خطبات جمعہ
حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 19؍جون 2026ء

(نوٹ: سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے پرمعارف خطبات و خطابات قرآن کریم، احادیث مبارکہ اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کی لطیف تفسیر ہیں – چنانچہ دوستوں کی خواہش پر ویب سائٹ ’’خادم مسرور‘‘ میں حضورانور ایدہ اللہ تعالیٰ کے ارشاد فرمودہ تمام خطبات جمعہ اور خطابات upload کیے جارہے…
حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 12؍جون2026ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 05؍جون 2026ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 29؍مئی 2026ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 22؍مئی 2026ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ عید الفطر امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 31؍مارچ 2025ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 15؍مئی 2026ء

امّ المومنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11 فروری 2009ء میں مکرمہ ص۔احمد صاحبہ کے قلم سے امّ المومنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کی مقدس سیرت پر ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت صفیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا مدینہ کے یہودی قبیلہ بنونضیر کے سردار حیی بن اخطب کی بیٹی تھیں جس کا شجرۂ نسب حضرت ہارون علیہ…

اپنے کردار میں اک کوہِ گراں ہوتے ہیں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ11دسمبر 2008 ء میں مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: اپنے کردار میں اک کوہِ گراں ہوتے ہیں ہر زمانے میں وہ عظمت کا نشاں ہوتے ہیں وہ جو کٹ جاتے ہیں پیمانِ وفا کی خاطر ایسے انسان ہی توقیرِ جہاں ہوتے ہیں…

انٹرویو: امّ مسرور حضرت صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہ مد ظلھا العالی

سہ ماہی ’’النساء‘‘ کینیڈا اپریل تا جون 2008ء میں حضرت صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہ مد ظلھا العالی بنت حضرت مصلح موعودؓ کا ایک انٹرویو شائع ہوا ہے جو آپ نے چند سال قبل MTA کیلئے ریکارڈ کروایا تھا۔ اس انٹرویو سے بعض دلچسپ تاریخی و تربیتی امور اختصار سے ہدیۂ قارئین کئے جارہے ہیں۔ سیدنا…

جو دل تھے بیابان سو سال پہلے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کی ایک اشاعت میں شائع ہونے والے مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کے کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ جو دل تھے بیابان سو سال پہلے ہوئے وہ گلستان سو سال پہلے ہوئی اذن ربی سے قائم خلافت خدا کا تھا فرمان سو سال پہلے یہ حیراں پریشاں سے دُشمن ہمارے…

حضر ت سیدہ نصرت جہاں بیگم صاحبہؓ

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ اکتوبر2009ء میں حضرت صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحبؒ کا حضرت اماں جان سیدہ نصرت جہاں بیگمؓ کے بارہ میں ایک نامکمل مضمون شامل اشاعت ہے ۔ سچائی اور شفقت۔ بلاشبہ میرے نزدیک ان دو لفظوں میں آپؓ کی شخصیت سمٹتی ہوئی اور پھر نور کی کرنوں کی طرح سارے روحانی وجود پر…

لکھے تھے جو حروفِ عشق باریاب ہو گئے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍اکتوبر2008 ء میں مکرم ڈاکٹر فضل الرحمن بشیر صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: لکھے تھے جو حروفِ عشق باریاب ہو گئے مری وفا ، مرا قلم ، مری کتاب ہو گئے مرے عُدو نے سو برس ملامتوں میں کھو دئیے جو بے نشان…

حضرت مصلح موعودؓ سے متعلق چند یادیں

مکرم مولانا چودھری رشیدالدین صاحب کی سیدنا حضرت مصلح موعودؓ سے متعلق چند یادیں ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا فروری 2009ء میں شامل اشاعت ہیں۔ آپ بیان کرتے ہیں بچپن میں حضرت مصلح موعودؓ سے اجتماعی ملاقات اور مصافحہ کی سعادت اُس وقت ملتی جب ہم جلسہ سالانہ پر اپنے گاؤں نزد سرگودھا سے قادیان جایا…

خلافت سے محبت کی ملیں برکات پشتوں تک – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍اکتوبر2008ء میں مکرم عبدالکریم قدسی صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب پیش خدمت ہے: خلافت سے محبت کی ملیں برکات پشتوں تک اسی لطف و کرم کی ہو سدا برسات پشتوں تک خلافت سے وفاداری بشرطِ استواری ہو یہی ہو حاصل ایماں بہر اوقات پشتوں تک سدا…

