محترم چودھری عبدالسلام صاحب درویش

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 15؍مارچ 2007ء میں محترم چودھری عبدالسلام صاحب درویش ابن مکرم چودھری عبدالحکیم صاحب کا ذکر خیر شائع ہوا ہے۔ آپ کی وفات 18؍ستمبر 2006ء کو قادیان میں بعمر 83 سال ہوئی۔ محترم چودھری عبدالسلام صاحب درگانوالی ضلع سیالکوٹ میں پیدا ہوئے اور وہیں ابتدائی تعلیم پائی۔ پیدائشی احمدی تھے۔ والدہ بچپن…

مکرم ممتاز احمد صاحب ہاشمی درویش

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 15؍مارچ 2007ء میں مکرم ممتاز احمد صاحب ہاشمی درویش کی وفات کی اطلاع شائع ہوئی ہے۔ آپ کی وفات 25؍نومبر 2006ء کو ہوئی اور تدفین بہشتی مقبرہ قادیان (قطعہ درویشان) میں ہوئی۔ آپ کی پیدائش ہوشیار پور کے قصبہ ماہل پور میں حضرت قریشی شاہ دین صاحب ہاشمیؓ (سابق امیر ماہل…

آج کیوں ہیں دل ہمارے اِس طرح سے بیقرار – نظم

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 14؍جون 2007ء میں مکرم محمود احمد مبشرؔ صاحب درویش قادیان کی حضرت صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب کی یاد میں کہی گئی نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم سے انتخاب ذیل میں پیش ہے: آج کیوں ہیں دل ہمارے اِس طرح سے بیقرار بے بسی ہے ہر طرف اور آنکھ سب…

بہت بڑا ہے تمہارا مقام درویشو! – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍مئی 2007ء میں مکرم ظفر محمد ظفر صاحب کی قادیان کے درویشوں کے نام ایک نظم شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب ذیل میں پیش ہے: بہت بڑا ہے تمہارا مقام درویشو! کرو قبول ہمارا سلام درویشو نہ پی سکے جسے دنیا کے زور و زر والے پیا ہے فقر کا…

سُوئے جنت چل دیا محمود کا لختِ جگر – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍جون 2007ء میں مکرم خواجہ عبدالمومن صاحب کا کلام حضرت صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب کی یاد میں شائع ہوا ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: سُوئے جنت چل دیا محمود کا لختِ جگر عاشق دینِ محمدؐ احمدیت کا گُہر دین کا سچا مجاہد وہ ولی درویش تھا دارِ مہدی…

مکرم بشارت احمد صاحب درویش

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍جولائی 2007ء میں مکرم طاہر احمد کاشف صاحب مربی سلسلہ نے اپنے والد محترم بشارت احمد صاحب کا ذکرخیر کیا ہے جو یکم دسمبر 2006ء کو ٹورانٹو کینیڈا میں 87سال کی عمر میں وفات پاگئے اور مقبرہ موصیان ٹورانٹو میں تدفین ہوئی۔ مکرم بشارت احمد صاحب 19 دسمبر 1919ء کو گولیکی گجرات…

سُوئے منزل ہو گئے ہیں کل رواں مرزا وسیم – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍مئی 2007ء میں حضرت صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب کی یاد میں مکرم فاروق محمود صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: سُوئے منزل ہو گئے ہیں کل رواں مرزا وسیم بارگاہِ ایزدی میں دے کے جاں مرزا وسیم دے رہے ہیں یہ گواہی وہ…

تھا خوگر ایمان وہ پتلا تھا وفا کا – محترم صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب کی یاد میں نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍جون 2007ء میں محترم صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب کی یاد میں کہی گئی مکرم ابن کریم صاحب کی نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تھا خوگر ایمان وہ پتلا تھا وفا کا ہاں پسر تھا محمود کا یہ بندہ خدا کا تھا عالی نسب عجز کے…

حضرت صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب کی وفات

حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے پوتے اور حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ کے فرزند (ناظر اعلیٰ و امیر مقامی قادیان) حضرت صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب مورخہ 29؍اپریل 2007ء امرتسر ہسپتال میں بعمر 80 سال وفات پاگئے۔ محترم میاں صاحب نے 21 سال کی عمر میں درویشانہ زندگی کا آغاز کیا اور…

