فخرِ پاکستان تھا عبدالسلام – نظم
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍ستمبر 2012ء میں مکرم محمودالحسن صاحب کی، ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کی یاد میں کہی جانے والی، ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: فخرِ پاکستان تھا عبدالسلام کس قدر ذیشان تھا عبدالسلام عاجزی اخلاص تجھ پر ختم تھے خُلق کا سلطان تھا عبدالسلام ملک و ملّت کی…
