ایک قرآنی دعا کی لطیف تفسیر
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین یوکے) قرآن حکیم میں حضرت موسٰی علیہ السلام کی ایک دعا درج ہے: رَبِّ اِنِّیْ لِمَآ اَنْزَلْتَ اِلَیَّ مِنْ خَیْرٍ فَقِیْرٌ (القصص:25) ترجمہ: اے میرے رب ! اپنی بھلائی میں سے جو کچھ تو مجھ پر نازل کرے میں اس کا محتاج ہوں۔ (تفسیر صغیر) حضرت خلیفۃ المسیح الاول رضی اللہ عنہ…