محترم چودھری شبیر احمد صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23؍دسمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 5؍دسمبر2013ء میں مکرم مظفر احمد درّانی صاحب نے محترم چودھری شبیر احمد صاحب کے حوالے سے بیان کیا ہے کہ جب بھی محترم چودھری صاحب سے ملاقات ہوتی تو آپ اکثر فرمایا کرتے کہ مجھے واقفین زندگی سے بہت محبت ہے کیونکہ مَیں خود ایک […]

ایک شہید کی بیوہ کی قربانیاں

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23؍دسمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 14؍دسمبر 2013ء میں مکرمہ الف۔رفیع صاحبہ کے قلم سے محترمہ مریم سلطانہ صاحبہ کی عزم و ہمّت کی غیرمعمولی داستان پیش کی گئی ہے۔ محترمہ مریم سلطانہ صاحبہ بنت محترم عنایت اللہ افغان صاحب کی شادی محترم ڈاکٹر محمد احمد صاحب ابن محترم خان میرخان […]

ہیں دُھند میں ڈوبے سبھی منظر ، اُسے کہنا … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23؍دسمبر 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 7؍دسمبر 2013ء میں مکرم انورندیم علوی صاحب کی نظم شامل اشاعت ہے جو جلسہ سالانہ ربوہ کی یادوں کے حوالے سے کہی گئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہیں دُھند میں ڈوبے سبھی منظر ، اُسے کہنا بےکیف سا گزرا ہے دسمبر […]

مغل بادشاہ شاہجہان (شہزادہ خرّم)

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23؍دسمبر 2022ء) عظیم الشان عمارتیں تعمیر کرنے پر شہرت پانے والے مغل بادشاہ شاہجہان کا تذکرہ روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 5؍دسمبر 2013ء میں کتاب ’’سو بڑے لوگ‘‘ سے منقول ہے جسے مکرم ندیم احمد فرخ صاحب نے برائے اشاعت ارسال کیا ہے۔ شہنشاہ جہانگیر کا تیسرا اور راجپوت رانی جگت گوسائیں […]

حضرت مرزا بشیر احمد صاحبؓ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 16؍دسمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 13؍دسمبر 2013ء میں مکرم ندیم احمد صاحب کے قلم سے حضرت مرزا بشیر احمد صاحبؓ کے متفرق اخلاق عالیہ بیان کیے گئے ہیں۔ حضرت مسیح موعودؑ کی دعاؤں کو قبول فرماتے ہوئے آپؑ کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک بابرکت بیٹے کی خوشخبری دی […]

ایتھنز (Athens)

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 16؍دسمبر 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 21؍دسمبر 2013ء میں یونان کے دارالحکومت ایتھنز کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون بقلم مکرم امان اللہ امجد صاحب شامل اشاعت ہے۔ یونان کا سب سے بڑا شہر اور دارالحکومت ایتھنز کا پرانا نام ایتھینائی ہے۔ آبادی 36لاکھ سے زیادہ ہے۔ زمانۂ قدیم کے کئی آثار […]

عشق کی راہ میں جب جب ملے آزار ہمیں … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 16؍دسمبر 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 29؍جنوری 2014ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی غزل میں سے انتخاب ہدیہ قارئین ہے: عشق کی راہ میں جب جب ملے آزار ہمیں اُس کی رحمت نے کیا پیار سے سرشار ہمیں وہ سدا ساتھ رہا زیست کی ہر مشکل میں اس نے […]

محترم حسینی بدولہ صاحب آف سرینام

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 9؍دسمبر 2022ء) محترم حسینی بدولہ صاحب آف سرینام 17؍اپریل 2013ء کو 92 سال کی عمر میں ایمسٹرڈیم (ہالینڈ) میں وفات پاکر ایمسٹرڈیم کے قبرستان Westgaarde میں سپرد خاک ہوئے۔ حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے لندن میں نماز جنازہ غائب پڑھائی۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 18؍نومبر2013ء میں مرحوم کا ذکرخیر […]