میں اپنا خون معاف کرتا ہوں

پندرہ روزہ ’’المصلح‘‘ کراچی یکم جون 2009ء میں نامور ادیب جناب مرزا فرحت اللہ بیگ کے اُس مضمون کا ایک حصہ مکرّر شامل اشاعت کیا گیا ہے جو ’’عالمی ڈائجسٹ‘‘ کراچی کے شمارہ اکتوبر 1968ء کے صفحات 71 تا 76 میں ’’میں اپنا خون معاف کرتا ہوں‘‘ کے عنوان کے تحت شائع ہوچکا ہے۔ آپ…

محترم جمال الدین ملک صاحب

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ جون2009ء میں مکرم جلال ملک صاحب اپنے والد محترم جمال الدین اے ملک صاحب کا ذکرخیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ 5مئی 2009ء کو میرے والد کی وفات ہوئی۔ آپ واشنگٹن DC جماعت کے حلقہ میٹرو کے ابتدائی احمدیوں میں سے تھے اور مسجد فضل واشنگٹن کی بنیاد رکھنے کے وقت لی…

ہے لہو میں تر بہ تر میرا قلم میری فغاں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍اکتوبر2008 ء میں مکرم ڈاکٹر عبدالکریم خالد صاحب کا کلام شائع ہوا ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب پیش ہے۔ ہے لہو میں تر بہ تر میرا قلم میری فغاں کس طرح تحریر ہو مظلومیت کی داستاں ہم اگر خاموش ہیں تو یہ ہمارا ظرف ہے ورنہ قاتل کو سنبھلنے کی اجازت…

محترم اعجاز احمد صاحب

مکرم ناصر احمد صاحب کا ایک مضمون ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا مئی و جون 2009ء میں شامل اشاعت ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ 7؍ مئی 2008 ء کی رات چار ڈاکو موضع تہال تحصیل کھاریاں ضلع گجرات میں ہمارے گھر کی دیوار پھلانگ کر اندر آگئے تو میرے اٹھائیس سالہ سب سے چھوٹے دلیر…

ان کی الفت میں حسیں شام و سحر سے گزریں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9اکتوبر 2008ء میں مکرم عبد الصمد قریشی صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ ان کی الفت میں حسیں شام و سحر سے گزریں ہم بھی اے کاش کسی ایسے ہنر سے گزریں دید کی ترسی نگاہوں کو قرار آجائے راہرو عشق میں ہم ایسی…

یسوع، یوزو نام کا سکّہ

یسوع، یوزو نام کا ایک سکّہ دریافت ہوا ہے اور اس حوالہ سے ماہنامہ ’’النور‘‘ جولائی، اگست 2009ء میں مکرمہ عاتکہ صدیقہ صاحبہ کے قلم سے ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ قرآن مجید میں حضرت مسیح علیہ السلام کے حق میں فرمایا گیا ہے کہ دنیا میں بھی مسیح کو اس کی زندگی میں…

خدا کی مصلحت کے ہاتھ نے لکھا ، اسے پڑھ لو – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9اکتوبر2008ء میں مکرمہ ڈاکٹر فہمیدہ منیر صاحبہ کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ خدا کی مصلحت کے ہاتھ نے لکھا ، اسے پڑھ لو زمانہ پھر نہ یہ آئے گا ، تجدیدِ وفا کر لو کہیں ایسا نہ ہو پھر اس صدا کو کان ترسیں…

انٹرویو: عطاء الوہاب احمد رائبانسکی آف پولینڈ

خدام الاحمدیہ برطانیہ کے سہ ماہی ’’طارق‘‘ 2009ء میں پولینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک نواحمدی خادم کا انٹرویو شامل اشاعت ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ میرا نام عطاء الوہاب احمد رائبانسکی ہے۔ یہ نام مجھے حضور ایدہ اللہ تعالیٰ نے عطا فرمایا تھا۔ میں 9؍اکتوبر 1980ء کو وارسا (پولینڈ) میں پیدا ہوا۔ A-level…

خلافت کا دیکھو فقط معجزہ ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26 ستمبر2008 ء میں شامل اشاعت مکرم سید طاہر احمد زاہد صاحب کے کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ خلافت کا دیکھو فقط معجزہ ہے وہ بندہ ہے جس میں خدا بولتا ہے وہ چہرہ کہ ملتی ہے آنکھوں کو ٹھنڈک جو بولے تو لفظوں میں رس گھولتا ہے زمانے کے…

