حفاظتِ مرکز پر قربان ہونے والے محترم میاں علم الدین صاحب شہید
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اگست 2011ء میں مکرم بشارت احمد صاحب نے حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطبہ جمعہ کے حوالے سے تین ایسے شہدائے احمدیت کا تذکرہ کیا ہے جو 1947ء کے فسادات کے دوران مرکز احمدیت قادیان اور اس کے قرب و جوار میں شہید کردیے گئے۔ محترم میاں علم الدین صاحب کی پیدائش غالباً…
