(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23؍اپریل 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍فروری2013ء میں مکرم ڈاکٹر فاروق محمود صاحب کی ایک غزل شامل اشاعت ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہو جائے اس سے پہلے نہ یوم الحساب بھی خود اپنی ذات کا کبھی کر احتساب بھی کُھل جائے گی حقیقتِ احوال اس […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23؍اپریل 2021ء)روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍اپریل 2013ء میں دبئی کے نزدیک تعمیر کیے جانے والے ایک حیرت انگیز گاؤں کا تعارف کروایا گیا ہے جو دراصل پتھر کے زمانے کے ایک گاؤں کی عکاسی کرتا ہے۔گزرے ہوئے وقت کو نئے انداز میں ڈھالنے کی یہ کوشش دبئی کے ایک شخص […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 16؍اپریل 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍فروری 2013ء میں مکرم خواجہ سرفراز احمد صاحب ایڈووکیٹ کے بارے میں مکرم محمود احمد ملک صاحب کا ایک مختصر مضمون شائع ہوا ہے۔ احمدیوں پر جتنے بھی مقدمات بنائے گئے مکرم خواجہ صاحب ان کی پیروی کے لحاظ سے صف اوّل میں شامل […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 16؍اپریل 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍مارچ 2013ء میں مکرم پروفیسر عبدالرشید غنی صاحب کا ذکرخیر مکرم پروفیسر محمد شریف خان صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم پروفیسر عبدالرشید غنی صاحب انبالہ میں 16؍ستمبر 1934ء کو مکرم بابو عبدالغنی صاحب کے گھر پیدا ہوئے۔ بابو صاحب نے 1909ء […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 16؍اپریل 2021ء)روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم مارچ 2013ء میں مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی ایک غزل شامل اشاعت ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: بدتر مَیں ہوں ہر ایک سے، اپنے خیال میں’’شاید اسی سے دخل ہو دارالوصال میں‘‘حمد و ثنا میں جھوم رہے ہیں اسیرِعشقہے جذب […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 16؍اپریل 2021ء) ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ ستمبر 2012ء میں دنیا کے پانچویں براعظم انٹارکٹیکا کے تعارف میں لکھا ہے کہ یہ براعظم تین بڑے سمندروں بحرالکاہل، بحر ہند اور بحر اوقیانوس کے درمیان گھرا ہوا ہے۔ مجموعی طور پر ان پانیوں کو بحر منجمد جنوبی کہتے ہیں۔ دنیا میں سب […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 9؍اپریل 2021ء) حضرت مولانا محمد ابراہیم صاحب بقاپوریؓ کے بارے میں اُن کے پوتے مکرم محمد سلیمان صاحب بقاپوری کا ایک مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍مارچ 2013ء میں شائع ہوا ہے۔ حضرت مولانا محمد ابراہیم صاحب بقاپوریؓ 1873ء میں حافظ آباد کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔ چند سال […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 9؍اپریل 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍مارچ 2013ء میں مکرم ڈاکٹر ملک نسیم اللہ خان صاحب نے اپنے والدمحترم الحاج ڈاکٹر ملک عطاء اللہ خان صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ مکرم ڈاکٹر ملک عطاء اللہ خان صاحب جنوری 1914ء میں پاکپتن میں پیدا ہوئے جہاں آپ کے والد حضرت ڈاکٹر […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 9؍اپریل 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍فروری2013ء میں محترم میر انجم پرویز صاحب کی ایک غزل شامل اشاعت ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اک ترا عشق مجھ کو کافی ہے ’’اور جو کچھ بھی ہے اضافی ہے‘‘ تجھ سے دل بے خبر نہیں رہتا یہ ترے […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 9؍اپریل 2021ء) ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ دسمبر 2012ء میں مکرم سلطان احمد نصیر صاحب کے قلم سے بحیرہ کریبین میں واقع چند جزائر پر مشتمل ایک ملک کیوبا کے بارے میں مختصر معلوماتی مضمون شامل ہے۔ جسے 1492ء میں کرسٹوفر کولمبس نے دریافت کیا اور بعدازاں اس کی وجہ سے […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 2؍اپریل 2021ء) الفضل ربوہ 21اور 23؍جنوری 2013ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کا دو اقساط پر مشتمل ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں حضرت امّاں جانؓ کی سیرت و سوانح پر تفصیل سے روشنی ڈالی گئی ہے۔ حضرت اقدس مسیح موعودؑ فرماتے ہیں: ’’میری یہ بیوی جو […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 30 ؍مارچ 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ22؍مارچ2013ء میں سیّدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی قوّت قدسیہ کے حوالے سے دو واقعات حضرت مرزا قدرت اللہ صاحبؓ کی زبانی بیان ہوئے ہیں جو ایک پرانی اشاعت سے منقول ہیں۔ ریلوے لائن کی تعمیر آپؓ بیان فرماتے ہیں کہ 1902ء […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 30 ؍مارچ 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍مارچ 2013ء میں مکرم امین اللہ خان سالک صاحب کی درج ذیل مختصر نظم شامل اشاعت ہے: اٹھو دوستو پھر بہار آگئی کہ پھر رحمتِ کردگار آگئی زمانہ کہ ظلمت سے تھا گھِر گیا اُسی نے ہے انوار سے بھر دیا وہ نُورِ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 30 ؍مارچ 2021ء) رسالہ ’’انصارالدین‘‘ یوکے مئی جون 2012ء میں شامل اشاعت مکرم محمود احمد انیس صاحب مربی سلسلہ کے ایک مضمون میں حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے وعظ و نصائح کے سامعین پر حیرت انگیز اثرات بیان کیے گئے ہیں۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 30 ؍مارچ 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍مارچ 2013ء میں مکرم عبدالکریم قدسی صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’مضمون بالا رہا‘‘ شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: بات جب کرنا تو میزان یقیں میں تولنا اذن جب ربّ الوریٰ کا ہو تو پھر لب کھولنا […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 19 ؍مارچ 2021ء) رسالہ ’’انصارالدین‘‘ لندن جولائی واگست 2013ء میں شامل اشاعت مکرم لقمان احمد شاد صاحب کے ایک مضمون میں حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کی کتب کے مطالعہ سے ظہور میں آنے والی عظیم الشان تاثیرات کو سعید روحوں کے ایمان افروز تجربات کے حوالے سے بیان کیا […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 19 ؍مارچ 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍جنوری 2013ء میں مکرم مبارک احمد عابد صاحب کی حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی کتب کے حوالے سے ایک نظم بعنوان ’’گنج ہائے گرانمایہ‘‘ شامل اشاعت ہے۔ یہ نظم ہدیۂ قارئین ہے: یہ معجزہ ہر آن ترے سنگ رہے گا تو […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 19 ؍مارچ 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍مئی 2013ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ کی ایک تحریر شائع ہوئی ہے جس میں حضرت مسیح موعودؑ کے آنحضرتﷺ کے ساتھ عشق کا ایک خوبصورت انداز بیان کیا گیا ہے۔ حضورؒ فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کی محبت کی باتیں ہوں […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 19 ؍مارچ 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍فروری2013ء میں مکرم مبارک احمد ظفرؔ صاحب کا خوبصورت کلام شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: زبانِ اشک سے جب دل بیان کرتا ہے پھر آسمان بھی اس پر دھیان کرتا ہے فرشتے لے کے اُترتے ہیں اُس […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 12 ؍مارچ 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍مارچ 2013ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت امّاں جانؓ کے اپنی خادمات کے ساتھ حسن سلوک کے حوالے سے حضرت امام بی بی صاحبہؓ کی ایک روایت بیان کی گئی ہے جسے حضرت محمود احمد عرفانی صاحبؓ نے […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 12 ؍مارچ 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍مارچ 2013ء میں مکرمہ ڈاکٹر ط۔نوید صاحبہ نے 28 مئی 2010ء کو سانحہ لاہور میں نذرانۂ جان پیش کرنے والے اپنے والد مکرم چودھری محمد احمد صاحب کے خاندانی پس منظرکو اختصار سے بیان کیا ہے۔ مکرم چودھری محمد احمد صاحب پیدائشی احمدی […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 5 ؍مارچ 2021ء) آنحضور ﷺکے صحابہ جو کہ سب کے سب آسمان روحانی کے ستارے تھے اور اس بات کے اہل تھے کہ ان کی اقتدا کی جائے نیزعشرہ مبشرہ ان اصحاب میں سے بھی وہ دس عظیم الشان لوگ تھے جو آنحضور ﷺکی محبت میں فنا تھے۔ ان […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 5 ؍مارچ 2021ء) مجلس انصاراللہ برطانیہ کے رسالہ ’’انصارالدین‘‘ لندن ستمبرواکتوبر 2013ء میں محترم میاں عبدالسمیع عمر صاحب کی وفات کی خبر شائع ہوئی ہے۔ آپ 6جون1944ء کو قادیان میں پیدا ہوئے۔ آپ حضرت خلیفۃ المسیح الاول ؓ کے پوتے، حضرت مولوی عبدالسلام عمر صاحب کے بیٹے اور حضرت […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 5 ؍مارچ 2021ء) رسالہ ’’انصارالدین‘‘ لندن مارچ اپریل 2013ء میں مکرم خواجہ عبدالمومن صاحب کی نظموں، غزلوں اور قطعات کے مجموعے ’’سب کچھ تیری عطا ہے‘‘ پر تبصرہ خاکسار محمود احمد ملک کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ موصوف شاعر کا یہ انداز یقیناً قابل تحسین ہے کہ اس […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 5 ؍مارچ 2021ء) ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اگست 2012ء میں مکرم عطاء الرحیم صاحب نے اپنے مختصر مضمون میں ایک بہت مہنگی مچھلی ’بلیوفِن ٹُونا‘ کے بارے میں معلومات پیش کی ہیں۔ سلور رنگ کی چمکتی ہوئی جِلد والی یہ مچھلی بڑے سمندروں بحرالکاہل، بحر اوقیانوس اور بحر ہند میں […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 26؍فروری 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍جنوری 2013ء میں جناب جاوید چودھری کے قلم سے دلچسپ معلومات پر مشتمل سمرقند کا سفرنامہ (مطبوعہ اخبار ’’ایکسپریس‘‘) منقول ہے۔ کالم نگار رقمطراز ہیں کہ ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت، معیشت اور عزت کے لیے سمرقند […]