بہادر بیٹا ناصر محمود شہید
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍اگست 2010ء میں مکرمہ ع۔عارف صاحبہ نے سانحہ لاہور میں شہید ہونے والے اپنے بیٹے مکرم ناصر محمود صاحب کا مختصر ذکرخیر کیا ہے اور شہدائے لاہور کی ربوہ میں تدفین کے موقع پر اہل ربوہ کے جذبات کی منظرکشی کرنے کی کوشش کی ہے۔ آپ رقمطراز ہیں کہ لاہور سے لائے…
