الفضل اور جدید ذرائع ابلاغ
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 10؍نومبر2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر 2013ء میں مکرم چودھری عطاءالرحمٰن صاحب (ریٹائرڈ جنرل مینیجر واپڈا) کا مضمون شامل اشاعت ہے جو ایک تاریخی دستاویز بھی ہے۔ آپ تحدیث نعمت کے طور پر رقمطراز ہیں کہ 1996ء میں دنیوی کاموں سے فراغت حاصل کرکے مَیں نے ربوہ میں…
