمات کے ضمن میں…

خدام الاحمدیہ اور خدمت خلق

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے ’’خدمت خلق‘‘ کے حوالہ سے شائع ہونے والے سالانہ نمبر 2011ء میں مکرم افتخار احمد انور صاحب کے قلم سے مجلس خدام الاحمدیہ کے تحت سرانجام دیئے جانے والے خدمت خلق کے چند شاندار کارناموں کا مختصر ذکر کیا گیا ہے۔ حضرت مصلح موعودؓ نے 1938ء میں خدام الاحمدیہ کا اجراء…

فلاحی تنظیم ہیومینٹی فرسٹ

1992ء میں حضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒ نے اپنے ایک خطبہ جمعہ میں جماعت احمدیہ کو ایک عالمگیر رفاہی تنظیم قائم کرنے کا ارشاد فرمایا اور اس کا نام ہیومینٹی فرسٹ (Humanity First) منظور فرمایا۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے ’’خدمت خلق‘‘ کے حوالہ سے شائع ہونے والے سالانہ نمبر 2011ء میں مکرم احمد مستنصر قمر صاحب…

جناب عبدالستار ایدھی صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے ’’خدمت خلق‘‘ کے حوالہ سے شائع ہونے والے سالانہ نمبر 2011ء میں ایک خادم خلق پاکستانی جناب عبدالستار ایدھی صاحب کا مختصر تعارف بھی پیش کیا گیا ہے۔ جنہیں جماعت احمدیہ برطانیہ کے آٹھویں سالانہ پِیس سمپوزیم منعقدہ 20 مارچ 2011ء کے موقع پر حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ…

محترم سیّد رفیق احمد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23مئی 2011ء میں مکرم سیّد حنیف احمد صاحب نے اپنے والد محترم سیّد رفیق احمد صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ حضرت حافظ سیّد باغ علی صاحب کا تعلق ضلع گجرات کے ایک گاؤں سے تھا۔ آپ ایک نیک طینت انسان تھے۔ آپ نے اپنی زمین مسجد کے لئے ہبہ کی اور مسجد…

محترم ملک بشیر احمد ناصر صاحب درویش قادیان

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم ملک بشیر احمد ناصر صاحب درویش کے خودنوشت مختصر حالات شائع ہوئے ہیں ۔ آپ حضرت ملک محمد جمال صاحبؓ کے پوتے اور مکرم ملک عبدالکریم صاحب کے بیٹے ہیں ۔ یکم جنوری 1924ء کو موضع ترگڑی ضلع گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے۔ سات سال کی عمر…

مکرم سعید احمد طاہر صاحب شہید

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3اگست 2011ء میں مکرم عبدالباری قیوم شاہد صاحب نے مکرم سعید احمد طاہر شہید کا مختصر ذکرخیر کرتے ہوئے ایک واقعہ قلمبند کیا ہے۔ جلسہ سالانہ قادیان میں شمولیت کی سعادت حاصل کرنے کے بعد 31دسمبر 2009ء کو جب میں دارالذکر لاہور پہنچا تو کمزوری اور تھکاوٹ سے جسم شدید درد محسوس…

خدمت کو ہی شعار بناتے رہے ہیں ہم – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے خدمت خلق کے حوالہ سے شائع ہونے والے جلسہ سالانہ نمبر 2011ء میں مکرم ابن کریم صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خدمت کو ہی شعار بناتے رہے ہیں ہم سارے جہاں کے بوجھ بٹاتے رہے ہیں ہم نیکی کی ہر صدا پہ…

خدمت کے مقام پر کھڑا ہوں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے خدمت خلق کے حوالہ سے شائع ہونے والے جلسہ سالانہ نمبر 2011ء میں محترم چوہدری محمد علی مضطر عارفی صاحب کی درج ذیل غزل شامل اشاعت ہے: خدمت کے مقام پر کھڑا ہوں چھوٹا ہوں مگر بہت بڑا ہوں منسوخ نہ ہو سکوں گا ہرگز قدرت کا اٹوٹ فیصلہ ہوں بولوں…

محترم مولانا بشیر احمدخادم صاحب درویش قادیان

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم منیر احمد خادم ؔصاحب (ناظر اصلاح و ارشاد قادیان) نے اپنے والد محترم مولانا بشیر احمد خادم صاحب کے حالات زندگی تحریر کئے ہیں ۔ آپ کا مختصر ذکرخیر قبل ازیں 5؍جولائی 2002ء کے شمارہ میں ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ کی زینت بن چکا ہے۔ محترم مولانا بشیر…

محترم قاضی عبدالسمیع طارق صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍نومبر 2011ء میں مکرمہ ع۔ س۔ طارق صاحبہ نے اپنے والد محترم قاضی عبدالسمیع طارق صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم قاضی عبدالسمیع طارق صاحب 14؍اگست 1954ء کو (حضرت قاضی محمد نذیر صاحب لائلپوری کے برادرخورد) محترم قاضی عبدالحمید صاحب کے ہاں لاہور میں پیدا ہوئے جن کی نیلاگنبد لاہور میں ’قاضی…

مکرم چودھری محمد سلیم صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15نومبر 2011ء میں مکرمہ الف۔منور صاحبہ کے قلم سے اُن کے والد محترم چودھری محمدسلیم صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ آپ مولوی محمد یوسف صاحب بھیروی (سابق امیر جماعت بھیرہ و استاذالجامعۃالاحمدیہ) کے بڑے فرزند تھے۔ بہت نیک ،سادہ، شریف الطبع اور بہت سی خوبیوں کے مالک تھے۔ ہمیشہ جماعتی خدمات…

