خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 04؍مئی 2007ء

مجاہدانہ شان سے درویشانہ زندگی گزارنے والے حضرت صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب (مرحوم) کا ذکر خیر۔ مختصراً آپ کی سوانح، خدمات،قربانیوں او خصائل حمیدہ کا تذکرہ اوراس حوالہ سے احباب جماعت کو نصائح ہر مخلص احمدی کو چاہے وہ قادیان کے رہنے والے ہیں،ہندوستان کی دوسری جماعتوں کے رہنے والے ہیں یاکہیں بھی رہنے …مزید پڑھیں

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 16؍دسمبر2005ء

آپ خوش قسمت ہیں کہ آپ اس بستی کے رہنے والے ہیں جس کے گلی کوچوں نے مسیحا کے قدم چومے۔ آپ میں سے ایک بڑی تعداد اُن لوگوں کی ہے یا اُن لوگوں کی نسل میں سے ہے جنہوں نے مسیح پاک کی اس بستی کی حفاظت کے لئے ہر قربانی دینے کا عہد …مزید پڑھیں

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

حضرت مصلح موعودؓ کی یادیں

محترم مولوی سیّد فضل عمر صاحب مرحوم بہت دعاگو، تہجدگزار اور خلافت سے محبت رکھنے والے بزرگ تھے۔ آپ کو بطور درویش بھی خدمت کی سعادت عطا ہوئی۔ آپ کی شادی محترمہ سیّدہ رضیہ بیگم صاحبہ سے ہوئی اور اللہ تعالیٰ نے پانچ بیٹے اور چار بیٹیوں سے نوازا۔ ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 9؍فروری 2012ء …مزید پڑھیں

ماسٹر محمد یاسین (درویش قادیان)

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ نومبر و دسمبر 2012ء میں شاملِ اشاعت ایک مضمون میں مکرمہ خولہ ہمایوں صاحبہ اپنے والد مکرم کیپٹن مرزا محمد سلیم صاحب کے بیان کردہ ایسے ایمان افروز واقعات تحریر کرتی ہیں جن کا تعلق آپ کے دادا محترم ماسٹر محمد یاسین صاحب (درویش قادیان) کی سیرت و سوانح سے ہے۔ قبل …مزید پڑھیں

مکرم مولوی عبدالغفور صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍اکتوبر 2011ء میں میں مکرمہ امۃالباسط صاحبہ کے قلم سے اُن کے والد محترم مولوی عبدالغفور صاحب کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم مولوی عبدالغفور صاحب 1928ء میں قادیان میں پیدا ہوئے اور میٹرک تک وہیں سے تعلیم حاصل کی۔ والد مالی تھے جو آپ کے بچپن میں ہی وفات پاگئے۔ …مزید پڑھیں

مکرم ڈاکٹر عبدالکریم خالد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍مارچ 2011ء میں مکرم عبدالباسط بٹ صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں انہوں نے محترم شیخ نصیرالدین احمد صاحب کا وہ خط شامل کیا ہے جو انہوں نے مضمون نگار کے والد محترم ڈاکٹر عبدالکریم خالد صاحب درویشِ قادیان کی وفات پر حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی خدمت میں ارسال …مزید پڑھیں

تین درویشانِ قادیان کا ذکرخیر

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍جولائی 2016ء میں مکرم دانیال احمد طاہر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت مضمون میں 9 ایسے درویشانِ قادیان کا مختصر ذکرخیر کیا گیا ہے جنہو ں نے 2015ء میں وفات پائی۔ ان میں سے درج ذیل تین درویشان کا ذکر ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں شامل نہیں تھا۔ …مزید پڑھیں

محترم غلام قادر صاحب درویش قادیان

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم غلام قادر صاحب درویش کے خودنوشت حالات شامل اشاعت ہیں ۔ محترم غلام قادر صاحب کی پیدائش مکرم عبدالغفار ڈار صاحب (ولد مکرم امام الدین صاحب) کے ہاں 1925ء میں شادی والا ضلع گجرات میں ہوئی۔ آپ کے والد محترم اور دادا جان نے 1914ء میں …مزید پڑھیں

محترم مولوی ایوب بٹ صاحب درویش قادیان

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم مولوی ایوب بٹ صاحب درویش کے خودنوشت حالات زندگی شامل اشاعت ہیں ۔ محترم محمد ایوب بٹ ابن مکرم غلام محی الدین صاحب قادیان میں 1924ء میں پیدا ہوئے۔ آپ کُل تین بھائی اور تین بہنیں ہیں ۔ آپ کے والدین حضرت گولڑوی شریف والے بزرگ …مزید پڑھیں

محترم ملک بشیر احمد ناصر صاحب درویش قادیان

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم ملک بشیر احمد ناصر صاحب درویش کے خودنوشت مختصر حالات شائع ہوئے ہیں ۔ آپ حضرت ملک محمد جمال صاحبؓ کے پوتے اور مکرم ملک عبدالکریم صاحب کے بیٹے ہیں ۔ یکم جنوری 1924ء کو موضع ترگڑی ضلع گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے۔ سات سال کی عمر …مزید پڑھیں