مکرم محمد اسحاق انور صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 13؍جنوری 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 23؍دسمبر 2013ء میں مکرم محمد اسحاق انور صاحب کا ذکرخیر اُن کے بیٹے مکرم ڈاکٹر محمد اسلم ناصر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت میاں فضل کریم صاحب گوجرانوالہ شہر کے رہنے والے تھے جنہوں نے بیس سال کی عمر میں 1905ء میں…

نہر پانامہ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 13؍جنوری 2023ء) بحرالکاہل میٹھے پانی کا سمندر ہے جبکہ بحراوقیانوس کڑوے پانی کا۔ ان سمندروں کو نہر پانامہ کے ذریعے ملادیا گیا ہے۔ چنانچہ یہ نہر قرآن کریم کی اس عظیم الشان پیشگوئی پر مہرصداقت ثبت کررہی ہے جس کا ذکر کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ سورۃالفرقان آیت 54 میں…

میرا اپنا نہیں کوئی تیرے سوا، تجھ سے نہ کہوں تو کس سے کہوں … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 13؍جنوری 2023ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ یکم دسمبر 2014ء میں مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اس کلام میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: میرا اپنا نہیں کوئی تیرے سوا، تجھ سے نہ کہوں تو کس سے کہوں تجھ سے تو نہیں مرا حال چھپا،تجھ سے نہ کہوں تو کس…

مکرم ناصر احمد ظفر صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 6؍جنوری 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 26؍دسمبر 2013ء میں مکرم ناصر احمد ظفر صاحب کا ذکرخیر مکرم شکیل احمد طاہر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم ناصر احمد ظفر صاحب بہت زیرک، ذہین اور ٹھنڈی طبیعت والے انسان تھے۔کبھی غصے میں نہ آتے بلکہ دوسروں کا غصہ بھی بہت…

مکرم ناصر احمد ظفر صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 6؍جنوری 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 22؍اگست 2014ء میں مکرم ناصر احمد ظفر صاحب کا ذکرخیر اُن کے بیٹے مکرم طارق بلوچ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار لکھتے ہیں کہ نومبر 1995ء میں ہماری والدہ کے اچانک انتقال کے بعد والد محترم ناصر احمد ظفر صاحب نے…

مکرم ناصر احمد ظفر صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 6؍جنوری 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 9؍اکتوبر 2015ء میں مکرم ناصر احمد ظفر صاحب کا ذکرخیر کرتے ہوئے مکرم محمد ابراہیم خان صاحب (کارکن دفتر صدرعمومی ربوہ) رقمطراز ہیں کہ خاکسار کی آپ کے ساتھ پہلی ملاقات جس تعلق میں بدلی وہ آخرعمر تک قائم رہا۔ اس تعلق میں احترام کا…

مکرم ناصر احمد ظفر صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 6؍جنوری 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 23؍جولائی 2016ء میں مکرم ناصر احمد ظفر صاحب کا ذکرخیر مکرم منیر احمد باجوہ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ محترم ناصر احمد ظفر صاحب کسی کی جاگیر، دولت یا سیاسی رکھ رکھاؤ سے متأثر نہیں ہوتے تھے اور…

جرائم کی تفتیش کے نئے انداز

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 6؍جنوری 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 25؍اکتوبر2013ء میں مکرم عزیز احمد طاہر صاحب کا جرائم کی تفتیش کے حوالے سے ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے جو علی ناصر زیدی صاحب کی ایک کتاب سے اخذ کیا گیا ہے۔ کتاب میں بیان شدہ سائنسی معلومات کے ساتھ جرائم کی متعدد سچّی…

محترم چودھری شبیر احمد صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23؍دسمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 15؍جولائی 2015ء میں مکرم محمد یٰسین خان صاحب کے قلم سے محترم چودھری شبیر احمد صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ خاکسار نے 1987ء میں احمدیت قبول کی تھی۔ ایک سال بعد محترم چودھری شبیر احمد صاحب سے تعارف…

