سو سال خلافت جو تسلسل سے رواں ہے – نظم
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ جنوری2008ء میں شامل اشاعت مکرمہ امۃ الباری ناصرؔصاحبہ کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: سو سال خلافت جو تسلسل سے رواں ہے دراصل مسیحا کی صداقت کا نشاں ہے اب عافیت و امن کا منبع ہے خلافت دنیا کے مفاسد سے اماں ہے تو یہاں ہے اس ڈھال کے پیچھے…
