زیرِ لب کہیے ، برملا کہیے – نظم
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22نومبر2008 ء میں محترم چوہدری محمد علی صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: زیرِ لب کہیے ، برملا کہیے کہیے کہیے مجھے برا کہیے دیکھیے مت قریب سے مجھ کو دُور سے تکیے ، پارسا کہیے قاتلِ شہر میرے قتل کے بعد مجھ کو…
