عائلی زندگی کے بارہ میں اسلامی تعلیمات
(مطبوعہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ نومبر و دسمبر2014ء اور جنوری و فروری 2015ء) (مکرم عطاءالمجیب راشد صاحب امام مسجد فضل لندن کی جلسہ سالانہ یوکے 2014ء کے موقع پر کی گئی تقریر) رَبَّنَا ھَبْ لَنَا مِنْ اَزْوَاجِنَا وَذُرِّیّٰتِنَا قُرَّۃَ اَعْیُنٍ وَّاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِیْنَ اِمَامًا (الفرقان:75) اللہ تبارک و تعالیٰ کی پیدا کردہ یہ حسین و جمیل دنیا آج…