قبول احمدیت کی داستان

سہ ماہی رسالہ ’’مجاہد‘‘ کے شمارہ Winter (موسم سرما) 2009 ء میں مکرم نوید ملک صاحب ایک 23سالہ عرب نوجوان مکرم حانی محمد صاحب کی قبول احمدیت کی داستان اُن کی ہی زبانی بیان کرتے ہیں۔ مکرم حانی محمد صاحب بیان کرتے ہیں کہ میں ایک وہابی ماں باپ کے ہاں پیدا ہوا لیکن کچھ…

خلافت جوبلی ہے زندگی تسخیر کر لینا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ18ستمبر 2008ء میں مکرم عبد السلام عارفؔ صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ خلافت جوبلی ہے زندگی تسخیر کر لینا ہر اک روحانیت کے خواب کی تعبیر کر لینا لگا کر جان کی بازی خلافت کے لئے ہر دم رضائے حق تعالیٰ کی کوئی تدبیر…

محترم خان صاحب قاضی محمد رشید صاحب

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جنوری 2009ء میں محترمہ صالحہ قانتہ بھٹی صاحبہ کے قلم سے اُن کے والد محترم خانصاحب قاضی محمد رشید صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ خانصاحب قاضی محمد رشید صاحب 3؍ستمبر 1897ء کو موضع حاجی پورہ ضلع سیالکوٹ میں محترم حکیم مولوی محمد اعظم انصاری صاحب کے ہاں پیدا ہوئے۔ چار…

ایک زندہ کہانی

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ جون2009ء میں مکرم پروفیسر محمد شریف خان صاحب کے قلم سے ایک سچی مگر افسانوی داستان شامل اشاعت ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ ہم بچپن سے سنتے آرہے تھے کہ ہمارے دادا جان آسٹریلیا میں رہتے ہیں۔ ہم نے اُن کی تصاویر بھی دیکھی تھیں، ایک بوڑھا شخص، بشاش چہرہ اور…

مہتاب سے عارض ہیں تو زُہرہ سی جبیں ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ26اگست 2008 ء میں مکرم اعظم نوید صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ مہتاب سے عارض ہیں تو زُہرہ سی جبیں ہے اس جیسا کوئی شخص زمانے میں نہیں ہے چہرہ ہے حسیں ایسا نظر ٹکنے نہیں پاتی اک نور کا دریا ہے جو لندن…

محترم عبدالرحمٰن صاحب دہلوی

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا اپریل 2009ء میں مکرم فضل الرحمٰن عامر صاحب نے اپنے والد محترم عبدالرحمٰن صاحب دہلوی کا تفصیلی ذکرخیر کیا ہے جو 15فروری 2009ء کو کینیڈا میں وفات پاگئے۔ محترم عبدالرحمٰن دہلوی صاحب 1910ء میں دہلی میں حضرت ڈاکٹر عبدالرحیم صاحب دہلویؓ کے ہاں پیدا ہوئے۔ آپ کا نام حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ…

یہ جو ہر شخص نے خود اپنی تلاوت کی ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ15ستمبر 2008 ء میں مکرم لئیق احمد عابدؔ صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ یہ جو ہر شخص نے خود اپنی تلاوت کی ہے ساری برکت یہ میرے یارِ خلافت کی ہے تجھ کو دل نقد دیا تجھ سے محبت کی ہے ہم نے مسرور…

محترم مولانا بشیر احمد قمر صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍جولائی 2009ء میں مکرم قمر احمد عامر صاحب اپنے مضمون میں بیان کرتے ہیں کہ مجھے محترم مولانا بشیر احمد قمر صاحب کے ساتھ بطور کارکن تین سال کام کرنے کا موقع ملا۔ آپ کو قرآن کی ایسی محبت تھی کہ ہر وقت قرآن کے حوالہ سے کوئی نہ کوئی کتاب لکھتے…

محترم مولانا بشیر احمد قمر صا حب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍جولائی 2009ء میں محترم مولانا بشیر احمد صاحب قمر کا ذکرخیر کرتے ہوئے مکرم محمد اکرم عمر صاحب مبلغ سلسلہ و کارکن دفتر نظارت تعلیم القرآن اپنے ذاتی مشاہدات کی روشنی میں بیان کرتے ہیں کہ محترم مولوی صاحب دفتر میں آتے ہی کام شروع کر دیتے۔ ڈاک چیک کرتے تو ہر…