آؤ لوگو حضرت مسرور کی باتیں کریں – نظم

لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ 2005ء میں شامل اشاعت مکرم ڈاکٹر محمد جلال شمس صاحب کی ایک نظم سے انتخاب آؤ لوگو حضرت مسرور کی باتیں کریں جو ہمیں بخشا گیا اس نُور کی باتیں کریں جس کی باتوں میں نظر آتا ہے نورِ زندگی جس کے خطبے سب کو دیتے ہیں سرور…

مے کشو! تازہ کریں پھر سنت بادہ چلو! – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9جون 2005ء میں ’’پھولوں کا شہزادہ‘‘ کے عنوان سے مکرم ایچ آر ساحر صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: مے کشو! تازہ کریں پھر سنت بادہ چلو! سوئے میخانہ بہ حسب گرمی وعدہ ، چلو! عندلیبان چمن کو ہو نوید سر خوشی! بزم آرا پھر ہوا پھولوں کا شہزادہ…

تقدیر زمانہ کا ’’مسرور‘‘ امیں شاید – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍اکتوبر 2005ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالسلام اسلام صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تقدیر زمانہ کا ’’مسرور‘‘ امیں شاید یہ خاتم گیتی کا تابندہ نگیں شاید آفاق کے گنبد میں مہدی کی صدا گونجی جاگ اٹھیں گے اب سارے یہ اہل زمیں شاید قوموں کی پنہ گہ ہے…

مسرور کے قدم سے ہوئی سُرَّ مَنْ رَاٰی! – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍جنوری 2005ء میں شامل اشاعت مکرم محمد اعظم اکسیر صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: مسرور کے قدم سے ہوئی سُرَّ مَنْ رَاٰی! افریقہ کی زمیں! تیری عظمت ہو بے حساب یہ دَور خسروی تو ہے اِک دَورِ انقلاب مافات کی تلافی سے راحت ہو بے حساب قول و عمل…

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس کا دورہ غانا

روزنامہ ’الفضل‘ ربوہ30؍اپریل 2005ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے 2004ء میں کئے جانے والے دورہ غانا کے چند روح پرور واقعات اور ایمان افروز جھلکیاں مکرم مولانا عبدالوہاب بن آدم صاحب امیر و مبلغ انچارج غانا کے قلم سے شامل اشاعت ہیں۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ ہمارے علم میں…

آؤاپنے عہد کے مامور کی باتیں کریں – نظم

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ دسمبر 2004ء میں شامل اشاعت محترم حکیم ماسٹر عبد الرحمن خاکی صاحب (مرحوم) کی ایک پرانی نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: آؤاپنے عہد کے مامور کی باتیں کریں وادیٔ ایمن میں بیٹھیں طُور کی باتیں کریں خوف باطل کا نہ ہو اعلائے حق کی راہ میں دار پر بھی حضرتِ منصور…

خدا ’’مسرور‘‘ کو مسرور رکھے – نظم

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا مئی وجون 2004ء میں شامل اشاعت مکرم محمد ابراہیم شاد صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: خدا ’’مسرور‘‘ کو مسرور رکھے ہمیشہ رنج وغم کو دُور رکھے اَلَیْسَ اللہُ بِکَافٍ عَبْدَہٗ کی یہ خاتم نور سے معمور رکھے خلافت کو عطا ہو کامرانی خدا شیطان کو محصور رکھے عطا…

گوشئہ آنکھ میں جو اشک ابھر آیا ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍اگست 2004ء میں مکرمہ امۃالحئی بخاری صاحبہ کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: گوشئہ آنکھ میں جو اشک ابھر آیا ہے قریۂ جاں کی حدوں سے وہ گزر آیا ہے پہلے جو درد جدائی تھا مرے دل کا مکیں اب وہی درد مری روح میں در آیا ہے پیارے مہدی کی…