وقت کے محل میں اِک اَور نئی خشت سجی … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 6؍جنوری 2023ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ یکم جنوری 2014ء میں مکرم پروفیسر مبارک احمد عابد صاحب کا نئے عیسوی سال کے آغاز کے حوالے سے درج ذیل منظوم کلام شامل اشاعت ہے۔ اس نظم کا آخری شعر جناب مجیدامجد کا ہے۔ نیز حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے اس…

چمن ، رنگ و بُو ، کہکشاں دیکھتا ہوں … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 6؍جنوری 2023ء) ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘کینیڈا جنوری 2013ء میں مکرم محمد ہادی مونس صاحب کی نئے عیسوی سال کے آغاز کے حوالے سے ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: چمن ، رنگ و بُو ، کہکشاں دیکھتا ہوں نئے سال کا مَیں سماں دیکھتا…

محترم چودھری شبیر احمد صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23؍دسمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 5؍دسمبر2013ء میں مکرم مظفر احمد درّانی صاحب نے محترم چودھری شبیر احمد صاحب کے حوالے سے بیان کیا ہے کہ جب بھی محترم چودھری صاحب سے ملاقات ہوتی تو آپ اکثر فرمایا کرتے کہ مجھے واقفین زندگی سے بہت محبت ہے کیونکہ مَیں خود ایک…

ایک شہید کی بیوہ کی قربانیاں

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23؍دسمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 14؍دسمبر 2013ء میں مکرمہ الف۔رفیع صاحبہ کے قلم سے محترمہ مریم سلطانہ صاحبہ کی عزم و ہمّت کی غیرمعمولی داستان پیش کی گئی ہے۔ محترمہ مریم سلطانہ صاحبہ بنت محترم عنایت اللہ افغان صاحب کی شادی محترم ڈاکٹر محمد احمد صاحب ابن محترم خان میرخان…

ہیں دُھند میں ڈوبے سبھی منظر ، اُسے کہنا … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23؍دسمبر 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 7؍دسمبر 2013ء میں مکرم انورندیم علوی صاحب کی نظم شامل اشاعت ہے جو جلسہ سالانہ ربوہ کی یادوں کے حوالے سے کہی گئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہیں دُھند میں ڈوبے سبھی منظر ، اُسے کہنا بےکیف سا گزرا ہے دسمبر…

مغل بادشاہ شاہجہان (شہزادہ خرّم)

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23؍دسمبر 2022ء) عظیم الشان عمارتیں تعمیر کرنے پر شہرت پانے والے مغل بادشاہ شاہجہان کا تذکرہ روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 5؍دسمبر 2013ء میں کتاب ’’سو بڑے لوگ‘‘ سے منقول ہے جسے مکرم ندیم احمد فرخ صاحب نے برائے اشاعت ارسال کیا ہے۔ شہنشاہ جہانگیر کا تیسرا اور راجپوت رانی جگت گوسائیں…

حضرت مرزا بشیر احمد صاحبؓ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 16؍دسمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 13؍دسمبر 2013ء میں مکرم ندیم احمد صاحب کے قلم سے حضرت مرزا بشیر احمد صاحبؓ کے متفرق اخلاق عالیہ بیان کیے گئے ہیں۔ حضرت مسیح موعودؑ کی دعاؤں کو قبول فرماتے ہوئے آپؑ کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک بابرکت بیٹے کی خوشخبری دی…

ایتھنز (Athens)

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 16؍دسمبر 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 21؍دسمبر 2013ء میں یونان کے دارالحکومت ایتھنز کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون بقلم مکرم امان اللہ امجد صاحب شامل اشاعت ہے۔ یونان کا سب سے بڑا شہر اور دارالحکومت ایتھنز کا پرانا نام ایتھینائی ہے۔ آبادی 36لاکھ سے زیادہ ہے۔ زمانۂ قدیم کے کئی آثار…