حضرت سیٹھ عبداللہ الٰہ دین صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 9؍دسمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 23؍اکتوبر2013ء میں مکرم فیض احمد گجراتی صاحب کے قلم سے حضرت سیٹھ عبداللہ الٰہ دین صاحب کا ذکرخیر ہفت روزہ ’’بدر‘‘ کی ایک پرانی اشاعت سے منقول ہے۔ حضرت سیٹھ عبداللہ الٰہ دین صاحب اگرچہ فرد واحد تھے لیکن تبلیغ کے میدان میں آپ کی […]

ہر ایک طاقت جو ہے زمینی ، زمیں کی جانب جھکی ہوئی ہے … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 9؍دسمبر 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 23؍جنوری 2014ء میں مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کا درج ذیل کلام بعنوان ’’دل کا تقویٰ‘‘ شامل اشاعت ہے: ہر ایک طاقت جو ہے زمینی ، زمیں کی جانب جھکی ہوئی ہے بلند و بر تر ہے ذاتِ واحد ، بڑائی آتی ہے آسماں سے یہ ’بعد […]

مارخور

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 9؍دسمبر 2022ء) ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ اکتوبر 2013ء میں پاکستان کے قومی جانور ’مارخور‘ کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون مکرمہ ی۔ق صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ ’مار‘ سانپ کو کہتے ہیں اور ’مارخور‘ کا مطلب ہے سانپ کھانے والا۔ لیکن جنگلی بکرے سے ملتا جُلتا گھاس چرنے […]

محترم چودھری مبارک مصلح الدین احمد صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 2؍دسمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍اکتوبر2013ء میں محترم چودھری مبارک مصلح الدین احمد صاحب کا ذکرخیر اُن کے بیٹے مکرم مجدالدین مجد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم چودھری مبارک مصلح الدین صاحب 21؍جون 1934ء کو قادیان میں پیدا ہوئے۔ آپ کے دادا حضرت میاں محمد دین […]

محترم چودھری مبارک مصلح الدین صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 2؍دسمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍جنوری 2014ء میں مکرم قیصر محمود صاحب نے محترم چودھری مبارک مصلح الدین احمد صاحب کا ذکرخیر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ مجھے وکالت تعلیم میں آپ کے ساتھ پانچ سال کام کرنے کی توفیق ملی ۔ آپ کا خلافت سے بے حد پیار […]

محترم چودھری مبارک مصلح الدین احمد صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 2؍دسمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍ستمبر2015ء میں مکرم میر انجم پرویز صاحب مربی سلسلہ کے قلم سے محترم چودھری مبارک مصلح الدین احمد صاحب کا ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ مضمون نگار کو چار سال تک آپ کے ساتھ وکالتِ تعلیم میں خدمتِ سلسلہ کی توفیق ملی۔ محترم چودھری صاحب […]

امن و راحت جو ڈھونڈتے ہیں لوگ … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 2؍دسمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 9؍نومبر 2013ء میں مکرم مبارک احمد ظفر صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جو حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے دورۂ آسٹریلیا کے حوالے سے کہی گئی تھی۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: امن و راحت جو ڈھونڈتے ہیں لوگ […]

مینار پاکستان لاہور

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 2؍دسمبر 2022ء) ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ جولائی 2013ء میں پاکستان کی قومی یادگار ’’مینار پاکستان‘‘ کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ لاہور میں مینارپاکستان عین اُسی جگہ تعمیر کیا گیا ہے جہاں 23؍مارچ 1940ء کو قائداعظم محمد علی جناح کی صدارت میں منعقد ہونے والے آل انڈیا […]

سنو ہم سب کا اِک پیارا خدا ہے … حمدیہ کلام

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 25؍نومبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍فروری 2014ء میں مکرم محمد اسلم صابر صاحب کا طویل حمدیہ اور دعائیہ کلام شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: سنو ہم سب کا اِک پیارا خدا ہے وہ محسن لائقِ حمد و ثنا ہے ہے واحد لَاشَرِیْکَ لَہٗ یقیناً […]