دلفگاروں پہ اک جلوۂ نور سے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍دسمبر 2004ء میں شامل اشاعت مکرم مبارک احمد ظفر صاحب کی ایک نظم ’’دل نذر سیدی‘‘ سے انتخاب پیش ہے۔ دلفگاروں پہ اک جلوۂ نور سے اتری تسکین دل ابنِ منصور سے شب کے ماروں پہ آئی سحر سیدی علیک السلام وظفر سیدی علیک السلام وظفر سیدی جب بھی آواز دو دوڑتے…

پیاسوں کو جو پانی سے ہے سانسوں کو ہوا سے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍ مئی2004ء میں شائع ہونے والی مکرم مبارک احمد عابد صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: پیاسوں کو جو پانی سے ہے سانسوں کو ہوا سے ہم ہیں کہ ہمیں ربط ہے اس شمع وفا سے آنکھیں کہ جھکی جاتی ہیں ان آنکھوں کے آگے اس بزم میں جب…

خانۂ دل میں روشن روشن ہے اس کی تصویر – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍اپریل 2004ء میں مکرم ضیاء اللہ مبشر صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: خانۂ دل میں روشن روشن ہے اس کی تصویر نور بھری تحریر تھی جس کی من موہن تقریر ہجر کی تند و تیز ہوا میں ہر گل تھا بے حال ہر بوٹا ، ہر پتا بے کل…

دل تھے ظلمت سے رنجور – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26؍فروری 2004ء میں شائع شدہ مکرم شاہد منصور صاحب کی ایک نظم سے دو بند ہدیۂ قارئین ہیں: دل تھے ظلمت سے رنجور صبح ہوئی پھر چمکا نُور عرش سے آنے لگی صدا اِنِّی مَعَکَ یَا مَسْرُور تاج امامت سر پر ہے نُور خلافت در پر ہے قدرت ثانی سایہ فگن ہے…

حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحبؓ

کینیڈا سے شائع ہونے والے رسالہ ’’نحن انصاراللہ‘‘ جولائی تا دسمبر 2003ء میں مکرم سید جمیل احمد شاہ صاحب بیان کرتے ہیں کہ میرا بچپن حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحبؓ کے گھر میں گزرا۔ میری والدہ بھی اسی خاندان کی پروردہ ہیں اور آپؓ نے ہی اُن کی شادی کا انتظام کیا۔ یہ میری…

ماہنامہ مصباح ربوہ کا سیدنا طاہر نمبر اور حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا پیغام

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ کا دسمبر 2003ء کا شمارہ ’’سیدنا طاہرؒ نمبر‘‘ کے طور پر خصوصی اشاعت ہے۔ قریباً دو صد صفحات پر مشتمل اس شمارہ میں حضورؒ کی سیرۃ کے حوالہ سے متعدد مضامین اور نظمیں شامل اشاعت ہیں۔ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ کا پیغام اس شمارہ کے لئے سیدنا حضرت امیرالمومنین خلیفۃالمسیح الخامس…

حضرت خلیفۃالمسیح الخامس کی قبولیت دعا

سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی قبولیت دعا کے حوالہ سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍دسمبر 2003ء میں مکرم نصیر احمد نجم صاحب آف جرمنی تحریر کرتے ہیں کہ لندن میں جلسہ سالانہ 2003ء کے موقع پر خاکسار نے حضور انور سے عرض کیا کہ میرے ذمہ ایک قرضہ ہے جس کی…

مسرورِ دل پذیر ، سرور نگاہ و جاں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم جولائی 2003ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالکریم خالد صاحب کی نظم سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: مسرورِ دل پذیر ، سرور نگاہ و جاں ہم کو بہ فیض مہدیٔ دوراں ہوا عطا غم کی سیاہ رات تھی آئی گزر گئی پھر اس کے بعد مہرِدرخشاں ہوا عطا ڈالا عدو کو حسرت عبرت…

اک سیلِ رواں تھا اشکوں کا ، باضبط نگاہوں کی جانب – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍جولائی 2003ء میں شامل اشاعت مکرم محمد سلیم اختر صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: اک سیلِ رواں تھا اشکوں کا ، باضبط نگاہوں کی جانب نمناک سی آنکھوں کے پیچھے ، اندوہ و الم کا طوفاں تھا گزریں جو اماوس کی گھڑیاں اِک چاند افق میں دَر آیا اس…