مکرم پیر افتخار احمد تاج صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍مارچ 2011ء میں مکرم ماسٹر احمد علی صاحب کے قلم سے محترم پیر افتخار احمد تاج صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ گولیکی ضلع گجرات میں قریشی ہاشمی نسل کا ایک قبیلہ آباد ہے جو اپنے نام کے ساتھ پیر کا سابقہ لگاتے ہیں ۔ انہی میں سے ایک علم دوست فرد…

حضرت مولوی عبدالسلام صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30نومبر اور یکم دسمبر 2011ء میں مکرم عبدالسمیع خاں صاحب ریٹائرڈ ہیڈماسٹر کے قلم سے اُن کے دادا حضرت مولوی عبدالسلام صاحبؓ کا تفصیلی ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت مولوی عبدالسلام صاحب کاٹھگڑھی کی پیدائش1883ء میں پشاور میں ہوئی جہاں آپ کے والد محترم محمد حسین خان صاحب ملازمت کرتے تھے۔ وہ…

محترم سیّد رفیق احمد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍مئی 2011ء میں مکرم سیّد حنیف احمد صاحب کے قلم سے اُن کے والد محترم سیّد رفیق احمد صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت حافظ سیّد باغ علی صاحب ایک نیک طینت اور تعلق باللہ والے انسان تھے۔ اپنی زمین پر مسجد تعمیر کروائی، مسافرخانہ اور کنواں بھی بنوایا اور مسجد…

ہمدردی خلق سے متعلق حضرت مسیح موعود کا پُر درد کلام

روزنامہ الفضل ربوہ کے خدمت خلق کے حوالہ سے شائع ہونے والے جلسہ سالانہ نمبر 2011ء میں ہمدردی خلق سے متعلق حضرت مسیح موعود کا پُر درد کلام بھی شامل اشاعت ہے۔ اس فارسی کلام میں سے انتخاب مع ترجمہ ہدیہ قارئین ہے: بدِل دردے کہ دارم از برائے طالبانِ حق نمے گردد بیاں ،…

مکرم منصور احمد ظفر صاحب کی یاد میں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30جون 2011ء میں مکرم طارق بلوچ صاحب نے اپنے تایا محترم منصور احمد ظفر صاحب ابن محترم مولانا ظفر محمد ظفر صاحب (سابق پرو فیسر جامعہ احمدیہ) کا ذکرخیر کیا ہے جو 13 جنوری 2009ء کو بعمر 76 سال وفات پاگئے۔ آپ نے پسماندگان میں 6 بیٹے اور 2بیٹیا ں چھوڑیں ۔…

وقف جدید ۔ ایک لازوال تحریک

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25جولائی 2011ء میں مکرم واحد اللہ جاوید صاحب کے قلم سے وقف جدید کے بارہ میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ 9جولائی 1957ء کی عیدالاضحی احمدیوں کے لئے ایک نئی شان سے آئی جب خطبۂ عید میں حضرت مصلح موعودؓ نے ایک نئے نظام ’’وقف جدید‘‘ کی بنیاد رکھتے ہوئے فرمایا: ہمارے…

محترم چودھری محمد الدین عادل صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍اگست 2011ء میں مکرم چودھری احمد علی صاحب کے قلم سے محترم چودھری محمدالدین عادل صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ امام الصلوٰۃ حضرت مولوی نظام دین صاحبؓ کے قبول احمدیت کے بعد ادرحماں کا سارا گاؤں جماعت احمدیہ میں شامل ہو گیا تھا۔ حضرت مولوی نظام دین صاحبؓ کے بڑے بیٹے…

محترمہ حسین بی بی صاحبہ (چوہدرانی)

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10 جنوری 2011ء میں مکرم سیف اللہ وڑائچ صاحب نے اپنی دادی محترمہ حسین بی بی صاحبہ کا تفصیلی ذکر خیر کیا ہے۔ محترمہ حسین بی بی صاحبہ کا تعلق پھالیہ ضلع گجرات کے ایک معزز تارڑ گھرانہ سے تھا۔ والد پٹواری تھے۔ آپ کی دنیاوی تعلیم پرائمری تھی لیکن قرآن حدیث…

مکرمہ رضیہ اختر صاحبہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5 جنوری 2011ء میں مکرمہ ف۔انور ورک صاحبہ نے اپنی والدہ مکرمہ رضیہ اختر صاحبہ کا ذکرخیر کیا ہے۔ مکرمہ رضیہ اختر صاحبہ سیالکوٹ کے ایک چھوٹے سے گاؤں کوٹ کرم بخش میں پیدا ہوئیں۔ آپ کی پیدائش بہت دعاؤں سے ہوئی تھی۔ اس سے قبل میرے نانا، نانی کے کافی بچے…

’’طاہر ہسپتال نگر پا رکر‘‘ میں وقفِ عاضی

لجنہ اماء اللہ کینیڈا کے رسالہ ’’النساء‘‘ ستمبر تا دسمبر 2010ء میں مکرمہ ڈاکٹر نصرت شاہین صاحبہ نے اپنے وقف عارضی کے تجربہ کو بیان کیا ہے۔ ’’لجنہ اماء اﷲ پا کستان‘‘ کی جا نب سے عظیم مالی قربانی کے نتیجے میں صو بہ سندھ کے لئے ایک بے مثال تحفہ ’’طاہر ہسپتال نگرپارکر‘‘ ہے۔…