(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 12؍فروری 2024ء) سیّدنا حضرت مصلح موعودؓ کی چند خوبصورت یادیں مکرم مبارک مصلح الدین احمد صاحب مرحوم کے قلم سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 14؍مارچ 2014ء میں شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ خاکسار کے نانا حضرت بابو الٰہی بخش صاحبؓ سٹیشن ماسٹر اپنے خاندان میں اکیلے احمدی تھے […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 12؍فروری 2024ء) روزنامہ ‘‘الفضل’’ ربوہ 20؍فروری 2016ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے بارے میں چند شعراء کے کلام سے انتخاب شامل ہے۔ مکرم عبدالمنان ناہید صاحب کا کلام ملاحظہ فرمائیں: تحیّرزا ہے اسپِ وقت کی یہ برق رفتاری یہ ساعت جو میسر آج آئی پھر نہ آئے گی یہ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 12؍فروری 2024ء) روزنامہ ‘‘الفضل’’ ربوہ 20؍فروری 2016ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے بارے میں چند شعراء کے کلام سے انتخاب شامل ہے۔ حضرت سیّدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہ کا کلام ملاحظہ فرمائیں: خلیفہ بھی ہے اور موعود بھی مبارک بھی ہے اور محمود بھی لبوں پہ ترانہ ہے محمود […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 29؍جنوری و 5؍فروری 2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں محترمہ سیّدہ طاہرہ صدیقہ ناصر صاحبہ حرم حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ نے ایک مضمون میں اپنے مشاہدات کے حوالے سے خاندانِ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی بعض بزرگ خواتین کی سیرت رقم فرمائی ہے۔ ٭…سیّدہ محترمہ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 15 اور 22؍جنوری 2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ سیّدہ عذرا عباسی صاحبہ کے قلم سے حضرت مصلح موعودؓ کی حرم محترم اور حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی والدہ محترمہ حضرت سیّدہ مریم النساء بیگم صاحبہؓ (المعروف اُمّ طاہر)کی سیرت شامل اشاعت ہے۔ حضرت مریم […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 8؍جنوری 2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ امۃالقدوس ندرت صاحبہ اپنے مضمون میں بیان کرتی ہیں کہ میری امی جان محترمہ امۃالرشید غنی صاحبہ بنت حضرت مولوی عطا محمد صاحبؓ اکثر خاندانِ مسیح موعودؑ کے بزرگوں سے ملنے اور دعا کی غرض سے جاتی رہتی […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 8؍جنوری 2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ آمنہ کبیر صاحبہ کے مضمون میں محترمہ سکینہ بیگم صاحب اہلیہ مکرم محمد ابراہیم صاحبہ کی خاندانِ حضرت مسیح موعودؑ سے متعلق بعض خوبصورت یادیں بیان کی گئی ہیں۔ محترمہ سکینہ بیگم صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ میرے […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن یکم جنوری 2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ فریحہ خان صاحبہ کے قلم سے حضرت ڈاکٹر میرمحمد اسماعیل صاحبؓ کی سیرت شامل اشاعت ہے۔ حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحبؓ حضرت امّاں جانؓ کے بھائی اور حضرت مسیح موعودؑ کے برادر نسبتی تھے۔ آپؓ اللہ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 25؍دسمبر 2023ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ مبارکہ روڈولف صاحبہ نے ایک مختصر مضمون میں محترم صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ مضمون نگار بیان کرتی ہیں کہ ایک درویش کی بیٹی ہونے کے ناطے میرا بچپن قادیان میں گزرا۔ مجھے بچپن […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 25؍دسمبر 2023ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ رضیہ بیگم صاحبہ نے خاندان حضرت مسیح موعودؑ کی چند خواتین کے حوالے سے اپنے مشاہدات اور اُن کی شفقتوں کو بیان کیا ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ مَیں تب بہت چھوٹی تھی جب ہمارے خاندان میں […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 25؍دسمبر 2023ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ بشریٰ طاہرہ صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ میرے دادا جان مکرم شیخ محمد اسمٰعیل صاحب پانی پتی جب جلسہ سالانہ پر ربوہ جاتے تومیرے ماموں مکرم عبدالمنان دہلوی صاحب مرحوم (باڈی گارڈ حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ) کے گھر […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 25؍دسمبر 2023ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 20؍دسمبر 2013ء میں محترم ظفرمحمد ظفر صاحب کی ایک طویل نظم میں جلسہ سالانہ قادیان کی تصویرکشی کی گئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: ترقی فضلِ حق سے دم بدم ہے زمینِ قادیاں اب محترم ہے چلی آتی ہے دنیا ہر طرف سے […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 18؍دسمبر 2023ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ فوزیہ وسیم صاحبہ نے حضرت چھوٹی آپا (سیّدہ مریم صدیقہ صاحبہ) کا ذکرخیراپنی والدہ محترمہ انیس شمشاد صاحبہ کی یادوں کے حوالے سے کیا ہے۔ محترمہ انیس شمشاد صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ حضرت چھوٹی آپا صاحبہ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 18؍دسمبر 2023ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ اُم البشاریٰ احمد صاحبہ نے حضرت سیّدہ مریم صدیقہ صاحبہ (المعروف چھوٹی آپا) کا اختصار سے ذکرخیر اپنے مشاہدات کے حوالے سے کیا ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ بچپن میں جب ہم اپنی امّی مرحومہ کے […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 18؍دسمبر 2023ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں محترمہ فوزیہ شمیم صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ میری والدہ حضرت صاحبزادی نواب امۃالحفیظ بیگم صاحبہؓ کو خداتعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ سے بےحد محبت تھی۔ ایک دفعہ مَیں نے کہہ دیا کہ آجکل لوگوں نے رسولِ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 4 اور 11؍دسمبر 2023ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ امۃالقیوم ناصرہ صاحبہ کے قلم سے حضرت سیدہ محمودہ بیگم صاحبہؓ (اُمّ ناصر) کی سیرت شامل اشاعت ہے۔ اللہ تعالیٰ نے حضرت مسیح موعودؑ کو فرمایا تھا: مَیں اپنی نعمتیں تجھ پر پوری کروں گا اور […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 27؍نومبر 2023ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں مکرم سیّد کمال یوسف صاحب کے قلم سے حضرت سیّدہ عزیزہ بیگم صاحبہ حرم حضرت مصلح موعودؓ کی سیرت شامل اشاعت ہے۔ اپنے فرزند اکبر حضرت صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب درویش قادیان و ناظر اعلیٰ صدر انجمن […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 20؍نومبر 2023ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ نرگس ظفر صاحبہ کے قلم سے حضرت سیّدہ سارہ بیگم صاحبہؓ حرم محترم سیّدنا حضرت مصلح موعودؓ کی مختصر سیرت و سوانح شامل اشاعت ہے۔ حضرت سیّدہ سارہ بیگم صاحبہ بنت حضرت مولانا عبدالماجد صاحب بھاگلپوری ایک […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 20؍نومبر 2023ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے 2013ء نمبر1 میں مکرمہ سیدہ منورہ سلطانہ صاحبہ کے قلم سے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی پہلی پوتی اور حضرت مرزا بشیر احمد صاحبؓ اور حضرت سرور سلطان صاحبہؓ کی بیٹی حضرت صاحبزادی امۃالسلام صاحبہؓ کا تعارف شامل ہے۔ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 6؍نومبر 2023ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ سیدہ حمیدہ بانو صاحبہ اورمکرمہ فرح کاہلوں صاحبہ کے قلم سے حضرت سیّدہ صالحہ بیگم صاحبہؓ کی سیرت شامل اشاعت ہے۔ آپؓ حضرت امّاں جانؓ کے بھائی حضرت میر محمد اسحٰق صاحبؓ کی اہلیہ اوربزرگ صوفی حضرت […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 6؍نومبر 2023ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں یہ روایت شائع ہوئی ہے کہ حضرت امّاں جانؓ نہ صرف خود نمازوں کی پابندی کرتیں بلکہ دوسروں کو بھی اس کی تاکید کرتی رہتیں۔ کوئی خاص بات ہوتی،چاہے وہ اپنے لیے ہو یا کسی اَور کے لیے، تو […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 6؍نومبر 2023ء) روزنامہ‘‘الفضل‘‘ربوہ 22؍دسمبر 2014ء میں مکرم مبارک احمد عابد صاحب کی ایک غزل شامل اشاعت ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: وہ زندگی میں بہرگام کامیاب رہیں کہ جن پہ ابرِ کرم بن کے آنجناب رہیں بہار دیتے ہیں ہر جا نقوشِ پا تیرے قدم […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 13؍نومبر 2023ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ سیّدہ شمیم شیخ صاحبہ کے قلم سے حضرت سیّدہ امۃالحی صاحبہؓ کی سیرت شامل اشاعت ہے۔ حضرت مصلح موعودؓ کی دوسری حرم محترم حضرت سیّدہ امۃالحی صاحبہؓ حضرت خلیفۃالمسیح الاولؓ کی صاحبزادی اور حضرت صوفی احمد جان […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 13؍نومبر 2023ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں حضرت مرزا بشیر احمد صاحبؓ کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم کے حوالے سے آپؓ خود فرماتے ہیں: لُوٹ دو قسم کی ہوتی ہے۔ ایک یہ کہ کسی کے مال یا جان پر ظلم کے رنگ میں ڈاکہ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 30؍اکتوبر 2023ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ ڈاکٹرامۃالرقیب ناصرہ صاحبہ اور مکرمہ دُرّثمین احمد صاحبہ کے قلم سے حضرت ڈاکٹر میر محمد اسمٰعیل صاحبؓ کی دونوں بیگمات المعروف ’’امّاں اور اچھی امّاں‘‘ کا ذکر خیرشامل اشاعت ہے۔ حضرت شوکت سلطان صاحبہؓ (1887ء تا 1967ء) […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 30؍اکتوبر 2023ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں خواتین کے لیے چند اہم نصائح اور مفید نسخے ’’بزم خواتین‘‘ کے زیرعنوان پیش کیے گئے ہیں۔ ٭…مکرمہ مبارکہ بقاپوری صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ مَیں اکثر حضرت اماں جانؓ کے پاس جایا کرتی تھی۔ وہ اکثرمجھے بہت […]