حضرت مسیح موعودؑ کے قیام سیالکوٹ 1864ء اور 1868ء کے زمانہ میں مولانا سید میر حسن صاحب کا تعلق آپ ؑ سے رہا۔ ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ اپریل 2006ء میں شمس العلماء سید میر حسن صاحب سیالکوٹی کے بارہ میں ایک تحقیقی مضمون مکرم مرزا خلیل احمد قمر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مولانا […]
لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ 2005ء میں حضرت مسیح موعودؑ کے طبّ سے متعلق بعض ارشادات کو پیش کیا گیا ہے۔ ان میں سے چند حسب ذیل ہیں: ٭ انگور میں ترشی ہوتی ہے مگر یہ ترشی نزلہ کے لئے مضر نہیں ہوتی۔ ٭ گوشت زیادہ نہیں کھانا چاہئے۔ جو شخص چالیس دن […]
حضرت مولانا حافظ حکیم نور الدین صاحب (خلیفۃ المسیح الاوّلؓ) برصغیر پاک وہند کے ایک جید عالم دین مفسرالقرآن، محدث اور شاہی حکیم تھے۔ آپ عربی فارسی ہندی اور سنسکرت کے عالم تھے۔ تمام مذاہب کے بالمقابل اسلام کی برتری ثابت کرنے میں کوشاں رہے۔ آپ کو پادریوں ، پنڈتوں، دہریوں اور دیگر فرقوں سے […]
سن رسیدہ افراد پر اثر اندازہونے والی بہت سی بیماریوں کامناسب غذا کے استعمال سے علاج ممکن ہے یاانہیں کم کیا جاسکتا ہے۔ مجلس انصاراللہ کینیڈا کے مجلہ ’’نحن انصاراللہ‘‘ اپریل تا ستمبر 2004ء میں صحت مند بڑھاپے کے لئے غذا کے انتخاب پر ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ سن رسیدہ افراد کو تین گروہوں […]
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ اگست 2004ء میں مکرمہ انیلہ منور صاحبہ نے گیس بھرے مشروبات کے بارہ میں ایک مختصر مضمون کسی طبی کتاب سے نقل کرکے بھجوایا ہے۔ اگر آپ کوئی اچھا ساتیل مثلاً مکھن لیں اور اسے گلاس بھر سوڈا واٹر میں ڈال دیں تو آپ دیکھیں گے کہ جلد ہی وہ گیس اور […]
حضرت خلیفۃ المسیح الثانی ؓ نے 11؍فروری 1923ء کو لجنہ سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ’’ایک قسم کا علاج بالماء ہے اس کو انگریزی میں ہائیڈروپیتھی کہتے ہیں اس میں تمام امراض کا علاج پانی کے ذریعہ کرتے ہیں، کبھی پلا کر کبھی غسل کے ذریعہ۔ پھر غسل کی مختلف صورتیں ہیں۔ کبھی چھینٹے دیتے […]
مجلس انصاراللہ کینیڈا کے مجلہ ’’نحن انصاراللہ‘‘ اپریل تا ستمبر 2004ء میں مکرم ڈاکٹر مظہر صاحب کے ایک مضمون میں کولیسٹرول کے مثبت اور منفی پہلوؤں کے بارہ میں تفصیل سے روشنی ڈالی گئی ہے۔ اس بارہ میں ایک مختصر مضمون 29؍اکتوبر 1999ء کے شمارہ کے اسی کالم میں بھی شامل اشاعت ہے۔ کولیسٹرول یعنی […]
ہمارے جسم کے ہر عضو کی بناوٹ اور صلاحیتیں اپنے اندر خدا تعالیٰ کی قدرت کے عجائبات رکھتی ہیں۔ پھر زمین پر پائے جانے والے چرند پرند، حیوانات ونباتات، ذی روح مخلوق اور بے جان جمادات۔ جس چیز پر بھی نگاہ کریں مجسم حیرت بنے بغیر نہیں رہا جاسکتا۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍اپریل 2004ء میں […]
