سلام ، عالی مرتبت ، فیض گنجور – نظم

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جولائی 2012ء میں مکرم چودھری سعید احمد کوکب صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جو حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کو کینیڈا میں خوش آمدید کہنے کے لئے کہی گئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: سلام ، عالی مرتبت ، فیض گنجور خلیفۂ خامس ،…

سنتے ہیں عنقریب ہے آمد حضور کی – نظم

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جولائی 2012ء میں مکرم پروفیسر محمد اسلم صابر صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جو حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کو کینیڈا میں خوش آمدید کہنے کے لئے کہی گئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: سنتے ہیں عنقریب ہے آمد حضور کی اُڑتی سی اِک…

کام جو کرتے ہیں تیری راہ میں ، پاتے ہیں جزا

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ایک شعر کا مصرعہ ہے: ’’کام جو کرتے ہیں تیری راہ میں پاتے ہیں جزا‘‘۔ اس حوالہ سے مکرم ابن کریم صاحب کا ایک مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍جون 2011ء میں شائع ہوا ہے جس میں چند خدّامِ دین کے ایسے واقعات شامل اشاعت ہیں جن کی دلی کیفیت…

خدا کے انعامات ، افضال ، رحمت – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20جنوری 2012ء میں مکرمہ امۃالرشید بدر صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جو سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی والدہ ماجدہ کی یاد میں کہی گئی ہے۔ اس طویل نظم سے انتخاب پیش ہے: خدا کے انعامات ، افضال ، رحمت چلی ہے سمیٹے ہوئے سُوئے…

کتنے خوش بخت ہیں ہم ، کیسا حسیں ہے یہ نظام – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم جولائی 2011ء میں نظامِ خلافت کے حوالہ سے مکرم چودھری شبیر احمد صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں : کتنے خوش بخت ہیں ہم ، کیسا حسیں ہے یہ نظام جلوہ افروز سدا رہتا ہے اک ماہِ تمام نور و محمود ملے ناصر…

آج میرے دل نے مجھ سے پھر کہا – قطعہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9اپریل 2012ء میں مکرم عامر احمدی صاحب کا ایک قطعہ شامل اشاعت ہے۔ ملاحظہ فرمائیں: ’’آج میرے دل نے مجھ سے پھر کہا یاد کر پھر سے وہی عہدِ وفا‘‘ جان و دل سے ہیں خلافت پر فدا لاجَرَم ہر ایک دل ہے کہہ رہا حضرتِ مسرور ہیں میرے حضور کس قدر…

چشمِ ویران کو دیدہ ور مل گیا دل کی بے چینیوں کو قرار آ گیا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29اگست 2011ء میں مکرم الطاف حسین صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے جو اُس وقت کہا گیا جب کئی ماہ کے وقفہ کے بعد حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی زیارت انہوں نے MTA پر کی۔ چشمِ ویران کو دیدہ ور مل گیا ، دل کی بے چینیوں کو قرار…

وہ بندی تری بس رضا چاہتی تھی – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14ستمبر 2011ء میں مکرم فاروق محمود صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’حضرت صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہؒ کے لئے عاجزانہ دعا‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: وہ بندی تری بس رضا چاہتی تھی تجھی سے تجھے مانگنا چاہتی تھی محبت بھی ، رحمت بھی ، بخشش بھی تیری…

گو کہ گل موجود ہیں خوشبو کی ارزانی نہیں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13ستمبر 2011ء میں مکرم مرزا خلیل احمد یعقوب ؔ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جو حضرت صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہؒ کی وفات پر کہی گئی۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں : گو کہ گل موجود ہیں خوشبو کی ارزانی نہیں مہرباں مادر کا لیکن کوئی بھی ثانی نہیں اس…

دھرتی پہ اس کا لاڈلا ماہِ کمال ہو گیا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍ستمبر 2011ء میں مکرم ناصر احمد سید صاحب کی ایک نظم حضرت سیدہ ناصرہ بیگم صاحبہؒ کے وصال کے حوالہ سے شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: دھرتی پہ اس کا لاڈلا ماہِ کمال ہو گیا ٹھنڈک یہ آنکھوں میں لئے ماں کا وصال ہو گیا سب کچھ…