محترم کیپٹن ڈاکٹربشیر احمد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17 ؍جولائی 2006ء میں مکرمہ بشریٰ مظفر صاحبہ نے اپنے مضمون میں اپنے والد محترم کیپٹن ڈاکٹر بشیر احمد صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم ڈاکٹر بشیر احمد صاحب 27؍جولائی 1906ء کو سیالکوٹ کے گاؤں بوبک متراں میں پیدا ہوئے۔ پیدائشی احمدی تھے۔ 21 سال کی عمر میں ڈاکٹری کا کورس پاس…

مکرم خورشید پربھاکر صاحب درویش قادیان کے ناقابل فراموش واقعات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍مارچ 2006ء میں مکرم خورشید پربھاکر صاحب (درویش قادیان) کے قلم سے چند ناقابل فراموش واقعات بیان ہوئے ہیں۔ آپ تقسیم ہند کے ایام میں اپنے آبائی گاؤں (ضلع فیصل آباد، پاکستان) آئے ہوئے تھے جہاں آپ کی اہلیہ اپنے اکلوتے بیٹے کو چھوڑ کر وفات پاگئیں۔ چند دن بعد آپ قادیان…

مکرم شیخ محمد ابراہیم صاحب

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ 12؍جولائی 2005ء میں مکرم حکیم بدرالدین عامل بھٹہ صاحب نے بعض مرحوم درویشان کا ذکر خیر کیا ہے۔ مکرم شیخ محمد ابراہیم صاحب مکرم نبی بخش صاحب آف قادیان کے بیٹے تھے۔ نہایت سادہ او ر سلجھی ہوئی طبیعت کے مالک تھے۔ قادیان سے ہجرت سے قبل ہی آپ لنگرخانہ میں آٹا…

مکرم ماسٹر محمد اسماعیل صاحب گجراتی

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ 12؍جولائی 2005ء میں مکرم حکیم بدرالدین عامل بھٹہ صاحب نے بعض مرحوم درویشان کا ذکر خیر کیا ہے۔ مکرم ماسٹر محمد اسماعیل صاحب گجراتی مکرم علم دین صاحب آف چک سکندر ضلع گجرات کے بیٹے تھے۔ اَن پڑھ تھے۔ دوسری عالمگیر جنگ میں بطور دھوبی فوج میں بھرتی ہوئے تھے۔ جنگ کے…

مکرم مولوی عبدالحق صاحب فضل

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ 12؍جولائی 2005ء میں مکرم حکیم بدرالدین عامل بھٹہ صاحب نے بعض مرحوم درویشان کا ذکر خیر کیا ہے۔ مکرم مولوی عبدالحق صاحب فضل مکرم احمد دین صاحب آف بڈھاگورایا ضلع سیالکوٹ کے بیٹے تھے۔ سب سے پہلے آپ کے بڑے بھائی محمد شریف صاحب کو قبول احمدیت کی سعادت حاصل ہوئی اور…

محترم شیخ عبدالحمید صاحب عاجز

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ 29؍نومبر 2005ء میں مکرم حفیظ احمد عاجز صاحب اپنے والد محترم شیخ عبدالحمید صاحب عاجز درویش قادیان کا ذکر خیر کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ آپ 1920ء میں موضع دھرمکوٹ رندھاوا ضلع گورداسپور میں حضرت شیخ محمد حسین صاحبؓ کے ہاں پیدا ہوئے۔ 1946ء میں زندگی وقف کی اور پھر درویشی کی…

مکرم مرزا محمود احمد صاحب

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 19؍اپریل 2005ء میں محترم حکیم بدرالدین عامل بھٹہ صاحب نے بعض مرحوم درویشان کا ذکرخیر کیا ہے۔ مکرم مرزا محمود احمد صاحب مرزا کریم بیگ صاحب آف قادیان کے فرزند تھے۔ لیکن درویشان کے ابتدائی انتخاب کے وقت قادیان میں نہیں تھے اور 11؍مئی 1948ء کو جو قافلہ لاہور سے قادیان…

مکرم قریشی فضل حق صاحب

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 19؍اپریل 2005ء میں محترم حکیم بدرالدین عامل بھٹہ صاحب نے بعض مرحوم درویشان کا ذکرخیر کیا ہے۔ مکرم قریشی فضل حق صاحب ضلع مظفر آباد کشمیر کے رہنے والے تھے۔ قبول احمدیت کی پاداش میں آپ کی اہلیہ کو روک کر آپ کو ہجرت پر مجبور کر دیا گیا چنانچہ آپ…

