کب منتشر دلوں کو امامت نصیب ہے – نظم
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ مئی 2010ء میں خلافت سے متعلق شائع ہونے والی مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک طویل نظم سے انتخاب پیش ہے: کب منتشر دلوں کو امامت نصیب ہے اک دوسرے سے بغض و عداوت نصیب ہے تم ایک بھیڑبھاڑ کی صورت ہو مجتمع نہ رہنما نہ کوئی قیادت نصیب ہے سو…
