الفضل اِک انعام ہے اقوام کے لیے — نظم
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل …؍دسمبر2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍جون2014ء میں اخبار ’’الفضل‘‘ کے حوالے سے مکرم عبدالسلام صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: الفضل اِک انعام ہے اقوام کے لیے الفت کا شیریں جام ہے اقوام کے لیے ہے کاروانِ نوعِ بشر کے لیے حُدی نغمۂ…