اتنے ضبط سے ذکرِ جدائی کون کرے گا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23اگست 2011ء میں ’’منزلِ ضبط‘‘ کے عنوان سے مکرم عبدالکریم قدسی ؔصاحب کی نظم شائع ہوئی ہے جو انہوں نے حضور انور ایدہ اللہ کا خطبہ جمعہ مورخہ 5؍اگست 2011ء سننے کے بعد کہی۔ اس خطبہ میں حضور انور نے اپنی مرحومہ والدہ ماجدہ کا ذکر خیر فرمایا ہے۔ اس نظم میں…

تھک کے آخر کار جب اُس ماں نے آنکھیں موند لیں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍نومبر 2011ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کا حضورِ انور ایدہ اللہ کی والدہ محترمہ کی وفات کے موقع پر کہا جانے والا کلام شامل اشاعت ہے۔ اس طویل نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تھک کے آخر کار جب اُس ماں نے آنکھیں موند لیں حسرتیں باقی ہیں پر ارماں…

جب خبر رحلت کی آئی تو سبھی کو یوں لگا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍اگست 2011ء میں حضرت صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہ کی رحلت کے حوالہ سے مکرم عطاء المجیب راشد صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں : جب خبر رحلت کی آئی تو سبھی کو یوں لگا فیض کا سیلِ رواں تھا جو اچانک رُک گیا بارشِ…

آبِ چناب دریا خوشبو سے ہے معطر – نظم

’رود کیؔ‘ فارسی زبان کے اوّلین دَور کا شاعر ہے۔ اس کی وجۂ شہرت اس کے وہ اشعار ہیں جو اس نے اپنے بادشاہ کے حضور پیش کئے، جن سے متأثر ہو کر بادشاہ اپنی راجدھانی کو واپسی کے لئے تیار ہوگیا۔ تفصیل اس اجمال کی یہ ہے کہ ایک بار مملکت بخارا کا بادشاہ…

عہد خلافت خامسہ میں پوری ہونے والی عظیم پیشگوئیاں اور نشانات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24مئی 2011ء میں مکرم عبدالسمیع خان صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں خلافت احمدیہ کے لئے اللہ تعالیٰ کی تائید و نصرت کے ایمان افروز واقعات بیان کئے گئے ہیں۔ = زندہ خدا کی قائم کردہ خلافت کی سچائی کا ایک ثبوت یہ بھی ہوتا ہے کہ ماضی میں…

اس کی جب تصویر دیکھی کہہ اٹھا میرا یہ دل – نظم

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 30؍دسمبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرم مبارک احمد ظفرؔصاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: اس کی جب تصویر دیکھی کہہ اٹھا میرا یہ دل وہ سراپا ہے سراسر قلب کی تنویر کا دے دیا اس کو خدا نے یہ ہنر بھی خوب تر اس سے پہلے تو نہ تھا اس میں…

نورِ ایمان سے دنیا میں سویرا کر دے – نظم

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 16؍اپریل 2009ء میں شائع ہونے والے مکرم عطاء المجیب راشد صاحب کے منظوم کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: نورِ ایمان سے دنیا میں سویرا کر دے دورِ مسرورؔ میں یا ربّ یہ کرشمہ کر دے وہ جسے تو نے چنا دیں کی امامت کے لئے اس کی تدبیر کو تقدیر…

لوگو! اگر ہو اُلفتِ پُرنور دیکھنا – نظم

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اکتوبر 2009ء میں مکرم ڈاکٹر محمد عامر خانصاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: لوگو! اگر ہو اُلفتِ پُرنور دیکھنا لندن میں جاکے حضرتِ مسرور دیکھنا خطبے میں تیرا لہجۂ شیریں تو یوں لگے جنت میں جیسے خوشۂ انگور دیکھنا جب جب بھی دیکھنا ، رُخِ…