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ مارچ 2004ء میں مکرمہ عنبر ثناء صاحبہ نے Contact Lenses کے بارہ میں معلومات مہیا کی ہیں جن کا استعمال تیزی سے بڑھتا جا رہا ہے۔ لینز لگانے والوں کی بڑی تعداد ماہرین چشم کے مشورہ کے بغیر ان کا استعمال شروع کر دیتی ہیں۔ دراصل لینز لگانے کے لئے آنکھ میں […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 20 اپریل 2004ء میں 2003ء کا طب میں نوبل انعام حاصل کرنے والے برطانوی سائنسدان سر پیٹر مینس فیلڈ (Sir Peter Mansfield) کا تعارف مکرم رشید احمد چودھری صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ سر پیٹر مینس فیلڈ 1933ء میں پیدا ہوئے۔ 15 سال کی عمر میں کوئی سرٹیفیکیٹ حاصل […]
حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی خواہش تھی کہ فضل عمر ہسپتال ربوہ کو جدید ہسپتال بنایا جائے اور یہاں دل کے امراض کا علاج بھی جدید طریقہ علاج کے مطابق کیا جائے۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍دسمبر 2003ء کے مطابق فضل عمر ہسپتال ربوہ میں 23؍نومبر 2003ء کو ایک نئے ونگ کا سنگ بنیاد رکھا گیا ہے […]
حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے خدا تعالیٰ سے علم پاکر جن عظیم الشان اسرار سے پردہ اٹھایا ہے ان میں ایک خوراک کا اخلاق پر اثر بھی ہے۔ آپؑ نے فرمایا کہ نہ صرف خوراک بلکہ کھانے پینے کے طریقے بھی انسان کی اخلاقی اور روحانی حالتوں پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ قرآن کریم […]
ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ اگست 2003ء میں مکرمہ مقصودہ پروین صاحبہ کا مضمون موسیقی کے اثرات کے بارہ میں شائع ہوا ہے۔ کولمبیا یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر ایڈلک لکھتے ہیں کہ جدید دور میں جتنے غلام موسیقی کے ذریعہ بنائے گئے ہیں اس کی مثال تاریخ عالم میں نہیں ملتی کیونکہ اصل غلامی جسمانی نہیں بلکہ […]
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ جنوری 2003ء میں فالج پر جدید تحقیق کے حوالہ سے ایک مختصر مضمون شامل اشاعت ہے۔ فالج کا عام سبب شریانوں کی تنگی کے بعد کولیسٹرول کے clots کا رکاوٹ ڈال کر دماغ کو آکسیجن کی فراہمی سے محروم کرنا ہے جس کے باعث دماغ کا کچھ حصہ مُردہ ہوجاتا ہے۔ منشیات […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍جون 2002ء میں مکرم ڈاکٹر ایس اے اختر صاحب اپنے ایک مختصر مضمون میں بیان کرتے ہیں کہ اسپرین تقریباً ایک صدی سے درد، بخار اور سوجن کو کم کرنے کے لئے استعمال کی جارہی ہے۔ حال ہی میں اس کی افادیت خون پتلا کرنے والی دوا کے طور پر ثابت ہوئی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍فروری 2000ء میں سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے ارشادات کی روشنی میں شہد پر تحقیق کرنے سے متعلق مکرم مقبول احمد صاحب صدیقی کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضور فرماتے ہیں: ’’(شہد) ایک چیز ہے جس کو قرآن کریم نے خاص طور پر بیان کرنے کے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍اکتوبر 2000ء میں ذیابیطس کے بارہ میں ایک خبر منقول ہے جس میں بیان کیا گیا ہے کہ ذیابیطس ایک طرح سے عمرقید کی سزا ہے لیکن جو لوگ باقاعدگی سے چلنا اپنی عادت بنالیتے ہیں ان کے لئے یہ مرض زحمت اور پیچیدگیوں کا سبب نہیں بنتا۔ ہارورڈ سکول آف پبلک […]
ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ جولائی 1999ء میں پاکستان کے معروف ماہر امراض قلب محترم ڈاکٹر محمد مسعود الحسن نوری صاحب کا ایک انٹرویو شامل اشاعت ہے جسے ایک پینل نے قلمبند کیا ہے جس میں مکرم ڈاکٹر سلطان احمد مبشر صاحب، مکرم فخرالحق شمس صاحب اور مکرم انیس احمد ندیم صاحب شامل تھے۔ سیدنا حضرت مصلح موعودؓ […]
جماعت احمدیہ سویڈن کے ماہنامہ ’’ربوہ‘‘ جولائی 1999ء میں شہد کے بارہ میں ایک مضمون مکرمہ سمیعہ چوہان صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ اس بارہ میں قبل ازیں ایک مضمون 10؍جولائی 1998ء کے شمارہ کے اسی کالم میں بھی شائع ہوچکا ہے جو اس ویب سائٹ میں بھی سرچ کیا جاسکتا ہے- بیماری […]
لال بیگ ایک چھوٹا سا کیڑا ہونے کے باوجود عالمی سطح پر اپنی شناخت کا مالک ہے اور دنیا میں تقریباً ہر جگہ موجود ہے۔ یہ اتنا سخت جان ہے کہ کیڑے مارنے کی معمولی ادویات کو خاطر میں نہیں لاتا حتی کہ بعض دفعہ اس کو بظاہر مرا ہوا چھوڑ کر جب آپ پیچھے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍جنوری 2000ء میں مکرمہ حمیرا سلیم صاحبہ کا حضرت خلیفۃالمسیح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی خدمت میں تحریر کیا گیا ایک خط شامل اشاعت ہے جسے حضور ایدہ اللہ تعالیٰ کے ارشاد پر افادۂ عام کے لئے شائع کیا گیا ہے۔ خط میں اپنے بیٹے کی الرجی سے شفایابی کا […]
ذیابیطس کے بارے میں ایک مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍ـجولائی 1998ء میں مکرمہ ڈاکٹر فریحہ ظہیر صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے- ذیابیطس کے اسباب میں میٹھی اور نشاستہ دار غذاؤں کا بکثرت استعمال، ورزش نہ کرنا یا ورزش کے بعد ابھی جسم گرم ہی ہو تو ٹھنڈا پانی پی لینا، بہت زیادہ دماغی […]
قرآن کریم میں کافروں کے بارہ میں ارشاد ہے کہ ’’وہ اس طرح کھاتے ہیں جیسے چارپائے کھاتے ہیں‘‘۔ آنحضورﷺ نے فرمایا ’’مومن ایک آنت سے کھاتا ہے اور کافر سات آنتوں سے‘‘۔ حضرت عائشہ صدیقہ ؓ کا بیان ہے کہ مدینہ کے قیام سے وفات تک کبھی آپؐ نے دو وقت سیر ہوکر روٹی […]
ماہنامہ ’’اخبار احمدیہ‘‘ لندن مارچ 1999ء میں مکرم ڈاکٹر عطاء الرحمٰن صاحب کا بلڈپریشر کے بارہ میں ایک مضمون شائع ہوا ۔ سادہ زبان میں بلڈ پریشر جسم میں خون کا دباؤ بڑھ جانے کو کہتے ہیں اور یہ عمر، نسل اور ماحول کے زیر اثر بدلتا رہتا ہے۔ مثلاً افریقہ کے باشندوں کا بلڈپریشر […]
حضرت امیرالمومنین ایدہ اللہ تعالیٰ نے منصب خلافت پر فائز ہونے سے قبل ہی ہومیو پیتھی میں مہارت حاصل کرنے کے بعد ربوہ میں پہلی مرتبہ ہومیوپیتھی کی ادویہ مفت دینے کا سلسلہ جاری فرمایا اور ایک ڈسپنسری سن ساٹھ کی دہائی میں پہلے حضرت مرزا طاہر احمد صاحب نے اپنے گھر میں اور پھر […]
کولیسٹرول اٹھارویں صدی میں دریافت ہوا اور 1955ء میں اس کا مکمل کیمیائی تجزیہ کیا گیا۔ یہ ایک بے رنگ و بے بو مادہ ہے جو تین یونانی الفاظ کا مرکب ہے اور ایک عام انسان کے جسم میں قریباً 210؍ملی گرام پایا جاتا ہے۔ یہ جسم میں خوراک کے ذریعہ بھی داخل ہوتا ہے […]