بشوق و ذوق و تمنّائے عالم آرائی… نظم
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 8؍اپریل 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍ستمبر2014ء میں شامل اشاعت ایک نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: بشوق و ذوق و تمنّائے عالم آرائی ہلالِ عید کی پھر ہو گی جلوہ فرمائی ہجومِ منتظراں بام پر ہے صف آرا ہلالِ نَو کا یہ شائق کریں گے نظّارا وہ سُوئے غرب…