جھیلوں کی سرزمین – فِن لینڈ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 20؍اگست 2021ء)  روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 12؍جنوری 2013ء میں فِن لینڈ کے بارے میں ایک مختصر معلوماتی مضمون مکرم مدثر احمدصاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔فِن لینڈ کا پرانا نام Suomi ہے۔ بارھویں سے اٹھارویں صدی تک سویڈن اور 1809ء سے روس کے قبضے میں رہنے کے بعد 1917ء میں […]

حضرت مولوی شیر علی صاحبؓ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 13؍اگست 2021ء) مجلس انصاراللہ برطانیہ کے رسالہ ’’انصارالدین‘‘ لندن ستمبر و اکتوبر 2013ء میں مکرم عطاءالمومن زاہد صاحب مبلغ سلسلہ یوکے کی جلسہ سالانہ یوکے 2013ء کے موقع پر کی جانے والی تقریر شائع ہوئی ہے جس میں نیکی کے مجسمے، تقویٰ و طہارت کے پیکر، انتہائی غریب الطبع […]

حضرت السید محمد سعیدی صاحبؓ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 27؍جولائی تا 12؍اگست 2021ء – سالانہ نمبر) جس طرح دنیا کے مقدس ترین شہر مکہ معظمہ سے سب سےپہلے حضرت محمد بن احمد مکّی کو اور طائف سے عثمان عرب صاحب کو امام الزمان پر ایمان لانے کی سعادت نصیب ہوئی اسی طرح شام کے اول المبائعین السید العالم […]

عجب تھا وہ جری تنہا لڑا طوفاں کے دھاروں سے – نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 27؍جولائی تا 12؍اگست 2021ء – سالانہ نمبر) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 22؍مارچ 2013ء میں مکرم انورندیم علوی صاحب کی جلسہ سالانہ کی یادوں کے حوالے سے کہی گئی ایک نظم بعنوان ’’وصال یار کا موسم‘‘ شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: عجب تھا وہ جری تنہا لڑا […]

عشاق مسیح موعودؑ کا والہانہ جوشِ خدمت

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 27؍جولائی تا 12؍اگست 2021ء – سالانہ نمبر) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 22؍مارچ 2013ء میں حضرت میر سید مہدی حسین شاہ صاحب کے قلم سے ہجرتِ قادیان اور دارالامان کی پاکیزہ فضا میں مجنونانہ خدمت کے دَور کا نقشہ اخبار الحکم 28؍ اکتوبر 1936ء سے منقول ہے جس سے حضرت مسیح موعود علیہ […]

تیرے کوچے میں بکھر جاؤں اگر! – نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 27؍جولائی تا 12؍اگست 2021ء – سالانہ نمبر) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 18؍مارچ 2013ء میں مکرم چودھری محمد علی صاحب کی ایک غزل شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تیرے کوچے میں بکھر جاؤں اگر! حادثہ اِک یہ بھی کر جاؤں اگر! مَیں ترا ہی عکس ہوں […]

استخارہ کا طریق اور برکات

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 27؍جولائی تا 12؍اگست 2021ء – سالانہ نمبر) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 24؍اپریل 2013ءمیں نظارت اصلاح و ارشاد ربوہ کی طرف سے مرسلہ ایک بہت اہم مضمون زیب قرطاس ہے جس میں اسلامی تعلیمات کی روشنی میں استخارہ کرنے کا طریق اور اس کی برکات کے حوالے سے راہنمائی پیش کی گئی ہے۔ […]

قلب مومن کو سکینت بھی عطا کرتی ہے

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 27؍جولائی تا 12؍اگست 2021ء – سالانہ نمبر) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 16؍مارچ 2013ء میں مکرمہ ح۔فہیم صاحبہ کی ایک نظم بعنوان ’’زورِدعا‘‘ شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: عالم دہر میں اک حشر بپا کرتی ہے قلب مومن کو سکینت بھی عطا کرتی ہے ہیبتِ لشکر فرعون […]

چیونٹی (Ant)

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 27؍جولائی تا 12؍اگست 2021ء – سالانہ نمبر) چیونٹیوں کی قریباً بارہ ہزار اقسام ہیں جن کی جسامت دو سے پچیس ملی میٹر تک ہوتی ہے۔ ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اکتوبر 2012ء میں چیونٹیوں کے بارے میں مکرم محمد جبران صاحب کا مختصر معلوماتی مضمون شامل ہے جس میں بتایا گیا […]

