حضرت منشی فیاض علی صاحبؓ
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 31 جولائی 2020ء) ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ نومبر2012ء میں حضرت منشی فیاض علی صاحبؓ کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت منشی صاحبؓ 1841ء میں محلہ قریشیاں سراوہ، کپورتھلہ، ضلع میرٹھ میں پیدا ہوئے۔ قوم قریشی ہاشمی تھی۔ والد کا نام رسول بخش تھا۔ جدّامجد زاہد علی قریشی تھے جو جہانگیر بادشاہ کے…
