اُبھرا ہے چاند جس کے تھے منتظر ستارے … نظم
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 22مارچ 2022ء) ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 14؍مارچ 2013ء میں مکرم عبدالسلام اسلام صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’کرشن ثانی‘‘ شاملِ اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اُبھرا ہے چاند جس کے تھے منتظر ستارے وہ آگیا کہ جس کی راہ تک رہے تھے سارے چھیڑا…
