گل شگفت
(مطبوعہ انصارالدین یوکے جولائی و اگست 2021ء) مرزانظام دین وہ شخص تھا جو کسی احمدی کو قادیان کے جوہڑ (یعنی ڈھاب ) سے مٹی نہ لینے دیتا تھا۔ ایک دفعہ سید احمد نورصاحب کابلی نے اپنے مکان کی تعمیر کے لئے مٹی لی تو مزدوروں سے اُن کی کُدالیں اورٹوکریاں چھین کرلے گیا۔ سیّد احمدنور…