2012ء میں وفات پا جانے والے چند معروف خدمت گزار

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 16؍ جولائی 2021ء تا 23؍ جولائی 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4 اور 5؍اپریل 2013ء کی اشاعتوں میں سال 2012ء میں وفات پا جانے والے چند معروف خدمت گزاروں کا تذکرہ (مرتّبہ مکرم محمد محمود طاہر صاحب) شامل اشاعت ہے۔ ان مخلصین میں سے ذیل میں صرف اُن کا ذکرخیر […]

مکرم ماسٹر محمد اسلم ناصر صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 9؍ جولائی 2021ء تا 17؍ جولائی 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍دسمبر 2013ء میں شائع ہونے والے مکرم عزیز احمد طاہر صاحب کے ایک مختصر مضمون میں مکرم ماسٹر محمد اسلم ناصر صاحب کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ خاکسار 1999ء کے اواخر میں ٹوبہ ٹیک […]

مکرم محمد احمد فیض صاحب معلم وقف جدید

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 9؍ جولائی 2021ء تا 17؍ جولائی 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم اپریل 2013ء میں شامل اشاعت ایک مضمون میں مکرم محمد احمد فیض صاحب معلم وقف جدید کا ذکر خیر شامل ہے۔ مکرم محمد احمد فیض صاحب 31 دسمبر1937ء کو رجوعہ ضلع منڈی بہا ؤ الدین میں پیدا ہوئے۔ […]

لگڑبگڑ (Hyena)

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 9؍ جولائی 2021ء تا 17؍ جولائی 2021ء) ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ اکتوبر 2012ء میں عزیزم مستبشر احمد کے قلم سے ایک شاطر اور چالاک جانور لگڑبگڑ کے بارے میں ایک مختصر معلوماتی مضمون شامل ہے۔ یہ جانور افریقہ میں پایا جاتا ہے لیکن ایشیا میں بھی کم تعداد میں ملتا […]

حضرت مولوی ابوالعطاء صاحب جالندھری

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍اکتوبر 1996ء کی زینت محترم محمد افضل ظفر صاحب کے مرتب کردہ مضمون میں حضرت مولوی ابوالعطاء صاحب کے اخلاق فاضلہ کو واقعات کے پس منظر میں بیان کیا گیا ہے۔ حضرت مولوی صاحب ایک عالم باعمل تھے حتی کہ سفر کے دوران بھی نماز تہجد باقاعدگی سے ادا کیا کرتے تھے۔ […]

’’درویشانِ احمدیت‘‘

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 2؍ جولائی 2021ء تا 8؍ جولائی 2021ء) مجلس انصاراللہ یوکے کے رسالہ ’’انصارالدین‘‘ لندن جولائی اگست و ستمبر اکتوبر 2013ء میں خاکسار محمود احمد ملک کے قلم سے مکرم فضل الٰہی انوری صاحب کی مرتبہ کتاب ’’درویشان احمدیت‘‘ کا تعارف شامل اشاعت ہے- محترم فضل الٰہی انوری صاحب نے […]

مکرم حمیدالدین احمد صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 25؍جون تا یکم جولائی 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍اپریل2013ء میں مکرم عبدالباری قیوم شاہد صاحب نے اپنے بھائی مکرم حمیدالدین احمد صاحب مرحوم کا ذکرخیرکیا ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ بھائی حمید صاحب 4ستمبر 1932ء کو فیروز پور میں پیدا ہوئے۔چند سال بعد ہمارے والد کیپٹن شیخ نواب […]

مکرمہ سرداراں بی بی صاحبہ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 25؍جون تا یکم جولائی 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍مارچ 2013ء میں مکرمہ خورشید بی بی صاحبہ نے اپنی والدہ مکرمہ سرداراں بی بی صاحبہ کا ذکرخیر کیا ہے جن کی پیدائش ضلع گورداسپور کے گاؤں پیروشاہ کے مکرم میاں اللہ بخش صاحب (وینس) اور مکرمہ اللہ رکھی صاحبہ کے […]