مکرم عبد المطلب صاحب بنگالی

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 19؍اپریل 2005ء میں محترم حکیم بدرالدین عامل بھٹہ صاحب نے بعض مرحوم درویشان کا ذکرخیر کیا ہے۔ آپ مکرم دائم اللہ صاحب آف ابراہیم پور ضلع مرشد آباد (بنگال) کے فرزند تھے اور تیسری دیہاتی مبلغین کلاس میں شامل تھے جو ساری کی ساری درویشان میں شامل کرلی گئی تھی۔ اُس…

مکرم فضل الرحمٰن صاحب

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 19؍اپریل 2005ء میں محترم حکیم بدرالدین عامل بھٹہ صاحب نے بعض مرحوم درویشان کا ذکرخیر کیا ہے۔ موضع منگولے ضلع سیالکوٹ کے بزرگ حضرت میاں روشن دین صاحبؓ گل کاری کا کام کرتے تھے۔ آپؓ مع اہل وعیال 1935ء کے قریب ہجرت کر کے قادیان آگئے اور محلہ دارالرحمت میں اپنا…

مکرم قریشی سعید احمد صاحب

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 8 ؍مارچ 2005 ء میں محترم حکیم بدر الدین عامل بھٹہ صاحب نے دو درویشان قادیان کا ذکرخیر کیا ہے۔ آپ مکرم عبد الکریم صاحب آف قادیان کے بیٹے تھے اور ابتدائی درویشان میں سے تھے۔ آپ کو صرف لنگر خانہ سے مفت کھانا اور پانچ روپے ماہوار جنوری 1948 سے…

مکرم چوہدری محمد شریف صاحب گجراتی

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 8 ؍مارچ 2005 ء میں محترم حکیم بدر الدین عامل بھٹہ صاحب نے دو درویشان قادیان کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم چوہدری محمد شریف صاحب گجراتی ولد محترم میراں بخش صاحب موضع شیخ پور ضلع گجرات کے رہنے والے تھے۔ آپ نے گاؤں میں ہی معمولی تعلیم حاصل کی اور پھر…

محترم حافظ سخاوت علی صاحب شاہجہانپوری

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍اگست 2004ء میں محترم حافظ سخاوت علی شاہجہانپوری صاحب مرحوم درویش قادیان کے خودنوشت حالات زندگی (مرسلہ: مکرم سلیم شاہجہانپوری صاحب) شامل اشاعت ہیں ۔ محترم حافظ سخاوت علی صاحب نے 1980ء میں بیان فرمایا کہ خاکسار1885ء میں پیدا ہوا۔ دادا محترم امانت علی صاحب محلہ کے رئیس کی جائیداد گاؤں وغیرہ…

محترم مولانا محمد حفیظ بقاپوری صاحب

ہفت روزہ ’’بدر‘‘قادیان 26 اکتوبر2004ء میں مکرمہ امتہ الباری صاحبہ اپنے والد محترم مولانا محمد حفیظ بقاپوری صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ آپ حضرت مولوی محمد ابراہیم صاحبؓ بقاپوری کے بھتیجے تھے۔ آپ کو بھی سلسلہ عالیہ احمدیہ کی بیش قیمت خدمات کی توفیق ملی۔ تقسیم ہند کے وقت حفاظت مرکز…

مکرم مرزا عبداللطیف صاحب

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 29؍مارچ 2005ء میں مکرم حکیم بدرالدین عامل بھٹہ نے درویش قادیان مکرم مرزا عبدالطیف صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ مکرم مرزا عبداللطیف صاحب بھی اپنے والد بزرگوار مکرم مرزا مہتاب بیگ صاحب کے ساتھ درزی خانہ میں کام کرتے تھے۔ جنگ عظیم ثانی میں جب گورنمنٹ نے سستے کپڑے کے ڈپو…

مکرم چوہدری ظہور احمد صاحب گجراتی

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 8جون2004 ء میں مکرم حکیم بدرالدین عامل صاحب کے قلم سے بعض درویشانِ قادیان کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ ہفت روزہ اخبار ’’بدر‘‘ قادیان21 ؍ستمبر 2004ء کے مطابق مکرم چوہدری ظہور احمد صاحب گجراتی درویش قادیان 28 اگست کو وفات پاگئے۔ آپ 1921ء میں شیخ پوروڑائچاں ضلع گجرات میں حضرت…

مکرم عبید الرحمن صاحب فانی بنگالی

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 8جون2004 ء میں مکرم حکیم بدرالدین عامل صاحب کے قلم سے بعض درویشانِ قادیان کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ آپ مکرم عطاء الرحمٰن صاحب بنگالی کے فرزند تھے۔ جب سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الثانی ؓ نے 1944ء میں تحریک فرمائی کہ کم عرصہ میں ٹریننگ دے کر معلم تیار کئے…