آسماں کا ، زمیں کا نور ہے تو … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 18؍نومبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍فروری 2014ء میں مکرم عطاءالمجیب راشد صاحب کا حمدیہ کلام شامل اشاعت ہے۔ اس حمد میں سے انتخاب پیش ہے: آسماں کا ، زمیں کا نور ہے تو اپنی قدرت کا اوجِ طُور ہے تو تیرے جلوے عیاں ہر اِک شے میں بہرِ قلب […]

ردائیں ہیں ، حفاظت چھن گئی ہے … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 11؍نومبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26؍مئی 2014ء میں مکرم مرزا محمد افضل صاحب کی اپنے وطن کے حوالے سے کہی گئی ایک غزل شامل اشاعت ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب پیش ہے: ردائیں ہیں ، حفاظت چھن گئی ہے ہے سورج ، پر تمازت چھن گئی ہے میری […]

رائل جیلی کے فوائد اور احتیاط

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 25؍نومبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍دسمبر 2014ء میں مکرم ڈاکٹر نذیر احمد مظہر صاحب کے قلم سے رائل جیلی کے فوائد اور اس کے استعمال میں احتیاط ملحوظ رکھنے کے حوالے سے ایک مختصر مضمون شامل اشاعت ہے۔ رائل جیلی سفید یا پیلی رنگت میں گاڑھے دودھ کی طرح […]

ضلع ڈیرہ غازی خان کے بلوچ اصحاب احمدؑ (مکمل. اقساط اول تا چہارم)

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 4؍نومبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16، 18 اور 19؍ستمبر 2013ء میں مکرم راشد بلوچ صاحب کا ایک تحقیقی مضمون شائع ہوا ہے جس میں ضلع ڈیرہ غازی خان کے بلوچ اصحاب احمدؑ کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ قبل ازیں الفضل انٹرنیشنل 28؍جولائی 2017ء کے کالم ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں بھی […]

جس قدر تحریک کی عظمت عیاں ہوتی گئی … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 4؍نومبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍دسمبر 2013ء میں محترم عبدالسلام اختر صاحب کی ’’تحریک جدید‘‘ کے حوالے سے ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: جس قدر تحریک کی عظمت عیاں ہوتی گئی عام اتنی رحمتِ ربِ جہاں ہوتی گئی جب سے سادہ […]

محترمہ صاحبزادی امۃالنصیر صاحبہ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 28؍اکتوبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍اکتوبر2013ء میں مکرمہ ر۔ظفر صاحبہ کے قلم سے محترمہ صاحبزادی امۃالنصیر صاحبہ بنت حضرت مصلح موعودؓ کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترمہ صاحبزادی صاحبہ کہا کرتی تھیں کہ حضرت مصلح موعودؓ فرمایا کرتے تھے کہ میرے گھر کے دروازے جماعت کے لیے ہمیشہ کھلے […]

محترم حکیم مبشر احمد ریحان صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 28؍اکتوبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍اکتوبر2013ء میں مکرم حکیم محمد قدرت اللہ محمود چیمہ صاحب کے قلم سے مکرم حکیم مبشر احمد ریحان صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم ملک مبشر احمد ریحان صاحب دسمبر 1940ء میں محترم جلال الدین صاحب کے چٹھہ گاؤں نزد قادیان میں پیدا […]

قرآن تیرا رہبر چاہت کا یہ نشاں ہو … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 28؍اکتوبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍دسمبر 2013ء میں مکرم طاہر احمد محمود صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: قرآن تیرا رہبر چاہت کا یہ نشاں ہو چمکے حسین تارا روشن ترا جہاں ہو ہر دم یہی صحیفہ تم حرز جاں بنانا […]

صحرائے تھر کا تاریخی شہر ’’مٹھی‘‘

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 28؍اکتوبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍نومبر 2013ء میں مکرم عامر شہزاد صاحب کے قلم سے صحرائے تھر کے قدیم شہر مٹھی کے بارے میں ایک مضمون شائع ہوا ہے ۔ مٹھیؔ کو صحرائے تھر کا دل کہا جاتا ہے جو اس وقت ایک قابل ذکر تجارتی مرکز بن چکا […]