مکرم بابو محمد عبدالغفار صاحب شہید
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم بابو محمد عبدالغفار صاحب شہید ماسٹر خدا بخش صاحب کے ہاں کانپور (انڈیا) میں 1906ء میں پیدا ہوئے۔ 1916ء میں ان کے والد صاحب نے تمام افراد خانہ سمیت حضرت…
