(مطبوعہ انصارالدین یوکے مئی و جون 2022ء) 1959ء کے اوائل میں جب خاکسار لندن پہنچا توان دنوں محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب پٹنی کے علاقہ میں مقیم تھے اور امپیریل کالج آف سائنس میں پروفیسر تھے۔ آپ مسجد جب بھی تشریف لاتے تو خاکسار کو بھی آپ سے ملنے کا موقع مل جاتا تھا۔ یوں تو […]
(مطبوعہ انصارالدین یوکے مئی و جون 2022ء) حضرت منشی امام الدین صاحبؓ ریٹائرڈ پٹواری ولد میاں حکم الدین صاحب کا آبائی مسکن قلعہ درشن سنگھ تحصیل بٹالہ ضلع گورداسپور تھا جہاں آپ 1863ء میں پیدا ہوئے۔ یہ گاؤں بٹالہ سے قریباً چار میل دُور گورداسپور جانے والی سڑک پر واقع ہے۔ آپ ؓ نے ابتدائی […]
(مطبوعہ انصارالدین یوکے مئی و جون 2022ء) (اخلاق احمد انجم مبلغ سلسلہ) وَعَدَاللّٰہُ الَّذِیْنَ آمَنُوا مِنکُمْ وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَیَسْتَخْلِفَنَّہُم فِیْ الْأَرْضِ کَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِیْنَ مِن قَبْلِہِمْ وَلَیُمَکِّنَنَّ لَہُمْ دِیْنَہُمُ الَّذِیْ ارْتَضَی لَہُمْ وَلَیُبَدِّلَنَّہُم مِّن بَعْدِ خَوْفِہِمْ أَمْناً یَعْبُدُونَنِیْ لَا یُشْرِکُونَ بِیْ شَیْْئاً وَمَن کَفَرَ بَعْدَ ذٰلِکَ فَأُوْلَئِکَ ہُمُ الْفَاسِقُونَ۔ (سورۃ النور، آیت 56) ترجمہ: تم […]
(مطبوعہ انصارالدین یوکے جولائی واگست2022ء) جون1967ء میں لائبیریا سے برادرم مبارک احمد ساقی صاحب مرحوم امیر و مبلغ انچارج جماعت احمدیہ لائبیریا نے مجھے بذریعہ خط اطلاع دی کہ لائبیریاکے صدر مملکت مسٹر ٹب مین برطانیہ کے سرکاری دورے پرجارہے ہیں۔ ان سے احمدیہ مسلم مشن لائبیریاکے تعلقات نہایت خوشگوار ہیں۔ مسٹر ٹب مین اکثر […]
(مطبوعہ انصارالدین یوکے جولائی واگست2022ء) (وحید احمد) آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین ایسی عظیم اور مقدس شخصیات تھیں جنہوں نے سرور کائنات، رحمۃٌللعالٰمین کی براہِ راست رفاقت اور مصاحبت پائی اور اطاعتِ رسول ﷺ میں ایسی شاندار قربانیوں کی توفیق پائی کہ اللہ تعالیٰ نے خوشخبری دیتے ہوئے […]
(مطبوعہ انصارالدین یوکے جولائی واگست2022ء) (عبدالرحمن شاکر) مہاراجہ رنجیت سنگھ ایک بہت زیرک اور ہوشیار آدمی تھا۔ کم ازکم دو باتیں انگریز قوم کے متعلق اُس نے اچھی طرح سمجھ لی تھیں: (1) انگریز جو لدھیانہ تک آگئے ہیں اور دوسری طرف پنجاب کو سندھ کی طرف سے گھیرے میں لینے کی کوشش کر رہے […]
(مطبوعہ انصارالدین یوکے ستمبرواکتوبر2022ء) حضرت اقدس مسیح موعود و مہدی معہود علیہ الصلوٰۃ و السلام فرماتے ہیں ’’خدا تعالیٰ نے مجھے بار بار خبر دی ہے کہ وہ مجھے بہت عظمت دے گا اور میری محبت دلوں میں بٹھائے گا اور میرے سلسلہ کو تمام زمین میں پھیلائے گا اور سب فرقوں پر میرے فرقہ […]
(مطبوعہ انصارالدین یوکے ستمبرواکتوبر2022ء) حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب خلیفۃ المسیح الثانی ؓ نے 26 جولائی 1940ء کو اپنے خطبہ جمعہ میں مجلس انصاراللہ کے قیام کااعلان فرمایا۔ دراصل جماعت احمدیہ میں ذیلی تنظیموں کا قیام سیدنا حضرت مصلح موعودؓکی خداداد ذہانت و فطانت اور علمی و انتظامی صلاحیتوں کا آئینہ دار ہے۔ […]
(مطبوعہ انصارالدین یوکے ستمبرواکتوبر2022ء) جماعت احمدیہ کا آغاز 1889ء میں ہوا۔ اُس وقت کوئی ذیلی تنظیم نہیں تھی۔ جماعت احمدیہ میں ذیلی تنظیموں کا قیام سیدنا حضرت مصلح موعودؓکی خداداد ذہانت و فطانت اور علمی و انتظامی صلاحیتوں کا آئینہ دار ہے۔ آپ نے افراد جماعت کے مرد و زن اور بچوں کو اپنی عمر […]
