(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24؍فروری 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍اکتوبر2014ء میں محترم ظفرمحمد ظفر صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جو بعض یورپین خواتین کو برقع پہنے دیکھ کر کہی گئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: اب طبائع میں ہے پیدا ہو رہا یوں انقلاب جس طرح مشرق سے […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 17؍فروری 2023ء) جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ فروری 2014ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے ’’جلسہ دعویٰ مصلح موعود‘‘ کے حوالے سے حضرت مولانا خان ذوالفقارعلی خان گوہر صاحبؓ کی ایک طویل نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: کیا مبارک جمعہ تھا جب حضرت […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 10؍فروری 2023ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 11؍فروری 2014ء میں مکرم رضی الدین صاحب ابن مکرم محمد حسین صاحب کی شہادت کی خبر شائع ہوئی ہے جو 8؍فروری 2014ء کو اپنے گھر سے کام پر جانے کے لیے نکلے تھے کہ ان کو شہید کر دیا گیا۔ سیّدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 10؍فروری 2023ء) محترمہ تانیہ خان صا حبہ (اہلیہ مکرم آصف افضل خان صاحب نیشنل سیکرٹری امورخارجہ کینیڈا) ایک مثالی داعی الی اللہ اور فعال احمدی تھیں۔ دماغ کی شریان پھٹ جانے سے 6؍ اگست 2013ء کو وفات پاگئیں۔ حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے 16؍ اگست2013ء کے […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 10؍فروری 2023ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 26؍اگست 2014ء میں حضرت مولانا ذوالفقارعلی خان گوہر صاحبؓ کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہوا جب حقیقتِ منتظر کا ظہور بزمِ مجاز میں تو ہزاروں سجدے تڑپ اُٹھے بخوشی جبینِ نیاز میں وہ تجلّیاں سرِ طُور کی ہوئیں […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 3؍فروری 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 10؍اکتوبر 2013ء میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں مکر م مدثر احمد صاحب نے اپنے والد محترم لیفٹیننٹ ریٹائرڈ قریشی محمد اسلم صاحب آف کسراں (اٹک)کا تفصیلی ذکرخیر کیا ہے۔ محترم قریشی محمد اسلم صاحب کا تعلق پونچھ (کشمیر) کی ایک نمبردار فیملی سے […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 3؍فروری 2023ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 8؍جنوری 2014ء میں مکرم لئیق احمد عابد صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جو جلسہ سالانہ ربوہ کی یادوں کے حوالے سے کہی گئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: عرفان کی بارش ہوتی تھی دن رات ہمارے ربوہ میں اِک مرد مجاہد […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 3؍فروری 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 11؍دسمبر 2013ء میں مکرم عطاءالوحید باجوہ صاحب کے قلم سے انسانی حقوق کے عظیم لیڈر نیلسن رولی ہلاہلامنڈیلا (Nelson Rolihlahla Mandela) کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔ نیلسن منڈیلا 18؍جولائی1918ء کو جنوبی افریقہ میں پیدا ہوئے اور اپنے ملک کے پہلے سیاہ فام جمہوری […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 3؍فروری 2023ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 14؍فروری 2014ء میں مکرم ڈاکٹر طارق احمد مرزا صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: خدا نے کہہ دیا ’اِنّیْ مَعَکَ‘ فرشتے کر رہے ہیں صاف راہیں وہ ’مسرور‘ آگے بڑھتا جا رہا ہے جلَو میں ہیں ملائک کی […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 27؍جنوری 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 25؍اکتوبر2013ء میں شامل اشاعت ایک مضمون میں مکرم ڈاکٹر پرویز پروازی صاحب نے تعلیم الاسلام کالج کی بعض معروف روایات اور مشاہدات کو اپنے منفرد انداز میں بیان کیا ہے۔ تعلیم الاسلام کالج محض ایک کالج نہیں تھا، اپنی ذات میں ایک روایت تھا جس […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 27؍جنوری 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 21؍اکتوبر2013ء میں جناب سہیل احمد لون صاحب کا پاکستان ریلوے کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون روزنامہ ’’دن‘‘ سے منقول ہے۔ جیمزواٹ نے 1804ء میں بھاپ کا انجن ایجاد کیا اور 1812ء میں امریکی انجینئر اولیورایونز نے ایسا انجن متعارف کروایا جو پٹڑیوں پر چلنے […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 27؍جنوری 2023ء) روزنامہ‘‘الفضل’’ربوہ یکم دسمبر 2014ء میں مکرم خواجہ عبدالمومن صاحب کا مکرم ڈاکٹر مہدی علی شہید کی یاد میں درج ذیل کلام شامل اشاعت ہے: پیارا مہدی تھا خلافت کا فدائی اور غلام خدمتِ انسانیت کرتا رہا وہ صبح و شام ارضِ ربوہ پر بہا کر خون اپنا […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 20؍جنوری 2023ء) حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰٰۃ والسلام فرماتے ہیں کہ کس قدر افسوس کا مقام ہوگا اگر اپنی جماعت کے ان لوگوں کو فراموش کردیا جاوے جو انتقال کرگئے۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍ستمبر 2013ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب نے چند ایسے اصحاب احمدؑ کا تعارف پیش […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 20؍جنوری 2023ء) ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ جولائی 2013ء میں پیراشوٹ کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون مکرم مستبشر احمد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ پیراشوٹ فرنچ لفظ ہے۔ پیرا کا لفظ Prefix سے نکلا ہے جس کے معنی بچاؤ کے ہیں جبکہ chute کے معنی گرنے کے ہیں۔ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 20؍جنوری 2023ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 5؍نومبر 2013ء میں مکرم ڈاکٹر طارق احمد مرزا صاحب کی درج ذیل نظم شائع ہوئی ہے جو حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے دورۂ آسٹریلیا کے حوالے سے کہی گئی تھی۔ مشرقی جزیروں میں دیکھو ’’بادشاہ آیا‘‘ مرکزِ نگاہ بن کر ، صاحبِ نگاہ آیا […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 13؍جنوری 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 23؍دسمبر 2013ء میں مکرم محمد اسحاق انور صاحب کا ذکرخیر اُن کے بیٹے مکرم ڈاکٹر محمد اسلم ناصر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت میاں فضل کریم صاحب گوجرانوالہ شہر کے رہنے والے تھے جنہوں نے بیس سال کی عمر میں 1905ء میں […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 13؍جنوری 2023ء) بحرالکاہل میٹھے پانی کا سمندر ہے جبکہ بحراوقیانوس کڑوے پانی کا۔ ان سمندروں کو نہر پانامہ کے ذریعے ملادیا گیا ہے۔ چنانچہ یہ نہر قرآن کریم کی اس عظیم الشان پیشگوئی پر مہرصداقت ثبت کررہی ہے جس کا ذکر کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ سورۃالفرقان آیت 54 میں […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 13؍جنوری 2023ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ یکم دسمبر 2014ء میں مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اس کلام میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: میرا اپنا نہیں کوئی تیرے سوا، تجھ سے نہ کہوں تو کس سے کہوں تجھ سے تو نہیں مرا حال چھپا،تجھ سے نہ کہوں تو کس […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 6؍جنوری 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 26؍دسمبر 2013ء میں مکرم ناصر احمد ظفر صاحب کا ذکرخیر مکرم شکیل احمد طاہر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم ناصر احمد ظفر صاحب بہت زیرک، ذہین اور ٹھنڈی طبیعت والے انسان تھے۔کبھی غصے میں نہ آتے بلکہ دوسروں کا غصہ بھی بہت […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 6؍جنوری 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 22؍اگست 2014ء میں مکرم ناصر احمد ظفر صاحب کا ذکرخیر اُن کے بیٹے مکرم طارق بلوچ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار لکھتے ہیں کہ نومبر 1995ء میں ہماری والدہ کے اچانک انتقال کے بعد والد محترم ناصر احمد ظفر صاحب نے […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 6؍جنوری 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 9؍اکتوبر 2015ء میں مکرم ناصر احمد ظفر صاحب کا ذکرخیر کرتے ہوئے مکرم محمد ابراہیم خان صاحب (کارکن دفتر صدرعمومی ربوہ) رقمطراز ہیں کہ خاکسار کی آپ کے ساتھ پہلی ملاقات جس تعلق میں بدلی وہ آخرعمر تک قائم رہا۔ اس تعلق میں احترام کا […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 6؍جنوری 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 23؍جولائی 2016ء میں مکرم ناصر احمد ظفر صاحب کا ذکرخیر مکرم منیر احمد باجوہ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ محترم ناصر احمد ظفر صاحب کسی کی جاگیر، دولت یا سیاسی رکھ رکھاؤ سے متأثر نہیں ہوتے تھے اور […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 6؍جنوری 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 25؍اکتوبر2013ء میں مکرم عزیز احمد طاہر صاحب کا جرائم کی تفتیش کے حوالے سے ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے جو علی ناصر زیدی صاحب کی ایک کتاب سے اخذ کیا گیا ہے۔ کتاب میں بیان شدہ سائنسی معلومات کے ساتھ جرائم کی متعدد سچّی […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23؍دسمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 15؍جولائی 2015ء میں مکرم محمد یٰسین خان صاحب کے قلم سے محترم چودھری شبیر احمد صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ خاکسار نے 1987ء میں احمدیت قبول کی تھی۔ ایک سال بعد محترم چودھری شبیر احمد صاحب سے تعارف […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 6؍جنوری 2023ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ یکم جنوری 2014ء میں مکرم پروفیسر مبارک احمد عابد صاحب کا نئے عیسوی سال کے آغاز کے حوالے سے درج ذیل منظوم کلام شامل اشاعت ہے۔ اس نظم کا آخری شعر جناب مجیدامجد کا ہے۔ نیز حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے اس […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 6؍جنوری 2023ء) ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘کینیڈا جنوری 2013ء میں مکرم محمد ہادی مونس صاحب کی نئے عیسوی سال کے آغاز کے حوالے سے ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: چمن ، رنگ و بُو ، کہکشاں دیکھتا ہوں نئے سال کا مَیں سماں دیکھتا […]