قرآن کریم سے صادقانہ محبت
ماہنامہ’’ انصاراللہ‘‘ ربوہ اگست 2011ء میں جماعت احمدیہ میں قرآن کریم کے پڑھنے، پڑھانے کی سچی لگن کے چند دلکش واقعات مکرم عبدالسمیع خان صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہیں جن میں سے انتخاب درج ذیل ہے: ٭……حضرت مولوی رحیم بخش صاحبؓ بیان فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ قادیان میں خاکسار اُس کمرہ کے…