آنکھ ہے نمناک ، دل مسرور ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍جون 2003ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالکریم قدسی صاحب کی نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: آنکھ ہے نمناک ، دل مسرور ہے ربّ تعالیٰ کو یہی منظور ہے ایک ہی مشعل کی کرنیں ذی وقار وہ بھی تھا اِک نُور یہ بھی نُور ہے وہ غنی تھا یہ سخی ابن سخی…

گلشن میں شور ہے بپا تازہ بہار کا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍جون 2003ء کی زینت بننے والی مکرم جمیل الرحمن صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: گلشن میں شور ہے بپا تازہ بہار کا موسم پھر آ گیا نئے قول و قرار کا مسرور و مطمئن ہے فضا کوئے یار کی دل نغمہ زن ہے اہل محبت شعار کا عمر دراز…

دن پہ شب کا سکوت چھایا ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍جون 2003ء میں ’’فرقت کا گیت‘‘ کے زیرعنوان مکرم ضیاء اللہ مبشر صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: دن پہ شب کا سکوت چھایا ہے گیت فرقت کا کس نے گایا ہے جانے والے تری سلامی کو قدسیوں کا ہجوم آیا ہے ابرِ غم پوش! ساتھ میں تیرے ماہِ مسرور…

رُعب پڑتے دلوں پہ دیکھا ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21 دسمبر2012ء میں مکرم مبارک احمد ظفر ؔصاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جو سیّدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے یور پین پارلیمنٹ میں ارشاد فرمودہ خطاب کے پس منظر میں کہی گئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: رُعب پڑتے دلوں پہ دیکھا ہے حق اترتے…

عبقری لوگ تھے اور چنیدہ سبھی – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24 دسمبر2012ء میں مکرم عبدالکریم قدسی صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جو سیّدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے یور پین پارلیمنٹ میں ارشاد فرمودہ خطاب کے پس منظر میں کہی گئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: عبقری لوگ تھے اور چنیدہ سبھی باادب صف بہ…

’نُصِرْتَ بِالرُّعْبِ‘ کا شاندار ظہور

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 22 مارچ 2019ء) ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اگست و ستمبر 2012ء میں مکرم عبدالرّب انور محمود خان صاحب کے قلم سے کیپیٹل ہِل (امریکہ) میں حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے لیکچر کا آنکھوں دیکھا حال شامل اشاعت ہے۔ ایک موقع پر آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ دوسرے انبیاء پرمجھے چھ باتوں…

حرف گویا تیرے ہونٹوں پر مہکتے پھول تھے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍مئی 2003ء میں شامل اشاعت مکرم مبارک احمد عابدؔ صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: حرف گویا تیرے ہونٹوں پر مہکتے پھول تھے ہر سخن جادو اثر تھا لفظ درّ شاہوار کس کو بتلائے کہ کتنا بے سہارا ہوگیا یہ ترا عابدؔ ترا عاشق ترا خدمت گزار باغ احمد…

دن امن و امان کے پھر پلٹے اور خوف کا عالم دُور ہوا – نظم

ماہنامہ ’’اخبار احمدیہ‘‘ لندن مئی 2003ء میں شامل اشاعت مکرم مبارک احمد ظفرؔ صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: دن امن و امان کے پھر پلٹے اور خوف کا عالم دُور ہوا تاریکیٔ شب کافُور ہوئی سب گھور اندھیرا نُور ہوا یہ خاص عطائِ ربی ہے ہم اہل وفا، اہل اللہ پر…

تجھ کو خدا نے سایۂ رحمت بنا دیا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍جون 2003ء کی زینت مکرم عبدالمنان ناہید صاحب کی طویل نظم ’’سایۂ رحمت‘‘ سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تجھ کو خدا نے سایۂ رحمت بنا دیا مسرور! تجھ پہ سایۂ رحمت خدا کرے ہر سیدھی راہ پر رہے تیرا قدم قدم ہر ہر قدم پہ تیری حفاظت خدا کرے ہر مرحلے پہ…