تڑپ کر ہاتھ میں ساز آ گیا ہے – نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 25؍جون تا یکم جولائی 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍اپریل 2013ء میں مکرم روشن دین تنویر صاحب کی درج ذیل مختصر غزل شامل اشاعت ہے: تڑپ کر ہاتھ میں ساز آ گیا ہے نئی منزل کا آغاز آ گیا ہے صحیفے کھل گئے پھر رنگ و بُو کے چمن کا […]

’دھیروکے‘ کے چند مخلصین

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 18؍ تا 24جون 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍مارچ 2013ء میں مکرم محمد اشرف کاہلوں صاحب نے چک نمبر 433ج ب دھیروکے (ٹوبہ ٹیک سنگھ) کے چند مخلص خاندانوں اور افراد کے قبول احمدیت، ثبات قدم اور اخلاص و وفا کا تذکرہ کیا ہے۔ چک 433ج ب دھیرو کے تحصیل […]

پیسا مینار اٹلی (Tower of Pisa)

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 18؍ تا 24جون 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍جنوری 2013ء میں اٹلی میں واقع پیسا مینار کے بارے میں مضمون شائع ہواہے۔ پیسا کا صحیح تلفظ اطالوی زبان میں ’’پیزا‘‘ ہے۔ یہ وسطی اٹلی کا شہر ہے جو دریائے آرنو پر بحیرہ ٹرینین کے قریب واقع ہے۔ گیلیلیو بھی اسی […]

حضرت بھائی محمود احمد صاحبؓ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 11؍ تا 17جون 2021ء) روزنامہ‘‘الفضل’’ربوہ 8؍مئی 2013ء میں حضرت بھائی محمود احمد صاحبؓ کی سیرت کے بارے میں اُن کی بیٹی مکرمہ سلیمہ خاتون صا حبہ کے قلم سے مضمون شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار بیان کرتی ہیں کہ عا جزہ کے ابا جان حضرت بھائی محمود احمد صاحبؓ […]

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 30؍جنوری 2009ء

حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کی صداقت قرآنی معیاروں اور خداکی تائید سے ثابت ہے۔ جماعت احمدیہ پر طلوع ہونے والا ہر دن اس با ت کی گواہی دیتاہے کہ آپ یقینا سچے ہیں قرآنی اصول ’’لَوْتَقَوَّلَ عَلَیْنَا‘‘ کی پُرمعارف تشریح اللہ تعالیٰ کی صفت ’’الکافی‘‘ کے حوالہ سے حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کی تائید و […]

تعلیم الاسلام کالج کے چند اساتذہ اور کارکنان

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 4؍ تا 10جون 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16 و 17؍جنوری 2013ء میں مکرم ڈاکٹر پرویز پروازی صاحب کا دو اقساط پر مشتمل ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں تعلیم الاسلام کالج کے چند مرحوم اساتذہ اور کارکنان کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ گزشتہ شمارہ میں حضرت مرزا ناصر […]

حضرت مرزا ناصر احمدؒ بحیثیت پرنسپل

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 21؍ تا 31مئی 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 16 و 17؍جنوری 2013ء میں مکرم ڈاکٹر پرویز پروازی صاحب کا دو اقساط پر مشتمل ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں تعلیم الاسلام کالج کے چند مرحوم اساتذہ اور کارکنان کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ مضمون نگار کا مذکورہ عنوان پر ایک […]

اے آفتابِ حُسن ترے حُسن کے بغیر – نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 21؍ تا 31مئی 2021ء) روزنامہ ‘‘الفضل’’ ربوہ یکم اپریل 2013ء میں مکرم ظفر محمد ظفرؔ صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اے آفتابِ حُسن ترے حُسن کے بغیر دُنیائے مہر و عشق نہایت اُداس ہے ربوہ کی سر زمیں میں […]

اطاعت خلافت کے رُوح پرور واقعات

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 21؍ تا 31مئی 2021ء) جلسہ سالانہ یوکے 2012ء کے موقع پر مکرم منیر احمد خادم صاحب ناظر اصلاح و ارشاد مرکزیہ قادیان کی ایک تقریر بعنوان ’’اطاعتِ خلافت کے روح پرور واقعات‘‘ مکرم عبدالغنی جہانگیر خان صاحب انچارج فرنچ ڈیسک لندن نے پڑھ کر سنائی۔ بعدازاں یہ تقریر مجلس […]