محترم چودھری رشید احمد صاحب وڑائچ
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍اپریل 2011ء کی ایک خبر کے مطابق محترم چودھری رشید احمد صاحب وڑائچ 22؍اپریل 2011ء کو وفات پاگئے۔ آپ 11جون 1938ء کو محترم چودھری محمد حسین وڑائچ صاحب کے ہاں سدّوکی ضلع گجرات میں پیدا ہوئے تھے جنہوں نے 1924ء میں احمدیت قبول کی تھی۔ محترم چودھری رشید احمد صاحب نے 1960ء…