محترم مولانا دوست محمد شاہد صاحب
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19دسمبر 2009ء میں مکرم رانا سلطان احمد خان صاحب محترم مولانا دوست محمد شاہد صاحب کا ذکرخیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ سے میرا ذاتی تعلق 1975ء کے جلسہ سالانہ کے ایام میں ہوا جب خاکسار جلسہ سالانہ میں شرکت کے لئے لاہور سے ربوہ آیا ہوا تھا۔ آپ کا حافظہ…