عشق کی راہ میں جب جب ملے آزار ہمیں … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 16؍دسمبر 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 29؍جنوری 2014ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی غزل میں سے انتخاب ہدیہ قارئین ہے: عشق کی راہ میں جب جب ملے آزار ہمیں اُس کی رحمت نے کیا پیار سے سرشار ہمیں وہ سدا ساتھ رہا زیست کی ہر مشکل میں اس نے…

محترم حسینی بدولہ صاحب آف سرینام

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 9؍دسمبر 2022ء) محترم حسینی بدولہ صاحب آف سرینام 17؍اپریل 2013ء کو 92 سال کی عمر میں ایمسٹرڈیم (ہالینڈ) میں وفات پاکر ایمسٹرڈیم کے قبرستان Westgaarde میں سپرد خاک ہوئے۔ حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے لندن میں نماز جنازہ غائب پڑھائی۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 18؍نومبر2013ء میں مرحوم کا ذکرخیر…

حضرت سیٹھ عبداللہ الٰہ دین صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 9؍دسمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 23؍اکتوبر2013ء میں مکرم فیض احمد گجراتی صاحب کے قلم سے حضرت سیٹھ عبداللہ الٰہ دین صاحب کا ذکرخیر ہفت روزہ ’’بدر‘‘ کی ایک پرانی اشاعت سے منقول ہے۔ حضرت سیٹھ عبداللہ الٰہ دین صاحب اگرچہ فرد واحد تھے لیکن تبلیغ کے میدان میں آپ کی…

ہر ایک طاقت جو ہے زمینی ، زمیں کی جانب جھکی ہوئی ہے … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 9؍دسمبر 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 23؍جنوری 2014ء میں مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کا درج ذیل کلام بعنوان ’’دل کا تقویٰ‘‘ شامل اشاعت ہے: ہر ایک طاقت جو ہے زمینی ، زمیں کی جانب جھکی ہوئی ہے بلند و بر تر ہے ذاتِ واحد ، بڑائی آتی ہے آسماں سے یہ ’بعد…

مارخور

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 9؍دسمبر 2022ء) ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ اکتوبر 2013ء میں پاکستان کے قومی جانور ’مارخور‘ کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون مکرمہ ی۔ق صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ ’مار‘ سانپ کو کہتے ہیں اور ’مارخور‘ کا مطلب ہے سانپ کھانے والا۔ لیکن جنگلی بکرے سے ملتا جُلتا گھاس چرنے…

محترم چودھری مبارک مصلح الدین احمد صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 2؍دسمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍اکتوبر2013ء میں محترم چودھری مبارک مصلح الدین احمد صاحب کا ذکرخیر اُن کے بیٹے مکرم مجدالدین مجد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم چودھری مبارک مصلح الدین صاحب 21؍جون 1934ء کو قادیان میں پیدا ہوئے۔ آپ کے دادا حضرت میاں محمد دین…

محترم چودھری مبارک مصلح الدین صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 2؍دسمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍جنوری 2014ء میں مکرم قیصر محمود صاحب نے محترم چودھری مبارک مصلح الدین احمد صاحب کا ذکرخیر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ مجھے وکالت تعلیم میں آپ کے ساتھ پانچ سال کام کرنے کی توفیق ملی ۔ آپ کا خلافت سے بے حد پیار…

محترم چودھری مبارک مصلح الدین احمد صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 2؍دسمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍ستمبر2015ء میں مکرم میر انجم پرویز صاحب مربی سلسلہ کے قلم سے محترم چودھری مبارک مصلح الدین احمد صاحب کا ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ مضمون نگار کو چار سال تک آپ کے ساتھ وکالتِ تعلیم میں خدمتِ سلسلہ کی توفیق ملی۔ محترم چودھری صاحب…

امن و راحت جو ڈھونڈتے ہیں لوگ … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 2؍دسمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 9؍نومبر 2013ء میں مکرم مبارک احمد ظفر صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جو حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے دورۂ آسٹریلیا کے حوالے سے کہی گئی تھی۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: امن و راحت جو ڈھونڈتے ہیں لوگ…