جب مجھے دوبارہ زندگی ملی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17 اگست 2009ء میں مکرم عبد المنان ناہید صاحب کا ایک دلچسپ مضمون شامل اشاعت ہے جس سے خلیفۂ وقت کی دعاؤں کی قبولیت پر بھی روشنی پڑتی ہے۔ مکرم ناہیدؔ صاحب تحریر کرتے ہیں کہ ایم ٹی اے کے ایک انٹرویو میں محترم جنرل محمود الحسن نوری صاحب کے ساتھ خاکسار…

نام زباں پر ایک ہی آتا ہے حضرت مسرور – نظم

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 10؍دسمبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرم ناصر احمد سید صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: آنکھیں ٹھنڈی چھایا ہیں اور چہرہ جس کا نُور سدا بہار تبسم جس پہ رہتا ہے مستور اس کے چاہنے والوں کو راس نہیں کچھ اَور اس کے پیار کا ساغر ہو تو پیاس نہیں کچھ…

معجزہ تھا تیری دعاؤں کا

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍مئی 2010ء میں مکرم رانا مبارک احمدصاحب آف لاہور لکھتے ہیں کہ مورخہ 16مئی 2009ء کو خاکسارکا بیٹا عطاء النور سیڑھیوں سے گرا اور دیوار کے ساتھ ٹکرا گیا جس سے بے تحاشا خون بہہ نکلا۔ فوری طورپر جنرل ہسپتال لاہور کے ایمرجنسی اپریشن روم میں پہنچا دیا اور اُسی رات تین…

محترمہ صفیہ نعیم النساء صاحبہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍مئی 2009ء میں محترمہ صفیہ نعیم النساء صاحبہ کا ذکرخیر اُن کی بیٹی مکرمہ ص۔م۔ ثمرصاحبہ نے کیا ہے۔ محترمہ صفیہ نعیم النساء صاحبہ حضرت حاجی محمدالدین صاحب تہالویؓ درویش کی صاحبزادی تھیں جنہوں نے 1903ء میں جہلم میں بیعت کی سعادت حاصل کی۔ ان کی شادی محترم چوہدری محمد امین غازی…

انٹرویو: امّ مسرور حضرت صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہ مد ظلھا العالی

سہ ماہی ’’النساء‘‘ کینیڈا اپریل تا جون 2008ء میں حضرت صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہ مد ظلھا العالی بنت حضرت مصلح موعودؓ کا ایک انٹرویو شائع ہوا ہے جو آپ نے چند سال قبل MTA کیلئے ریکارڈ کروایا تھا۔ اس انٹرویو سے بعض دلچسپ تاریخی و تربیتی امور اختصار سے ہدیۂ قارئین کئے جارہے ہیں۔ سیدنا…

دلنشیں ، دلپذیر ، دلآویز – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13نومبر2008 ء میں مکرم ناصر احمد سید صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: دلنشیں ، دلپذیر ، دلآویز اک حسیں دلربا خلافت کا صدقے جائیے وجود پر اس کے بار جس سے اٹھا خلافت کا نیچا ہے ہر مقام دانائی اونچا ہے مرتبہ خلافت…

خلافت خامسہ کا جاری فیضان

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا مئی و جون 2009ء میں مکرم مولانا محمد اشرف عارف صاحب مبلغ سلسلہ کے قلم سے خلافت خامسہ میں برکات الٰہیہ کے جاری فیضان پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ ٭ حضرت مصلح موعودؓ فرماتے ہیں: ’’جب بھی انتخاب خلافت کا وقت آئے اور مقررہ طریق کے مطابق جو بھی خلیفہ چنا…

اجڑے ہوئے گلشن میں آثار نمو پیدا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ05 جولائی2008 ء میں مکرم عبدالسلام صاحب کا کلام بعنوان ’’حضورانور کا دورہ کینیڈا ‘‘ شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اجڑے ہوئے گلشن میں آثار نمو پیدا پت جھڑ کا گیا موسم ، پلٹی ہے ہوا شاید مفلوج زمانے میں حرکت سی ہوئی پیدا وہ اپنی نگاہوں…