(مطبوعہ انصارالدین یوکے نومبرودسمبر2022ء) (ناصر محمود پاشا) استاذی المحترم پروفیسر ڈاکٹر محمد شریف خان صاحب نے متعدد بین الاقوامی سائنسی اداروں کی مدد سے پاکستان کے مختلف علاقوں میں پائے جانے والے بعض خطرناک لیکن نایاب جانوروں مثلاً سانپوں، چھپکلیوں اور مینڈکوں کی نئی اقسام کی تلاش میں غیرمعمولی تحقیقی کام کیا ہے۔ اس سرگردانی […]
(مطبوعہ انصارالدین یوکے نومبرودسمبر2022ء) ساری زندگی بھرپور خدمت دین کی توفیق پانے والے ایک شریف النفس بزرگ مکرم عبدالرحیم ساقی صاحب 31؍مارچ 2020ء کو بعدازدوپہر بقضائے الٰہی انتقال کرگئے تھے۔ آپ 31؍دسمبر 1934ء کو موضع رائے پور ریاست نابھہ ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد محترم رحمت علی صاحب تھے۔ آپ کے خاندان میں […]
(مطبوعہ انصارالدین یوکے نومبرودسمبر2022ء) (انور احمد رشید۔ سویڈن) اس کائنات میں اربوں انسان پیدا ہو ئے اور گزر گئے۔بہت کم ایسے ہیں جن کے سوانح اور حالات زندگی محفوظ کیے گئے ہوں اوراُن میں سے بھاری اکثریت سیاسی،سماجی یا عام دنیوی امور سے تعلق رکھنے والے افراد کی ہے۔مذہبی دُنیا کے بہت کم لوگ ایسے […]
(مطبوعہ انصارالدین یوکے نومبرودسمبر2022ء) (ڈاکٹر چودھری اعجاز الرحمٰن۔ صدر مجلس انصاراللہ یوکے ) ھوَاللّٰہُ الَّذِیْ لَا اِلٰہَ إِلَّا ھوَ عَالِمُ الْغَیْْبِ وَالشَّہَادَۃِ ھوَ الرَّحْمٰنُ الرَّحِیْمُ۔ ھوَ اللّٰہُ الَّذِیْ لَا اِلٰہَ إِلَّا ہُوَ الْمَلِکُ الْقُدُّوسُ السَّلَامُ الْمُؤْمِنُ الْمُہَیْْمِنُ الْعَزِیْزُ الْجَبَّارُ الْمُتَکَبِّرُ سُبْحَانَ اللّٰہِ عَمَّا یُشْرِکُوْنَ۔ ھوَ اللّٰہُ الْخَالِقُ الْبَارِیُُٔ الْمُصَوِّرُ لَہُ الْأَسْمَاء الْحُسْنٰی یُسَبِّحُ لَہُ مَا […]
(مطبوعہ انصارالدین یوکے نومبرودسمبر2022ء) (اقبال احمد نجم) میرے خالو جان مرحوم حضرت میر محمد خلیل الرحمن صاحب سیوہاروی کا تعارف کچھ اس طرح ہے کہ آپ سیوہارہ ضلع بجنور کے رہنے والے تھے۔ آ پ نے مجھے اپنا بیٹا بنایا تھا اور مَیں آپ کے ہاں رہا کرتا تھا جہاں نانا جان ؓ اور نانی […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 17 و 24؍فروری 2023ء) سیّدنا حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ کے ذہین و فہیم ہونے سے متعلق ایک جامع اورتحقیقی مضمون روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 4، 5 اور 6؍مارچ 2015ء میں مکرم جمیل احمد بٹ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت اقدس محمد مصطفیٰ ﷺ نے مسیح موعودکی ایک […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24؍فروری 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍اکتوبر2014ء میں محترم ظفرمحمد ظفر صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جو بعض یورپین خواتین کو برقع پہنے دیکھ کر کہی گئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: اب طبائع میں ہے پیدا ہو رہا یوں انقلاب جس طرح مشرق سے […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 17؍فروری 2023ء) جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ فروری 2014ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے ’’جلسہ دعویٰ مصلح موعود‘‘ کے حوالے سے حضرت مولانا خان ذوالفقارعلی خان گوہر صاحبؓ کی ایک طویل نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: کیا مبارک جمعہ تھا جب حضرت […]
