عرشی مری طرح سے سبھی کو ہے اعتبار – نظم
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ16 ستمبر 2008 ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ عرشی مری طرح سے سبھی کو ہے اعتبار موجیں ہوں سر پھری بھی تو بیڑہ لگے گا پار اپنا جو ناخدا ہے خدا کا ہے انتخاب ہم خوش نصیب نوح…