(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل لندن 17؍فروری 2023ء۰ مصلح موعود نمبر) انبیائے کرام کی بعثت کا ایک ہی بنیادی مقصد ہوتا ہے کہ مخلوق کو صفاتِ الٰہی کے ذریعے اُس کے خالق کی پہچان کرواکر اُس کے ساتھ ایک زندہ تعلق پیدا کردیا جائے تاکہ وہ اخلاق پیدا ہوسکیں جن سے دنیا میں امن کا قیام ہو […]
(اداریہ رسالہ انصارالدین جنوری و فروری2023ء) ہر سال ماہِ فروری کی آمد پر ہر احمدی کا دل ’’یوم مصلح موعود‘‘ کے حوالے سے ایک طرف تو اپنے آقا امام الزّمان حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی صداقت کی گواہی دیتا ہے اور دوسری طرف سیّدنا حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ کے اخلاق […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 10؍فروری 2023ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 11؍فروری 2014ء میں مکرم رضی الدین صاحب ابن مکرم محمد حسین صاحب کی شہادت کی خبر شائع ہوئی ہے جو 8؍فروری 2014ء کو اپنے گھر سے کام پر جانے کے لیے نکلے تھے کہ ان کو شہید کر دیا گیا۔ سیّدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 10؍فروری 2023ء) محترمہ تانیہ خان صا حبہ (اہلیہ مکرم آصف افضل خان صاحب نیشنل سیکرٹری امورخارجہ کینیڈا) ایک مثالی داعی الی اللہ اور فعال احمدی تھیں۔ دماغ کی شریان پھٹ جانے سے 6؍ اگست 2013ء کو وفات پاگئیں۔ حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے 16؍ اگست2013ء کے […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 10؍فروری 2023ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 26؍اگست 2014ء میں حضرت مولانا ذوالفقارعلی خان گوہر صاحبؓ کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہوا جب حقیقتِ منتظر کا ظہور بزمِ مجاز میں تو ہزاروں سجدے تڑپ اُٹھے بخوشی جبینِ نیاز میں وہ تجلّیاں سرِ طُور کی ہوئیں […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 3؍فروری 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 10؍اکتوبر 2013ء میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں مکر م مدثر احمد صاحب نے اپنے والد محترم لیفٹیننٹ ریٹائرڈ قریشی محمد اسلم صاحب آف کسراں (اٹک)کا تفصیلی ذکرخیر کیا ہے۔ محترم قریشی محمد اسلم صاحب کا تعلق پونچھ (کشمیر) کی ایک نمبردار فیملی سے […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 3؍فروری 2023ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 8؍جنوری 2014ء میں مکرم لئیق احمد عابد صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جو جلسہ سالانہ ربوہ کی یادوں کے حوالے سے کہی گئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: عرفان کی بارش ہوتی تھی دن رات ہمارے ربوہ میں اِک مرد مجاہد […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 3؍فروری 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 11؍دسمبر 2013ء میں مکرم عطاءالوحید باجوہ صاحب کے قلم سے انسانی حقوق کے عظیم لیڈر نیلسن رولی ہلاہلامنڈیلا (Nelson Rolihlahla Mandela) کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔ نیلسن منڈیلا 18؍جولائی1918ء کو جنوبی افریقہ میں پیدا ہوئے اور اپنے ملک کے پہلے سیاہ فام جمہوری […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 3؍فروری 2023ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 14؍فروری 2014ء میں مکرم ڈاکٹر طارق احمد مرزا صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: خدا نے کہہ دیا ’اِنّیْ مَعَکَ‘ فرشتے کر رہے ہیں صاف راہیں وہ ’مسرور‘ آگے بڑھتا جا رہا ہے جلَو میں ہیں ملائک کی […]